تازہ ترین اپ ڈیٹس

بریکنگ نیوز

مولانا عبد العظیم مدنی جھنڈانگری کو صدمہ؛ اہلیہ کا انتقال

جھنڈانگر/ کئیر خبر جامعہ خدیجہ الکبریٰ جھنڈانگر کرشنانگر کے ناظم و ماہنامہ نور توحید کے ایڈیٹر مولانا عبد العظیم مدنی کی اہلیہ کا آج پی جی آیی لکھنؤ میں طویل علالت کے بعد انتقال ہوگیا - آنا للّہ و انا الیہ راجعون کل 28 ستمبر بروز سنیچر بعد نماز ظہر جھنڈا نگر کے قبرستان میں تدفین عمل میں اے گی  مرحومہ ایک نیک اور بااخلاق خاتون تھیں اپنے پیچھے 8...

← مزيد پڑھئے

پاکستانی کشمیر میں شدید زلزلہ ‘بھارت و پاک کے مختلف شہروں میں شدید جھٹکے، 25جاں بحق، 300 زخمی

مظفرآباد/ ایجنسی پاکستانی کشمیر ' بھارت اور پاکستانی دارالحکومت اسلام آباد سمیت مختلف شہروں شدید زلزلے کے نتیجے میں 25 افراد جاں بحق اور 300 سے زائد زخمی ہوگئے، زخمیوں میں خواتین اور بچے بھی شامل ہیں۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 5 اعشاریہ8 ریکارڈ کی گئی ہے، جس کی گہرائی زیرِ زمین 10 کلو میٹر تھی۔ زلزلہ پیما مرکز کا کہنا ہے کہ...

← مزيد پڑھئے

تربھون یونیورسٹی کے ایم بی بی ایس داخلہ امتحان میں محمّد نواز انصاری نے پہلی پوزیشن لا کر تاریخ رقم کی

کاٹھمانڈو،(کیئر خبر) تربھون یونیورسٹی کے ایم بی بی ایس داخلہ امتحان میں نول پراسی کے محمّد نواز انصاری نے پہلی پوزیشن حاصل کر اپنے علاقے اور سماج کا نام روشن کیا ہے- آی او ایم امتحان میں پاس ہونے والے ٤١٨٦ طلبہ میں ٩٥ نمبرات لا کر محمّد نواز انصاری نے تاریخ رقم کی ہے- ملک بھر سے نواز کو تہنیتی پیغامات موصول ہو رہے ہیں- نیپال سے باہر کے...

← مزيد پڑھئے

سعودی عرب کی تیل تنصیبات پر حملہ، کویت نے اپنی فوج کو ہائی الرٹ کردیا

  کویت نے سعودی عرب کی تیل تنصیبات پر حملوں اور خطے کی صورتحال کے پیش نظر مسلح افواج کو ہائی الرٹ کردیا۔کویت کے نائب وزیر اعظم  وزیرخارجہ الشیخ صباح الخالد الصباح نے یہ فیصلہ مشرق وسطیٰ کی حالیہ کشیدہ صورتحال کے باعث کیا ہے۔ گزشتہ دنوں سعودی عرب کی دو بڑی آئل فیلڈز پر ڈرون حملے کیے گئے تھے جن میں آرامکو کمپنی کے بڑے آئل پروسیسنگ پلانٹ عبقیق...

← مزيد پڑھئے

سعودی تیل تنصیبات پر حملے کا جواب دینے کی تیاری کر رہے ہیں، مائیک ایسپر

واشنگٹن: امریکی وزیر دفاع مائیک ایسپر کا کہنا ہے کہ امریکی فوج سعودی تیل تنصیبات پر حملے کا جواب دینے کی تیاری کر رہی ہے۔امریکی فوج سعودی تیل تنصیبات پرحملےکاجواب دینےکی تیاری کررہی ہے۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو وزیر دفاع مائیک ایسپر کی وائٹ ہاؤس میں بریفنگ۔ مائیک ایسپر کا کہنا تھا کہ عالمی قوانین پر مبنی نظام کا دفاع کریں گے جسے ایران نے نقصان پہنچایا۔ جوابی کارروائی...

← مزيد پڑھئے

پیوٹن کا خطاب، امن کیلئے قران شریف کی آیت مبارکہ کا حوالہ دیدیا

روسی صدر ولادیمئیر پیوٹن نے یمن میں امن کیلئے قران شریف  کی آیت مبارکہ کا حوالہ دیدیا۔  انقرہ میں ترک صدر اردوان اور ایرانی صدر حسن روحانی کے ہمراہ گفتگو میں پیوٹن نے سورۃ آل عمران کی آیت کا حوالہ دیتے ہوئے کہاکہ ’’اور اس کے فضل سے تم آپس میں بھائی بھائی بن گئے‘‘۔انہوں نے اس آیت کا مکمل حوالہ دیتے ہوئےکہا کہ ’’ تم اللہ کے اس احسان کو...

← مزيد پڑھئے

سعودی عرب نے تیسرے یونٹ سے بھی تیل کی پیداوار بحال کردی

ریاض - سعودی عرب نے تیسرے کارخانے سے بھی تیل کی پیدوار بحال کردی۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہناہے کہ مشرق وسطیٰ کے تیل پر انحصار نہیں۔عرب ٹی وی کے مطابق سعودی عرب کی تیل کی تنصیبات پر ہفتے کے روز ڈرون حملوں کے بعد آئل ریفائٹری میں آگ لگ گئی تھی اور حکام کو تیل کی پیدوار کے یونٹ بند کرنا پڑ گئے تھے۔حکام کا کہناہے کہ تیسری...

← مزيد پڑھئے

برازیل: چھوٹا طیارہ گر کر تباہ ، 10افراد زخمی

برازیل کے ایمزون جنگلات میں ایک چھوٹا طیارہ سیسنا گرکر تباہ ہونے سے 10افراد زخمی ہوگئے ، بعد ازاں برازیل کی فضائیہ کے ہیلی کا پٹروں نے مقامی محکمہ فائر ڈیپارٹمنٹ کی مدد سے تباہ ہونے والے طیارہ کا ملبہ تلاش کیا اور زخمیوں کی مدد کی جنہیں علاج معالجہ کے لئے قریبی ہسپتال داخل کرادیا گیا ۔طیارہ میں سوار افراد ایمزون کے سرکاری ملازم تھے ،یہ طیارہ شمالی برازیل...

← مزيد پڑھئے

کسی کو میڈل پسند ہے، کسی کو حجاب پسند ہے

پندرہ ستمبر 2019 ہے، رانچی کا مارواڑی کالج ہے، گریجویٹ سیریمنی کا پروگرام رکھا گیا ہے،اسٹوڈینٹس کو ڈگری کے ساتھ میڈل بھی دینا ہے... "اوور آل بیسٹ گریجویٹ"  پوزیشن حاصل کرنے والی نشاط فاطمہ 360 کلومیٹر کا سفر طے کرکے اس پروگرام میں آئی ہوئی ہے، لیکن یہ ایک "حجابی" لڑکی ہے، فرقہ پرستوں کے ماتھے پر لکیر ہیکہ اتنی اعلیٰ صلاحیت اور قابلیت رکھنے والی نشاط فاطمہ اپنے دین...

← مزيد پڑھئے

امریکہ کی سعودی عرب کو دفاع میں مدد کی پیش کش

ریاض:(15 ستمبر 2019) امریکی صدر نے سعودی عرب کو دفاع میں مدد کی پیش کش کی ہے جبکہ سعودی ولی عہد کا کہنا ہے کہ سعودی عرب جارحیت سے نمٹنےکی صلاحیت رکھتاہے۔غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سعودی عرب میں تیل کی دو تنصیبات پر ڈرون حملوں کے بعد ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے ٹیلی فون پر گفتگو کی ہے۔ٹیلی فونک...

← مزيد پڑھئے

چیف ایڈیٹر

دفتر

  • محکمہ اطلاعات رجسٹریشن : ٧٧١
  • news.carekhabar@gmail.com
    بشال نگر، کاٹھمانڈو نیپال
Flag Counter