سوڈان میں منگل کی صبح عینی شاہدین کے حوالے سے بتایا گیا ہے کہ دارالحکومت خرطوم میں فوج کی جنرل کمان کے ہیڈ کوارٹر میں آگ بھڑک اٹھی۔ اس دوران ہیڈ کوارٹر کے اطراف فائرنگ کے تبادلے کی خبریں بھی موصول ہوئی ہیں۔ یہ صورت حال فوج کی کمان کے ہیڈ کوارٹر کے سامنے ایک دھرنے کو طاقت کے زور پر منتشر کرنے کی کوشش کے دوران سامنے آئی۔ تاہم...
← مزيد پڑھئےاقوام متحدہ ۔ 9 اپریل - اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوترش نے لیبیا کے دارالحکومت طرابلس کے قریب فوجی کاررائیوں میں اضافے کی شدید مذمت اور فوری جنگ بندی کی اپیل کی ہے۔عالمی ادارے کے سربراہ کی طرف سے یہ اپیل کمانڈر خلیفہ حفتر کی فورسز کی طرف سے طرابلس کے مشرق میں واقع مطیجہ ایئر پورٹ پر حملے کے بعد کی گئی ہے۔فرانسیسی خبر رساں ادارے کی...
← مزيد پڑھئے
لندن: برطانوی پارلیمنٹ نے ایک اور فیصلہ سنا دیا، ڈیل کے بغیر یورپ سے انخلا نہیں ہوسکتا۔ تفصیلات کے مطابق برطانوی پارلیمنٹ نے وزیراعظم تھریسامے کو بغیر ڈیل کے بریگزٹ روکنے کے قانون کی منظوری دے دی۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کا کہنا ہے کہ پارلیمنٹ میں منظور ہونے والے نئے قانون کے تحت وزیراعظم بغیر ڈیل کے یورپ سے انخلا کا فیصلہ نہیں کرسکیں گی۔بریگزٹ کی تاریخ سے متعلق...
← مزيد پڑھئے
واشنگٹن: امریکا نے ایران کی فوج پاسداران انقلاب کو عالمی دہشت گرد تنظیم قرار دے دیا۔ پاسداران انقلاب کو عالمی دہشت گرد قرار دینے کے فیصلے کی منظوری امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دی۔ ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے بیان میں کہا کہ پاسداران انقلاب پر پابندی کا فیصلہ بہت پہلے کر لینا چاہیے تھا۔ امریکی صدر نے کہا کہ پاسداران انقلاب کی مداخلتوں کے باعث مشرق وسطیٰ میں قیام امن...
← مزيد پڑھئے
ترکی کے الیکشن کمیشن نے استنبول کے 31 پولنگ اسٹیشنز میں بلدیاتی انتخابات کے دوران ڈالے گئے ووٹوں کی دوبارہ گنتی کی درخواست مسترد کردی ہے۔ یہ درخواست حکمران جماعت 'آق" پارٹی کی طرف سے دی گئی تھی۔ الیکشن کمیشن کے اعلیٰ سطحی اجلاس کے بعد جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ استنبول میں 31 مقامات پر ووٹوں کی دوبارہ گنتی اور بیوکچاکمگہ کے مقام پردوبارہ پولنگ...
← مزيد پڑھئے
ابو ظبی ۔۔ لیبیا کے سابق سربراہ معمر القذافی نے موت سے قبل لاکھوں ڈالر ایسی جگہ چھپائے کہ جس کے بارے میں کسی کو گمان بھی نہیں ہو سکتا ۔ مصری جریدے ”اخبارک “ نے برطانوی اخبار ٹائمز کے حوالے سے بتایا کہ معمر القذافی نے جنوبی افریقی کے سابق صدر ”جیکب زوما “کی رہائش پر 30 ملین ڈالر چھپائے تھے ۔ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ معمر...
← مزيد پڑھئے
اقوام متحدہ کی حمایت یافتہ لیبیاحکومت کی وزارت صحت نے اتوار کو ایک بیان میں کہا ہے کہ دارالحکومت طرابلس کے جنوبی حصے میں جھڑپوں کے نتیجے میں 21افراد ہلاک جبکہ متعددزخمی ہوئے ہیںتاہم ابھی تک یہ معلوم نہیں ہوسکا کہ مارے جانے والوں میں جنگجوؤں کی تعداد کتنی تھی اور کیا ان میں عام شہری بھی شامل تھے۔ وزارت کی جانب سے مارے جانے والوں کی شناخت ظاہر نہیں...
← مزيد پڑھئے
بهارت کےشہر غازی آباد میں ایم ایل اے، نند کشور گوجر نے زبردستی مسلمانوں کی گوشت کی دکانیں بند کروا دیں، انتظامیہ جان بوجھ کر خاموش تماشائی کا کردار ادا کرتی رہی ۔ اس سے پہلے شہر گڑگاؤں میں بھی ایسی ہی کارروائی کے دوران ہندو سینا نے 250 دکانیں بند کروائی تھیں۔بھارت میں مسلمانوں پر عرصہ حیات تنگ کیا جا رہا ہے، اترپردیش کے شہر غازی آباد میں ایم...
← مزيد پڑھئے
افغانستان: بدغیس میں اتحادی فورسز کی بمباری، 35جنگجو ہلاک : (08 اپریل 2019) افغانستان کے صوبے بدغیس میں افغان اور اتحادی فورسز کی بمباری میں طالبان کے 35 جنگجو ہلاک جبکہ22 زخمی ہوگئے ۔افغان وزارت دفاع کے مطابق افغان فضائیہ اور اتحادی فورسز نے بدغیس کے ضلع بالا مرغاب میں گزشتہ رات فضائی کارروائی کی ،جس میں دشمن کے ٹھکانوں پر متعدد نشانے لگائے گئے ۔اس کارروائی میں طالبان کی...
← مزيد پڑھئے
افغانستان نے طالبان سے مذاکرات کیلئے 22 رکنی ٹیم تشکیل دے دیکابل: (08 اپریل 2019) افغانستان نے طالبان سے مذاکرات کیلئے 22رکنی ٹیم تشکیل دے دی ہے جو 14 اور 15 اپریل کو قطر میں ہونے والے امن مذاکرات میں حصہ لے گی۔افغان حکومت نے امن مذاکرات کیلئے عبدالسلام رحیمی کی سربراہی میں 22اراکین پر مشتمل مذاکراتی ٹیم تشکیل دے دی ہے۔ مذاکراتی ٹیم 14 اور 15 اپریل کو قطر...
← مزيد پڑھئے