سری لنکا میں سیاحت کے فروغ کیلئے مفت ویزا دینے کے فیصلہ پر عملدرآمد شروع

1 اگست, 2019

سری لنکا نے 50 ممالک سے تعلق رکھنے والے شہریوں کو اپنے ہاں ایک ماہ تک کے قیام کے لئے ویزا فری داخلے کی اجازت پر عملدرآمد   شروع ہو گیا۔سری لنکا کے وزیر سیاحت کے مطابق سیاحت یا کاروباری مقاصد کے لئے سری لنکا پہنچنے والوں کو ہوائی اڈے پر ہی ویزا جاری کر دیا جائے گا۔ سری لنکا میں اس سال ایسٹر سنڈے کے موقع پر ہونے والے خودکش بم دھماکوں کے بعد ملک میں سیاحت کی صنعت بری طرح متاثر ہوئی ہے۔ حکومت کی کوشش ہے کہ کسی طرح غیر ملکی سیاحوں کو دوبارہ راغب کیا جائے۔

آپ کی راۓ

چیف ایڈیٹر

دفتر

  • محکمہ اطلاعات رجسٹریشن : ٧٧١
  • news.carekhabar@gmail.com
    بشال نگر، کاٹھمانڈو نیپال
Flag Counter