بریکنگ:نیپال کا جھاپا ضلع آج جمعہ کی صبح ساڑھے نو بجے 5.0کی شدت کے زلزلے سے لرز اٹھا

11 ستمبر, 2020

جھاپا / کئیر خبر
نیپال کا مشرقی ضلع آج جمعہ کی صبح ساڑھے نو بجے 5.0کی شدت کے زلزلے کے جھٹکے سے لرز اٹھا؛ سنسری ؛ مورنگ؛ ایلام؛ کشن گنج ؛ سپول میں بھی جھٹکے محسوس کئے گیے ؛ علاقے کے لوگ گھروں سے باہر نکل آے؛ زلزلہ کا مرکز جھاپا کا بہوناگی مقام تھا

ذرایع کےمطابق زلزلہ کا جھٹکا بہت شدید تھا لیکن کسی قسم کے نقصان کی اطلاع اب تک نہیں موصول ہوئی ہے اور امید کی جارہی ہے کہ سب ٹھیک ہوگا

آپ کی راۓ

چیف ایڈیٹر

دفتر

  • محکمہ اطلاعات رجسٹریشن : ٧٧١
  • news.carekhabar@gmail.com
    بشال نگر، کاٹھمانڈو نیپال
Flag Counter