جنکپور دفتر برائے محنت (شرم کاریالیہ) کے مترجم کے کورونا پازیٹو ہونے پر دفتر کیا گیا بند

30 اگست, 2020

جنکپور/ کئیر خبر

ذرائع کے مطابق جنکپور دفتر برائے محنت (شرم کاریالیہ) کے مترجم کے کورونا پازیٹو پاے جانے پر شرم کاریالیہ کے حاکم نے  دفتر بند کرنے کا فیصلہ کیا ہے ؛ جس کا مطلب ہے کہ اب کچھ دنوں کے لئے شرم اسٹیکر کی خدمات ٹھپ رہیں گی

دفتر کے ذمہ دار کا کہنا ہے کہ ہمارا بیشتر کام مترجم پر منحصر ہوتا ہے اب اس کے کورونا پازیٹو ہونے پر دفتر کو مجبورا بند کیا جارہا ہے  

آپ کی راۓ

چیف ایڈیٹر

دفتر

  • محکمہ اطلاعات رجسٹریشن : ٧٧١
  • news.carekhabar@gmail.com
    بشال نگر، کاٹھمانڈو نیپال
Flag Counter