نیپالی فوج کے ذریعہ، بم پھٹنے سے بچا لیا گیا

18 جولائی, 2018

دھنگڑی18جولائی (رس س): نیپال آرمی کی ٹیم نے آج کیلالی لمکی چوہا نگر پالیکا وارڈنمبر 1 میں دیوتی گوڑکا انڈسٹریز کے پاس سڑک کے کنارے برآمد پریسر کوکر بم کو غیر موثرکر دیا۔

علاقائی پولیس آفس لامکی کے پولیس انسپکٹر سوریندر پرساد جوشی نے کہا کہ بم اس جگہ پر رکھا گیا تھا جہاں گھاس سڑک کے کنارے ہوتاہے.اور ہم نےپایاکہ اس بم میں بم پھٹنے کا وقت بھی سیٹ کیا گیا تھا۔

یگیا بہادر اولی کی جانب سے چلائی جانے والی اس انڈسٹری کے مزدوروں نے صبح سڑک پر بم کو دیکھنے کے بعد پولیس کو آگاہ کیا تھا.نامعلوم گروہ کا گذشتہ رات رکھنےکا اندیشہ کیا جارہاہے.

ٹیکا پور جانے والی سڑک کے اندر اس سڑک پربم پائے جانےکی وجہ مقامی باشندے خوفزدہ ہیں.

آپ کی راۓ

چیف ایڈیٹر

دفتر

  • محکمہ اطلاعات رجسٹریشن : ٧٧١
  • news.carekhabar@gmail.com
    بشال نگر، کاٹھمانڈو نیپال
Flag Counter