سَوراہا سے پُوکھرا لگزری بس کی شروعات

16 جولائی, 2018

چتون 16 جولائی:(ر س س ) سوراہا سے پوکھرااور پوکھرا سے سوراہا سہولیت سے پر سیاحی بس کی شروعات کی جا رہی ہے۔ پوکھرا جگدمبا ٹراولس نے کل منگل سے روزانہ سوراہا سے پوکھرا ایک، اور پوکھرا سے سوراہا تک ایک بس کی شروعات کرنے والا ہے۔

ٹریولس کے چیئرمین کیشَو ادھیکاری کے مطابق 21 افراد کی سیٹ کی صلاحیت کے ساتھ ایک طرفی کرایہ 500 نیپالی روپیہ ہے۔ اس کرایہ میں مسافر صبح ناشتہ، کھانا، چائے، کافی، ٹھنڈی مشروبات کے ساتھ اخبار پڑھ سکیں گے۔ بس میں سونے تک کی سہولیات والی سیٹ موجود ہے۔

پوکھرا کے لئے  جگدمبا کی بس صبح 7:30 بجے سوراہا سے روانہ ہوگی اور اسی وقت میں پوکھراسے سوراہا کے لئے۔ اس کمپنی کی بس اس جگہ کے علاوہ اور جگہوں سے بھی رونہ ہوتی ہیں۔

آپ کی راۓ

چیف ایڈیٹر

دفتر

  • محکمہ اطلاعات رجسٹریشن : ٧٧١
  • news.carekhabar@gmail.com
    بشال نگر، کاٹھمانڈو نیپال
Flag Counter