سابق نیپالی وزیر آفتاب عالم اور بہار کے وزیر اعلی نتیش کمار نے نیپال بھارت تعلقات کو مستحکم کرنے کا کیا عزم

3 نومبر, 2018
نیپالی کانگریس کے سینیر لیڈر  اوروفاقی اسمبلی کے ممبر محمد آفتاب عالم اور بہار کے وزیر اعلی  نتیش کمار نے نیپال بھارت  تعلقات کو اونچائی پر لے جانے کے لئے  مشترکہ عزم کیا ہے.

 پیر کو  پٹنہ کے میں ریاست بہار کے وزیر اعلی اور آفتاب عالم  نے  منعقد  ایک میٹنگ میں تبادلہ خیال کیا . دونوں ممالک کے کردار کو مضبوط اور بلند سطح پرلے جانے کے بارے گفتگو کی .
ملاقات کے دوران، وزیر اعلی  نتیش کمار نے دونوں ممالک کے درمیان تعلقات اور اقتصادی خوشحالی اور عوامی تعلقات کے حق میں رشتہ مضبوط بنانے پر زور دیا

ملاقات کے دوران، کانگریسی لیڈر آفتاب عالم نے بہار حکومت کو سیاحت، پانی کے وسائل اور نیپال سے متعلق دیگر مفید میدانوں  میں سرمایہ کاری کرنے سے زور دیا ہے.

اجلاس کے دوران جے ڈی  یو رہنما، (ایم ایل اے) اقلیتی کمیٹی کے چیئرمین محمد شرف الدین بھی موجود تھے .


آپ کی راۓ

چیف ایڈیٹر

دفتر

  • محکمہ اطلاعات رجسٹریشن : ٧٧١
  • news.carekhabar@gmail.com
    بشال نگر، کاٹھمانڈو نیپال
Flag Counter