اہم خبریں

اسرائیلی وزیراعظم کا امریکی ایوان نمائندگان میں خطاب، مسلم رکن رشیدہ طلیب کا خاموش احتجاج

واشنگٹن / ایجنسی اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے امریکی ایوان نمائندگان میں خطاب کیا، اس موقع پر مسلم رکن رشیدہ طلیب نے خاموش احتجاج کیا جبکہ دیگر نے بائیکاٹ کیا۔ سابق اسپیکر نینسی پلوسی نے کہا کہ نیتن یاہو نےامریکی کانگریس کی تاریخ کا بدترین خطاب کیا۔ کانگریس کی عمارت کے باہر سینکڑوں افراد نے احتجاج اور غزہ میں فوری جنگ بندی کا مطالبہ کیا۔ اسرائیلی وزیراعظم کی امریکی صدرسے...

← مزيد پڑھئے

سوریا ایئر لائنز کا طیارہ کٹھمنڈو ایئر پورٹ پر 19 مسافروں کے ساتھ گر کر تباہ

کٹھمنڈو / کئیر خبر کٹھمنڈو کے تریبھون بین الاقوامی ہوائی اڈے پر سوریہ ایئر لائنز کا ایک طیارہ حادثے کا شکار ہو گیا ہے۔ عینی شاہدین نے بتایا کہ طیارہ بدھ کی صبح تقریباً 11 بجے ٹی آئی اے سے ٹیک آف کرنے کی کوشش کے دوران گر کر تباہ ہو گیا۔ ٹی آئی اے حکام کے مطابق سوریا ایئر لائن کا طیارہ تریبھون ایئرپورٹ پر ٹیک آف کرنے کی...

← مزيد پڑھئے

بنگلہ دیشی مظاہرین نے سرکاری ٹی وی کی عمارت کو آگ لگادی، ہلاکتوں کی تعداد 32 ہوگئی

ڈھاکہ/ ایجنسی بنگلہ دیش میں سرکاری ملازمتوں کے کوٹا سسٹم کے خلاف احتجاج کے دوران مظاہرین نے سرکاری ٹی وی کی عمارت اور بارڈر گارڈز کی گاڑی کو آگ لگا دی۔ پولیس سے جھڑپوں میں آج صحافی سمیت متعدد مظاہرین ہلاک ہوگئے، کئی روز سے جاری احتجاج میں ہلاکتوں کی تعداد 32 ہوگئی جبکہ ڈھائی ہزار سے زیادہ زخمی ہیں۔ مظاہرین نے آج ملک گیر ہڑتال کی کال دی تھی،...

← مزيد پڑھئے

ویز ایئر نے بھیرہوا-ابوظہبی پرواز 13,000 روپے میں تجویز کی پیش

کٹھمنڈو / کیئر خبر امارات میں مقیم ایک کم لاگت والے ہوائی جہاز ویز ایئر نے بھیرہوا کے گوتم بدھ بین الاقوامی ہوائی اڈے سے ابوظہبی کے لیے 13,000 روپے میں آپریٹنگ پروازوں کی تجویز پیش کی ہے۔ اگر نیپال کی حکومت ٹیک آف کے اخراجات میں رعایت فراہم کرتی ہے تو ویز ایئر نے بھیرہوا-ابوظہبی روٹ پر باقاعدہ پروازیں چلانے میں دلچسپی ظاہر کی ہے۔ یہ ایئر لائن صرف...

← مزيد پڑھئے

ترشولی ندی بس حادثہ: ترشولی اور نارائنی ندی میں اب تک 19 لاشیں ملیں، 14 کی شناخت

چتون / کئیر خبر گزشتہ ہفتہ چتون کے سملتال سے ترشولی ندی میں دو بسیں لاپتہ ہونے کے بعد پولیس کو تلاش کے دوران اب تک 19 لاشیں ملی ہیں۔ ضلع پولیس آفس چتون کے مطابق لواحقین نے 14 افراد کی لاشوں کی شناخت کر لی ہے۔ جب کہ دونوں بسوں کا اب تک کوئی سراغ نہیں مل سکا ہے - باقی 5 افراد کی شناخت ابھی باقی ہے۔ لاشوں...

← مزيد پڑھئے

گذشته 24 گھنٹوں میں اسرائیلی بمباری سے مزید 81 فلسطینی شہید، 100 سے زائد زخمی

غزہ/ ايجنسى غزہ کے محصور اور مظلوم فلسطینیوں کے خلاف اسرائیل کی ریاستی دہشتگردی میں تیزی آگئی ہے۔ وسطی غزہ، خان یونس اور بیت اللہیہ میں اسرائیلی فوج کی بمباری سے مزید 81 فلسطینی شہید اور 100 سے زائد زخمی ہوگئے ہیں۔ فلسطینی حکام کے مطابق نصیرات میں اقوام متحدہ کے شیلٹر پر اسرائیلی فوج کی بمباری سے 25 فلسطینی شہید ہوئے، جبکہ 18 فلسطینی خان یونس اور 5 فلسطینی...

← مزيد پڑھئے

نیپال: ملک بھر میں شدید بارش سے جا بجا تباہی؛ سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ سے ١٩ افراد کی موت؛ کروڑوں کا نقصان

کٹھمنڈو / کئیر خبر مانسوں کے فعال ہونے پر ملک بھر میں شدید بارش سے جا بجا تباہی کے مناظر دیکھنے میں آرہے ہیں ؛ سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ نے انسانی اور بنیادی ڈھانچے کو بھی شدید نقصان پہنچایا ہے۔ گورکھا کے لکھن تھاپا دیہی میونسپلٹی-6 کے رہائشی منوج وِک کی موت اس وقت ہوئی جب دارالحکومت کٹھمنڈو کے ناگرجن-3 میں واقع ٹراپیکل ریستوراں کا کچن مٹی کے تودے گرنے...

← مزيد پڑھئے

ایمالے کی طرف سے حکومت سے حمایت واپس لینے کے بعد سفراء کی تقرری کا عمل رک گیا

کٹھمنڈو / کئیر خبر دو ہفتے قبل سفارش کردہ سفیروں کی تقرری کا عمل روک دیا گیا ہے۔ حکومت کی جانب سے آٹھ ممالک میں سفیروں کے عہدوں کے لیے آٹھ افراد کی سفارش کے باوجود پارلیمنٹ سیکریٹریٹ میں تقرریوں کا اندراج نہیں کیا گیا جس کے باعث ان کی تقرری کے بارے میں غیر یقینی صورتحال پیدا ہوگئی ہے۔ 21 جون کو کابینہ نے آٹھ مختلف ممالک میں سفیروں...

← مزيد پڑھئے

بهارت: وزیراعظم نریندرمودی سےٹیم انڈیاکی ملاقات، پی ایم اورٹیم انڈیا نےٹرافی کےساتھ دیاپوز

نئى دهلى/ ايجنسى ٹی 20 ورلڈ کپ جیت کر بارباڈوس سے دہلی واپس آنے والی ہندوستانی کرکٹ ٹیم نے اب سے کچھ ہی دیر پہلے وزیر اعظم نریندر مودی سے ملاقات کی ۔ ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ کپتان روہت شرما، بلے باز ویراٹ کوہلی، آل راؤنڈر ہاردک پانڈیا، محمد سراج ،سوریہ کمار یادو اور رشبھ پنت اور کوچ راہول ڈریوڈ سمیت تمام 15 کھلاڑیوں نے پی ایم...

← مزيد پڑھئے

اسرائیل نے مغربی کنارے میں 3 نئی یہودی بستیاں قائم کرنے کی منظوری دے دی

تل ابیب/ ايجنسى اسرائیلی حکومت نے مغربی کنارے میں 3 نئی یہودی بستیاں قائم کرنے کی منظوری دے دی۔ تل ابیب سے عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق یہودی بستیاں 5 ہزار 300 رہائشی یونٹس پر مشتمل ہوں گی۔ رپورٹ میں مزید کہا گیا ہے کہ ڈیڑھ سال میں اسرائیل فلسطینی علاقوں میں 24 ہزار رہائشی یونٹس بنانے کی منظوری دے چکا۔ رپورٹ کے مطابق اسرائیلی حکومت سال 2020 تا...

← مزيد پڑھئے

چیف ایڈیٹر

دفتر

  • محکمہ اطلاعات رجسٹریشن : ٧٧١
  • news.carekhabar@gmail.com
    بشال نگر، کاٹھمانڈو نیپال
Flag Counter