پاکستان سے محبت ہے، آنے کے لیے بے چین ہوں، سونم

16 جولائی, 2018

بالی وڈ سپر اسٹار اور اسٹائل آئیکون سونم کپور دلوں کو چھو لینے والی اداکاری، منفرد انداز اور اسٹائل کے علاوہ اپنی صاف گوئی کی وجہ سے بھی جانی جاتی ہیں۔

سوشل میڈیا پر پاکستانیوں کے حوالے سے پوچھے گئے سوال پر سونم نے کہا کہ وہ پاکستان سے محبت کرتی ہیں اور پاکستان آنے اور پاکستانیوں کے ساتھ ملنے کے لیے بے چین ہیں۔

مسلمانوں سے محبت کے حوالے سے سونم کا کہنا تھا کہ میں تمام مذاہب اور عقائد کے لوگوں سے پیار کرتی ہوں۔

یاد رہے کہ سونم کچھ عرصے قبل ایک 8سالہ مسلمان بچی کو بھارت میں اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنا کر قتل کرنے پر آواز اٹھانے پرہندو انتہا پسندوں کے نشانے پر رہی ہیں

آپ کی راۓ

چیف ایڈیٹر

دفتر

  • محکمہ اطلاعات رجسٹریشن : ٧٧١
  • news.carekhabar@gmail.com
    بشال نگر، کاٹھمانڈو نیپال
Flag Counter