قطری سفیر یوسف بن محمد الہیل نے فٹ بال عالمی کپ کیلئے نیپالی حکومت سے بھاری تعداد میں سیکورٹی گارڈز کے لئے درخواست کی

18 جولائی, 2018

کاٹھمانڈو ۱۸؍ جولائی (کیئر خبر) سفیر قطر برائے نیپال یوسف بن محمد الہیل نے نیپالی وزیر داخلہ رام بہادر تھاپا سے ملاقات کی، اور قطر میں ہو رہے ۲۰۲۲ کے فٹ بال عالمی کپ میں سیکورٹی گارڈز کے لئے درخواست کی۔
قطر ۔نیپال چالیس سالہ تعلقات کے موقع پر سفیر قطر نے نیپالی وزیر داخلہ کو قطر کی زیارت کی دعوت دی۔ اور دفاعی شعبے میں دونوں نے تعاون پر اتفاق کیا، وزیر داخلہ تھاپا نے سفیر قطر کو مثبت جواب دیا اور جلد ہی ایک معاہدہ طے ہوجانے کی امید ظاہر کی۔ خیال رہے نیپالی سیکورٹی گارڈز دنیا بھر میں مشہور ہیں، حال ہی میں کمجونگ۔ٹرمپ ملاقات کی سیکورٹی کا کام نیپالی گورکھا نے انجام دیا تھا

آپ کی راۓ

چیف ایڈیٹر

دفتر

  • محکمہ اطلاعات رجسٹریشن : ٧٧١
  • news.carekhabar@gmail.com
    بشال نگر، کاٹھمانڈو نیپال
Flag Counter