بھارت:جیٹ ایرویز کے 10 اور جہاز گرائونڈ کردیئے گئے، پروازیں منسوخ

12 اپریل, 2019

 مالی بحران سے دوچار  بھارتی نجی ہوائی سروس کمپنی جیٹ ائرویز کے 10 اور جہازگرائونڈ ہوگئے  اورکمپنی نے اپنی تقریبا تمام بین الاقوامی پروازیں فی الحال منسوخ کردیں۔کمپنی نے شیئر بازار کو بتایا کہ نقدی بحران کی وجہ سے کرائے کی رقم نہیں ادا کرنے کی وجہ سے جہاز کرایہ پر دینے والے پٹہ داروں نے اس کے 10 اور جہاز گرائونڈ کردیئے ہیں۔ اس طرح اس کے بیڑے میں شامل موجودہ جہازوں کی تعداد گھٹ کر 20 سے بھی کم رہ گئی ۔

آپ کی راۓ

چیف ایڈیٹر

دفتر

  • محکمہ اطلاعات رجسٹریشن : ٧٧١
  • news.carekhabar@gmail.com
    بشال نگر، کاٹھمانڈو نیپال
Flag Counter