نیپال میں کورونآ متاثرین کی کل تعداد 40529 جا پہنچی؛ 239کی موت؛22178 شفایاب

1 ستمبر, 2020

کٹھمنڈو/ کئیر خبر

نیپال میں کورونا وائرس کے انفیکشن سے آج 11لوگوں کی موت ہوگئی ہے۔

ملک میں کورونا سے اموات کی تعداد 239 جا پہنچی ہے۔

اسی طرح ، پچھلے 24 گھنٹوں کے دوران ، نیپال میں مزید 1069مزید افراد  وائرس سے متاثر ہویے ہیں ۔ اس وقت ، نیپال میں کورونآ انفیکشن کی کل تعداد 40529 تک جا پہنچی ہے۔

وزارت صحت کے مطابق ، آج وادی کٹھمنڈو میں 481 جدید کیسز کی تصدیق ہوئی ہے۔ اب تک ڈسچارج  ہونے والوں کی تعداد 22178 ہوگئی ہے۔

ملک بھر میں  18112 کیسز فعال ہیں۔

آپ کی راۓ

چیف ایڈیٹر

دفتر

  • محکمہ اطلاعات رجسٹریشن : ٧٧١
  • news.carekhabar@gmail.com
    بشال نگر، کاٹھمانڈو نیپال
Flag Counter