کیئر فاؤنڈیشن لایا نیپالی طلبہ وطالبات کیلئے سو فیصدی فری اسکالر شپ پروگرام

بھارت کے بہترین کالجز میں پڑھنے کا بہترین موقع ، فورا رابطہ کریں

18 جولائی, 2018

کاٹھمانڈو ۱۸؍ جولائی (کیئر خبر) نیپالی طلبہ وطالبات کیلئے کیئر فاؤنڈیشن نے سنہرا موقع تلاش کیا ہے ، سو فیصدی فری اسکالر شپ پروگرام لے کر حاضر ہے، تمام ٹیکنیکل کورسیز، انجینئرنگ کے تمام شعبوں ، فارمیسی ، لیب ٹیکنیشین، بیچلرس اور ڈپلومہ کورسیز بالکل مفت میں کرائے جائیں گے ، ۵۵ فیصد نمبرات حاصل کرنے والے طلبہ اپلائی کر سکتے ہیں۔ طلبہ اور ان کے سرپرست حضرات جلدی کریں اور درج ذیل رابطہ نمبرات و ای۔میل پر فوری رابطہ کریں۔ اور بھارت کے بہترین کالجز میں پڑھنے کا موقع پائیں۔

carefoundationnp@gmail.com , news.carekhabar@gmail.com 01-4440716

آپ کی راۓ

چیف ایڈیٹر

دفتر

  • محکمہ اطلاعات رجسٹریشن : ٧٧١
  • news.carekhabar@gmail.com
    بشال نگر، کاٹھمانڈو نیپال
Flag Counter