تازہ ترین اپ ڈیٹس

بریکنگ نیوز

امریکا نے بھارتی کو پہلی دھمکی دے دی

 امریکا نے بھارت کو متنبہ کیا ہے کہ مقبوضہ کشمیر میں مواصلاتی نظام اور معلومات کے تبادلے پر عائد پابندیوں کو فی الفور ہٹائے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی وزارت خارجہ کی ترجمان مورگن آرٹاگس نے میڈیا سے گفتگو میں  کشمیر میں کشیدہ صورت حال ،انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں اور میڈیا بلیک آ ﺅٹ پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔  ترجمان مورگن آ رٹاگس نے کہا...

← مزيد پڑھئے

امریکا نے تحریک طالبان پاکستان کے امیرسمیت کئی افراد کو عالمی دہشت گرد قرار دے دیا

واشنگٹن: امریکا نے تحریک طالبان پاکستان کے امیر مفتی نور ولی محسود سمیت کئی افراد کو عالمی دہشت گرد قرار دے دیا۔ امریکی محکمہ خزانہ نے پاکستان میں ہونے والے دہشت گردوں حملوں میں ملوث ہونے پر کالعدم تحریک طالبان پاکستان کے امیر کو عالمی دہشت گرد قرار دیا۔امریکا کی جانب سے حزب اللہ، ایرانی پاسداران انقلاب، القاعدہ، حماس، فلسطین اسلامک جہاد اور داعش سے وابستہ دیگر افراد کو بھی...

← مزيد پڑھئے

دبئی ،مسافر بسوں میں مفت وائی فائی کی سہولت

دبئی ۔ 11 ستمبر متحدہ عرب امارات کے سینٹرل ٹرانسپورٹ کے ادارے کی جانب سے ٹیکسیوں کے بعد اب بسوں میں بھی مفت وائی فائی سہولت فراہم کرنے کیلئے تجرباتی مرحلے کا آغاز کر دیا گیا ہے۔  جنرل ٹرانسپورٹ کمپنی اور اماراتی ٹیلی کمیونیکشن الاتصالات کی جانب سے امارات میں بسوں میں سفر کرنے والوں کیلئے 520 بسوں اور 120 و یٹنگ سٹیشنوں میں مفت وائی فائی سروس فراہم کی...

← مزيد پڑھئے

بورس جانسن کی تحریک ناکام، برطانوی پارلیمنٹ 5 ہفتوں کے لیے معطل

برطانوی وزیر اعظم بورس جانسن کی نئے انتخابات کے لیے تحریک کی ناکامی کے بعد پارلیمنٹ 14 اکتوبر تک کے لیے معطل کر دی گئی ہے۔ برطانوی وزیر اعظم 31 اکتوبر کو ہر حال میں یورپی یونین سے علیحدگی کے خواہاں ہے اس مقصد کے لیے انہوں نے حزب اختلاف کو نئے انتخابات کی بھی پیشکش کی جس کے لیے پیر کو اسمبلی میں تحریک پیش کی گئی۔ اراکین کی...

← مزيد پڑھئے

پاکستان اور بھارت کے درمیان تناؤ میں کمی واقع ہوئی ہے، ٹرمپ

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈٹرمپ نے کہا ہے کہ پاکستان اور بھارت کے درمیان تناؤ میں کمی واقع ہوئی ہے۔وائٹ ہاؤس میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے صدر ٹرمپ نے ایک بار پھر پاکستان اور بھارت کے مابین مسئلہ کشمیر پر ثالثی کی پیش کش کی۔ انہوں نے کہا کہ اگر دونوں ملک چاہتے ہیں تو میں مدد کے لیے تیار ہوں اور وہ جانتے ہیں میری پیشکش اب بھی برقرار...

← مزيد پڑھئے

طالبان کے ساتھ مذاکرات ’مردہ‘ ہو چکے ہیں: صدر ٹرمپ

امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ طالبان کے ساتھ مذاکرات منسوخ کرنے کا فیصلہ ان کا ذاتی فیصلہ تھا اور اس سلسلے میں انہوں نے کسی سے مشاورت نہیں کی ہے۔ صدر ٹرمپ نے وائٹ ہاؤس میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے اس بات کی تردید کی کہ انہوں نے نائب صدر مائیک پینس اور دیگر معاونین کے مشوروں کو نظر انداز کرتے ہوئے کیمپ ڈیوڈ میں...

← مزيد پڑھئے

بھارتی چاند مشن ناکام، مودی مایوس ہوکر خلائی مرکز سے روانہ

بھارت کی چاند پر اترنے کی دوسری کوشش بھی ناکام ہوگئی، لینڈنگ سے چند منٹ پہلے خلائی مشن کے سگنل منقطع ہوگئے ، مودی شدید مایوس ہوکر خلائی ادارے کے ہیڈ کوارٹر سے چلے گئے۔ بھارت کا خلائی مشن چندریاں ٹو چاند پرلینڈنگ سے چند منٹ قبل سگنل کھو بیٹھا، بھارتی اسپیس ایجنسی اسرو کےسربراہ کا کہنا ہے کہ چاند کی سطح سے 2.1 کلومیٹر کےفاصلے پر وگرم لینڈر کا...

← مزيد پڑھئے

دنیائے کرکٹ کے مایہ ناز اسپنر گوگلی ماسٹر عبدالقادر سپردِ خاک

پاکستان کرکٹ کے لیجنڈ، دنیائے کرکٹ کے مایہ ناز اسپنر عبدالقادر کو میاں میر قبرستان میں سپردِ خاک کر دیا گیا۔ دنیائے کرکٹ عظیم کرکٹر سے محروم ہو گئی، سابق لیجنڈری لیگ اسپنر عبدالقادر کو سینکڑوں سوگواروں کی موجودگی میں سپرد خاک کیا گیا۔ عبدالقادر کی نمازِ جنازہ کے موقع پر رقت آمیز مناظر دیکھنے میں آئے، قومی کرکٹ ٹیم کے علاوہ پاکستان کرکٹ بورڈ کے عہدیداروں نے بھی شرکت...

← مزيد پڑھئے

مصباح الحق پاکستان کے مہنگے ترین کوچ بن گئے

پبلک نیوز: قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان مصباح الحق پاکستان کے مہنگے ترین کوچ بن گئے۔ ذرائع کے مطابق مصباح الحق کو سابق ہیڈ کوچ مکی آرتھر جتنی تنخواہ اور دیگر سہولیات دی جائیں گی۔ تفصیلات کے مطابق مصباح الحق پاکستان کے مہنگے ترین کوچ بن گئے۔ پاکستان کے سب سے زیادہ پڑھے لکھے کوچ مصباح الحق کو معاوضہ بھی سب سے زیادہ ملے گا۔ اپنے دور کے کامیاب...

← مزيد پڑھئے

امریکہ نے 16 ایرانی کمپنیوں پر پابندی عائد کردی

 امریکہ کی جانب سے 16 ایرانی کمپنیوں پر پابندی عائد کردی گئی ہے۔ امریکی محکمہ خارجہ نے ان پابندیوں کی تصدیق کردی ہے۔امریکی محکمہ خارجہ کے مطابق تازہ پابندیاں 16 ایرنی کمپنیوں، 10 شخصیات اور 11 تیل بردار بحری جہازوں پر عائد کی گئیں ہیں۔ پابندیوں کی زد میں آنے والے ایرنی نیٹ ورک کا مبینہ تعلق ایرانی پاسداران انقلاب سے تھا۔ یہ نیٹ ورک غیرقانونی طور پر تیل کی...

← مزيد پڑھئے

چیف ایڈیٹر

دفتر

  • محکمہ اطلاعات رجسٹریشن : ٧٧١
  • news.carekhabar@gmail.com
    بشال نگر، کاٹھمانڈو نیپال
Flag Counter