حال ہی میں جب امیر قطر الشیخ تمیم بن حمد آل ثانی نے واشنگٹن میں صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی طرف سے دیے گئے عشایے میں فخریہ انداز میں شرکت کی تو اس عشائیے میں موجود دیگر مہمانوں میں 'جارج ٹائون' یونیورسٹی کے چیئرمین بھی موجود تھے۔ جارج ٹائون امریکا کی ان چھ جامعات میں سے ایک ہے جنہیں قطر کی طرف سے مالی مدد فراہم کی جاتی ہے اور ان...
← مزيد پڑھئے
بھارتی جنتا پارٹی کے رکن اسمبلی کی بیٹی نے دلت نوجوان سے شادی کر لی۔تفصیلات کے مطابق اتر پردیش کے بریلی میں بی جے پی رکن اسمبلی راجیش مشرا کی بیٹی نے دلت نوجوان سے شادی کر لی ہے جس کے بعد ساکشی مشرا اور ان کے شوہر اجتیش کمار نے ایک ویڈیو پیغام بھی جاری کیا ہے۔ ویڈیو پیغام میں انہوں نے کہا کہ ہماری جان کو خطرہ بتایا...
← مزيد پڑھئے
واشنگٹن — پہلی دفعہ گہرائی میں تابکاری کی جانچ کے بعد علم ہوا کہ یہاں تابکاری کی سطح 8 لاکھ گنا زیادہ ہے۔ محققین کا کہنا ہے کہ سن 1989 میں ناروے کی ساحل سے دور ڈوبنے والی روس کی جوہری طاقت سے چلنے والی آبدوز سے خطرناک درجے کی تابکاری ہوئی ہے۔ جوہری توانائی سے چلنے والی ’کوم سومولیٹس‘ نامی جنگی آبدوز، ’ٹائٹینیم‘ سے بنی ہوئی تھی، اور یہ...
← مزيد پڑھئے
ماسکو: ماسکو کے پاور سٹیشن میں آگ لگ گئی، حادثے کے نتیجے میں ایک شخص ہلاک اور درجنوں زخمی ہو گئے جنہیں ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔ روس کے دارالحکومت ماسکو میں واقع پاور سٹیشن میں آگ بھڑک اٹھی جس کی زد میں آ کر وہاں کام میں مصروف متعدد افراد دم گھٹنے سے بے ہوش ہو گئے، اطلاع ملتے ہی ریسکیو اہلکار موقع پر پہنچے اور بے ہوش افراد...
← مزيد پڑھئے
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور اسرائیلی وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو کے درمیان بدھ کے روز بات چیت ہوئی جس میں دونوں سربراہان نے قومی سلامتی اور ایران کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا۔ وائٹ ہاؤس کے ترجمان نے جمعرات کے روز بتایا کہ دونوں شخصیات نے قومی سلامتی کے مشترکہ مفادات کو مضبوط بنانے کے سلسلے میں امریکا اور اسرائیل کے درمیان تعاون پر بات چیت کی۔ اس کے علاوہ...
← مزيد پڑھئے
سر ی لنکا میں حکومت کے خلاف عدم اعتماد کی تحریک میں دوسوپچیس ارکان پارلیمنٹ میں سے ایک سوانیس ارکان نے حکومت کے خلاف جبکہ بانوے ارکان نے حکومت کے حق میں ووٹ دیا۔ ووٹ کے لئے تحریک پردودن کی بحث کے بعدعمل کیاگیا۔ یہ تحریک سری لنکا کی حزب اختلاف کی سیاسی جماعت کی طرف سے بدھ کو پارلیمنٹ میں پیش کی گئی جس نے کہاکہ حکومت کو ایسٹرسنڈے...
← مزيد پڑھئے
سوڈان میں عبوری عسکری کونسل کا کہنا ہے کہ فوج کے 16 اہل کاروں نے سیاسی سمجھوتے میں رکاوٹ ڈالنے کے لیے بغاوت کی منصوبہ بندی کی۔ عبوری عسکری کونسل کے رکن جمال عمر نے سرکاری ٹیلی وژن پر اپنے خطاب میں بتایا کہ بغاوت کی منصوبہ بندی کرنے والے فوج کے 12 افسران اور 4 اہل کاروں کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ ان افراد کو منصفانہ قانونی کارروائی...
← مزيد پڑھئے
جبل طارق کی پولیس نے جمعرات کے روز ایرانی تیل بردار بحری جہاز "گریس 1" کے کپتان اور اس کے ایک معاون کو حراست میں لے لیا۔ مذکورہ جہاز کو برطانیہ کے زیر انتظام علاقے کے حکام نے جمعرات کے روز تحویل میں لے لیا تھا۔ پولیس کے ترجمان کے مطابق جہاز کا کپتان اور اس کا معاون دونوں بھارتی ہیں۔ دونوں افراد کو دمشق پر عائد پابندیوں کی خلاف...
← مزيد پڑھئے
واشنگٹن:امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے خلیج عمان اور یمنی پانیوں میں امریکا کو تیل سپلائی کرنے پر خلیجی ممالک سے آنے والے آئل ٹینکرز اور فوجی تنصیبات کے تحفظ کے لیے فوجی اتحاد بنانے کا اعلان کر دیا ہے۔ امریکا ایران اور یمن کے اطراف سمندر میں تجارتی گزرگاہوں کی حفاظت کے لیے عالمی فوجی اتحاد قائم کرنا چاہتا ہے۔ اس حوالے سے امریکی افواج نے کئی دوست ممالک سے...
← مزيد پڑھئے
لندن / کئیر خبر آئی سی سی کرکٹ ورلڈکپ 2019ء کے پہلے سیمی فائنل میں نیوزی لینڈ نے دلچسپ اور سنسنی خیز مقابلے کے بعد بھارت کو 18رنز سے شکست دے کر ایونٹ سے باہر کردیا۔ نیوزی لینڈ کی ٹیم مسلسل دوسری مرتبہ ورلڈ کپ کا فائنل کھیلے گی، 2015ء میں بھی وہ فائنل میں پہنچی تھی جہاں اُسے آسٹریلیا کے ہاتھوں شکست کا سامنا کرنا پڑا تھا۔ مانچسٹر میں...
← مزيد پڑھئے