بریکنگ نیوز

سعودی عرب میں خواتین ملازماؤں کی تعداد میں حیرت انگیز اضاف

ریاض(۔19فروری 2019ء ) سعودی عرب کے معروف اخبار ’عرب نیوز‘ نے اپنی ایک رپورٹ میں انکشاف کیا ہے کہ کہ گزشتہ ایک سال کے دورانسعودی عرب میں سعودی مرد و خواتین ملازمین کی تعداد میں 2 لاکھ 60 ہزار افرادکا اضافہ ہوا۔جن میں سے 48 فیصد نوکریاں خواتین کو دی گئیں۔ اس کی ایک بڑی وجہ سعودائزیشن کا نفاذ بھی ہے جس کے تحت کئی شعبوں سے غیر مُلکیوں کو ملازمتوں سے فارغ کر کے...

← مزيد پڑھئے

ملکہ ایلزبتھ نے اپنے پوتے شہزادہ ولیم کو برطانیہ کے نئے بادشاہ کے طور پر منتخب کرلیا

نیو یارک (19 فروری2019ء) برطانوی ملکہ ایلزبتھ نے اپنے پوتے شہزادہ ولیم کو برطانیہ کے نئے بادشاہ کے طور پر منتخب کرلیا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق برطانوی ملکہ ایلزبتھ دوئم کو برطانیہ کی بادشاہت کرتے ہوئے 67 سال گزر چکے ہیں اور وہ زندہ رہنے تک تخت پر براجمان رہیں گی ۔ملکہ ایلزبتھ کے بعد برطانیہ کی تخت نشینی ان کے بیٹے 70 سالہ شہزادہ چارلس کے پاس آنی ہے لیکن ملکہ ایلزبتھ نے برطانیہ کے نئے بادشاہ...

← مزيد پڑھئے

سعودی تاریخ میں پہلی بارخلیجی ممالک کی خواتین کا فٹ بال ٹورنامنٹ منعقد ہونے جا رہا ہے

رياض(17فروری 2019ء ) سعودی عرب میں گزشتہ چند ماہ سے خواتین کے لیے دھڑا دھڑ خوش خبریاں آ رہی ہیں۔ ایسی ہی ایک اور خبر سپورٹس کےررر حوالے سے سُنائی گئی ہے۔ سعودی تاریخ میں پہلی بار پہلے گلف ویمنز فٹ بال ٹورنامنٹ کا انعقاد کیا گیا ہے۔ خلیجی خواتین کا یہ اولین ٹورنامنٹ سعودی فیڈریشن فار کمیونٹی سپورٹس کی جانب سے منعقد کروایا جائے گا۔یکم مارچ 2019ء سے 6 مارچ 2019ء تک جاری رہنے والے...

← مزيد پڑھئے

بریکنگ: کٹھمنڈو میں شام ساڑھے آٹھ بجے 4. کی شدت کا زلزلہ

 کٹھمنڈو 16 فروری- آج کٹھمنڈو میں شام ساڑھے آٹھ بجے 4. کی شدت کا زلزلہ محسوس کیا گیا لوگ گھروں سے باہر نکل اے تھوڑی در کیلئے افراتفری کا ماحول بن گیا کسی قسم کے نقصان کی اطلاع نہیں زلزلے کا مرکز کٹھمنڈو کا جنوبی حصّہ کیرتی پور تھا

← مزيد پڑھئے

سنسری کے انظار الحق نے حفظ قرآن مسابقه میں پہلی پوزیشن حاصل کر دبئی کے عالمی مقابلہ میں جگہ پکی کی

کٹھمنڈو / کیر خبر - الحراء ایجوکیشنل سوسائٹی نیپال کی جانب سے ال نیپال مسابقہ حفظ قرآن مجید کا انعقاد ہوا جس میں درج طلبہ نے حصہ لیا ۔ 1۔ سراج تاج انصاری بن تاج الدین انصاری   مدرسہ اسلامیہ فیض العلوم بینی گھاٹ 2۔ ممتاز میاں بن باب الدین                                          مدرسہ اصلاح المسلمین گورکھا بازار 3۔ محمدسیف اللہ بن جیش الدین                                               مدرسۃ الحرمین  کاٹھمنڈو 4۔ محمداظہر بن ابواللیث...

← مزيد پڑھئے

طالبان،امریکا مذاکرات میں جلد کئی نکات پرمعاہدہ کی توقع

افغان میڈیا کا قطر ذرائع کے حوالے سے کہنا ہے کہ دوحا میں جاری طالبان اور امریکی نمائندوں کی بات چیت میں کئی نکات پر جلد معاہدہ ہونے کی توقع ہے ۔ افغان میڈیا کے مطابق قطر کی ثالثی میں طالبان اور امریکا مذاکرات چوتھے روز بھی جاری رہے، مذاکرات کے قریبی ذرائع کا کہنا ہے کہ طالبان نے افغان سر زمین امریکا یا کسی دوسرے ملک کے خلاف استعمال...

← مزيد پڑھئے

طائف یونیورسٹی میں میوزک کلاسز کا اجراء ہو گیا

طائف , 23جنوری 2019ء ) سعودی عرب واقعی بدل گیا ہے اور مزید بدل رہا ہے۔ حال ہی میں طائف کی سرکاری یونیورسٹی کی جانب سے ایسا شاندار اعلان کیا گیا ہے جسے سُن کر پہلے تو نوجوانوں کو یقین نہ آیا مگر پھر آہستہ آہستہ اعتبار ہو ہی گیا۔ طائف یونیورسٹی میں میوزک کی کلاسز شروع کی جا رہی ہیں جس میں گلوکاری کے ساتھ ساتھ دیگر آلاتِ موسیقی کی سکھلائی بھی کرائی...

← مزيد پڑھئے

پاکستانی وزیر اعظم عمران خان کی قطری وزیر اعظم عبداللہ بن ناصربن خلیفہ الثانی سےملاقات

دوحہ جنوری 2018ء) :وزیر اعظم عمران خان نے قطر کے وزیر اعظم عبداللہ بن ناصربن خلیفہ الثانی سےملاقات کی ہے۔ملاقات میں پاکستان اور قطرکے اعلیٰ حکام بھی موجود تھے ۔تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم عمران خان 2 روزہ سرکاری دورے پر قطر پہنچ چکے ہیں۔اس موقع پر وفاقی وزراء شاہ محمودقریشی،اسدعمراورغلام سروربھی وزیراعظم کے ہمراہ ہیں۔مشیرتجارت عبدالرزاق داؤداورمعاون خصوصی ذوالفقاربخاری بھی ہمراہ ہیں۔وزیراعظم عمران خان امیرقطرکی دعوت پرقطرکادورہ کررہےہیں۔اس دورے میں وزیراعظم عمران خانامیرقطرشیخ تمیم بن حمدالثانی سےملاقات کریں گے۔ خارجہ امورکےوزیرمملکت سلطان بن سعدنےوزیراعظم...

← مزيد پڑھئے

بهارت میں بی جے پی کے خلاف اپوزیشن کا عظیم اتحاد ,, ممتا بینر جی کی ریلی

بهارت : کلکتہ میں منعقد ہونے والی ممتا بینرجی کی اپوزیشن ریلی کو بی جے پی کے خلاف حزب اختلاف کے عظیم اتحاد کی سمت میں ایک اہم پیش رفت کے طور پر دیکھا جا رہا ہے۔ ریلی کے بعد اپوزیشن میں زبردست جوش پیدا ہو گیا ہے۔ اس میں جہاں 23 جماعتوں کے 25 اعلیٰ رہنما شریک ہوئے، وہیں رپورٹوں کے مطابق پانچ لاکھ سے زائد کارکنوں نے حصہ...

← مزيد پڑھئے

امریکہ اور طالبان کے درمیان مذاکرات شروع

دوحة قطر      طالبان کا کہنا ہے کہ اُن کے امریکہ کے ساتھ مذاکرات کا اگلا دور آج پیر کے روز قطر میں شروع ہو گیا ہے طالبان کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد کا کہنا ہے کہ دو روزہ مذاکرات منگل کو بھی جاری رہیں گے۔ افغانستان کے لئے امریکہ کے خصوصی نمائندے زلمے خلیل زاد ان مذاکرات میں امریکی وفد کی قیادت کر رہے ہیں۔ اس سے پہلے یہ...

← مزيد پڑھئے

چیف ایڈیٹر

دفتر

  • محکمہ اطلاعات رجسٹریشن : ٧٧١
  • news.carekhabar@gmail.com
    بشال نگر، کاٹھمانڈو نیپال
Flag Counter