بریکنگ نیوز

نیوزی لینڈ میں سفید فام انہتاپسندوں کے مساجد پر حملوں میں42افراد جاں بحق‘درجنوں زخمی

 کرائسٹ چرچ(15 مارچ۔2019ء) نیوزی لینڈ کے شہر کرائسٹ چرچ کی مساجد پرسفید فام انہتاپسندوں کے حملے سے 42 سے زائد افراد جان سے ہاتھ دھوبیٹھے ہیں جن میں خواتین اور بچے بھی شامل ہیں. حملہ آوروں نے خودکار میشن گنوں سے اس وقت اندھادھند فائرنگ کردی جب مساجد میں جمعہ کی نماز اداکی جارہی تھی. مقامی ذرائع ابلاغ کے مطابق ملزم نے اپنی شناخت آسٹریلوی شہری برینٹن ٹیرینٹ کے نام سے کی ہے،حملہ آورفوجی وردی...

← مزيد پڑھئے

نیوزی لینڈ کے شہر کرائسٹ چرچ کی مسجد پر فائرنگ، حملہ آور کی تلاش جاری

نیوزی لینڈ میں مسجد پر حملے کے دوران وہاں کے دورے پر جانے والی بنگلہ دیش کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی اس حملے میں بال بال بچ گئے ہیں، تاہم حملہ آور  کی تلاش جاری ہے پولیس اور امدادی عملہ زخمیوں کو طبی امداد کے لیے لے جا رہے ہیں نیوزی لینڈ کے شہر کرائسٹ چرچ کی ایک مسجد پر فائرنگ کرنے والے حملہ آور کی تلاش جار نیوزی لینڈ کے شہر...

← مزيد پڑھئے

اتحادی فوج نے الحدیدہ میں حوثیوں کا ڈرون طیارہ مار گرایا

یمن میں آئینی حکومت کی بحالی کے لیے کام کرنے والے عرب اتحاد نے ساحلی شہرالحدیدہ میں ایران نواز حوثی باغیوں کا ایک ڈرون طیارہ مار گرایا۔عرب ٹی وی کے مطابق حوثیوں کا ڈرون طیارہ الحدیدہ میں اتحادی فوج کے ایک کیمپ کے اوپر پرواز کررہا تھا۔ اس کیمپ میں الحدیدہ کے لیے قائم کردہ آئینی حکومت کی کمیٹی کے ارکان بھی مقیم ہیں۔حکومتی کمیٹی کے ایک رکن بریگیڈیئر صادق...

← مزيد پڑھئے

خروجِ وعودہ کے اجراء کے بعد مُدت میں توسیع نہیں کرائی جا سکتی

جدہ(7 مارچ 2019ء ) سعودی محکمہ پاسپورٹ اینڈ امیگریشن (جوازات) نے واضح کیا ہے کہ خروجِ وعودہ (ایگزٹ ری انٹری) ویزہ جاری کرانے کے بعد اسکی مُدت میں توسیع نہیں کرائی جا سکتی۔ جوازات کے ترجمان نے بتایا کہ ویزے کی مقررہ فیس جمع کرانے سے قبل مُدت میں تبدیلی کرائی جا سکتی ہے، تاہم اگر ویزے کی فیس ادا کر دی جائے مگر اس پر سفر نہ کیا گیا ہو تو...

← مزيد پڑھئے

سعودیہ: سجل تجاری کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف کارروائی تیز

ریاض(28فروری 2019ء ) سعودی مملکت میں سجل تجاری کی خلاف ورزی کے مرتکب افرا د کے خلاف قانون کا گھیرا تنگ ہوتا جا رہا ہے۔ وزارت تجارت و سرمایہ کے انسپکٹرز مختلف مقامات پر چھاپے مار کر سعودیوں کے نام سے غیر قانونی کاروبار کرنے والے غیر مُلکیوں کو گرفتار کر رہے ہیں۔ وزارت کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ سکاکا میں ایک سعودی کی ملی بھُگت سے اُس...

← مزيد پڑھئے

امریکی میزائل نصب ہوئے تو یورپ اور امریکا روس کے نشانے پر: پوٹن

روسی صدر ولادیمیر پوٹن نے کہا ہے کہ اگر امریکا نے اپنے اتحادی یورپی ممالک میں درمیانے فاصلے تک مار کرنے والے کوئی جوہری میزائل نصب کیے تو ان یورپی ممالک کے علاوہ خود امریکا بھی جواباﹰ روسی میزائلوں کے نشانے پر ہو گا۔ روسی دارالحکومت ماسکو سے بدھ بیس فروری کو ملنے والی نیوز ایجنسی روئٹرز کی رپورٹوں کے مطابق صدر ولادیمیر پوٹن نے یہ بات آج ملکی پارلیمان...

← مزيد پڑھئے

بنگلادیش:عمارت میں آگ لگنے سے 69 افراد جاں بحق

بنگلادیش کے دارالحکومت ڈھاکہ کی عمارت میں آگ لگنے سے جاں بحق افراد کی تعداد 69 ہوگئی ہے جبکہ 50 سے زائد شدید زخمی ہیں۔ ڈھاکا کے چک بازار میں واقع عمارت میں آگ لگ گئی جس کے نتیجے میں 69 افراد جان کی بازی ہار گئے جبکہ پچاس سے زائد شدید زخمی ہیں جبکہ درجنوں افراد کے اب بھی عمارت میں پھنسے ہونے کی اطلاعات ہیں۔ ریسکیو حکام کا...

← مزيد پڑھئے

سعودی عرب میں خواتین ملازماؤں کی تعداد میں حیرت انگیز اضاف

ریاض(۔19فروری 2019ء ) سعودی عرب کے معروف اخبار ’عرب نیوز‘ نے اپنی ایک رپورٹ میں انکشاف کیا ہے کہ کہ گزشتہ ایک سال کے دورانسعودی عرب میں سعودی مرد و خواتین ملازمین کی تعداد میں 2 لاکھ 60 ہزار افرادکا اضافہ ہوا۔جن میں سے 48 فیصد نوکریاں خواتین کو دی گئیں۔ اس کی ایک بڑی وجہ سعودائزیشن کا نفاذ بھی ہے جس کے تحت کئی شعبوں سے غیر مُلکیوں کو ملازمتوں سے فارغ کر کے...

← مزيد پڑھئے

ملکہ ایلزبتھ نے اپنے پوتے شہزادہ ولیم کو برطانیہ کے نئے بادشاہ کے طور پر منتخب کرلیا

نیو یارک (19 فروری2019ء) برطانوی ملکہ ایلزبتھ نے اپنے پوتے شہزادہ ولیم کو برطانیہ کے نئے بادشاہ کے طور پر منتخب کرلیا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق برطانوی ملکہ ایلزبتھ دوئم کو برطانیہ کی بادشاہت کرتے ہوئے 67 سال گزر چکے ہیں اور وہ زندہ رہنے تک تخت پر براجمان رہیں گی ۔ملکہ ایلزبتھ کے بعد برطانیہ کی تخت نشینی ان کے بیٹے 70 سالہ شہزادہ چارلس کے پاس آنی ہے لیکن ملکہ ایلزبتھ نے برطانیہ کے نئے بادشاہ...

← مزيد پڑھئے

سعودی تاریخ میں پہلی بارخلیجی ممالک کی خواتین کا فٹ بال ٹورنامنٹ منعقد ہونے جا رہا ہے

رياض(17فروری 2019ء ) سعودی عرب میں گزشتہ چند ماہ سے خواتین کے لیے دھڑا دھڑ خوش خبریاں آ رہی ہیں۔ ایسی ہی ایک اور خبر سپورٹس کےررر حوالے سے سُنائی گئی ہے۔ سعودی تاریخ میں پہلی بار پہلے گلف ویمنز فٹ بال ٹورنامنٹ کا انعقاد کیا گیا ہے۔ خلیجی خواتین کا یہ اولین ٹورنامنٹ سعودی فیڈریشن فار کمیونٹی سپورٹس کی جانب سے منعقد کروایا جائے گا۔یکم مارچ 2019ء سے 6 مارچ 2019ء تک جاری رہنے والے...

← مزيد پڑھئے

چیف ایڈیٹر

دفتر

  • محکمہ اطلاعات رجسٹریشن : ٧٧١
  • news.carekhabar@gmail.com
    بشال نگر، کاٹھمانڈو نیپال
Flag Counter