نیپال

ملک میں جمہوریت کی بقاء وتحفظ میں ماؤ وادی پارٹی کا کردار ناقابل فراموش: مولانا مشھود نیپالی

کپل وستو/کیئر خبر کپل وستو ضلع کے وجے نگر گاؤں پالیکا کے حال میں ماؤ وادی کیندر وجے نگر کمیٹی کے زیر اہتمام ماؤ وادی تبدیلی مہم کے موضوع پر ایک نشست کا انعقاد عمل میں آیا جس کی صدارت ماؤ وادی کیندر وجے نگر کمیٹی کے صدر نورالقمر خاں نے کی پروگرام کے مہمان خصوصی ماؤ وادی کیندر پارٹی کے ضلع صدر بسنو بیلباسے مدرسہ بورڈ کے نائب صدر...

← مزيد پڑھئے

کویت کے امیر شیخ نواف الاحمد الصباح انتقال پر نیپال میں آج سوگ کا اعلان؛ نیپالی پرچم جھکا دیا گیا

کٹھمنڈو / کیئر خبر کویت کے امیر شیخ نواف الاحمد الصباح انتقال پر ملال پر نیپالی حکومت نے آج بروز سوموار سوگ منانے کا اعلان کیا ہے - ملک کے تمام سرکاری اداروں اور سفارتخانوں میں آج نیپال کا پرچم آدھ جھکا دیا گیا ہے - وہیں نیپالی حکومت نے انکی وفات پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے- مورخہ ١٦ دسمبر ٢٠٢٤ کو کویت کے امیر شیخ...

← مزيد پڑھئے

نیپالی حکومت فوج میں جمہوری اقدار کو تحفظ فراہم کرے:مولانا مشہود خاں نیپالی

کرشنا نگر/ كيئر خبر مرشد ہماری فوج کیا لڑتی حریف سے مرشد اسے تو ہم سے ہی فرصت نہیں ملی حالیہ دنوں میں فوج نے مختلف شعبوں میں مزید اضافے کا اعلان نکالا ہے، جس میں ہندو مذہب کے مذہبی گرو پنڈت حضرات کو تو شامل کیا گیا ہے، پر بڑے ہی افسوس کے ساتھ یہ کہنا پڑ رہا ہے کہ اس میں دیگر مذاھب کے مذہبی رہنماؤں کو شامل...

← مزيد پڑھئے

دوحہ میں ماہنامہ ” قلم ” نیپالی کی تقریب رسم اجراء

دوحہ/ کیئر خبر بتاریخ 9 دسمبر 2023 بروز سنیچر بعد نمازِ عشاء دوحہ کے کومیلا ہوٹل میں مجلہ ماہنامہ قلم بزبان نیپالی کی تقریب رسم اجراء کا انعقاد عمل میں آیا، جس کی صدارت ملک نیپال سے قطر تشریف لائے ہوئے بزرگ عالم دین وطبیب ڈاکٹر سعید احمد اثری مہتمم جامعہ خدیجۃ الکبری للبنات جھنڈا نگر نیپال نے فرمائی جبکہ نظامت کے فرائض سرپرست مجلہ مولانا افضال احمد شمیم سلفی...

← مزيد پڑھئے

انسانی حقوق کے عالمی دن پر اقلیتوں کے ساتھ سوتیلا سلوک بدستور: مولانا مشہود خان نیپالی

کرشنا نگر/ كيئر خبر انسانی حقوق کا عالمی دن ہر سال 10 دسمبر کو منایا جاتا ہے۔ یہ دن اس تاریخی دن کی یاد میں منایا جاتا ہے جب 1948 میں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے انسانی حقوق کا اعلامیہ منظور کیا تھا اسی مناسبت پر آج کرشنا نگر نگرپالیکا کی جانب سے ایک پروگرام کا انعقاد کیا گیا جس کی صدارت ڈپٹی میئر آرتی دیوی نے کی پروگرام...

← مزيد پڑھئے

حافظ عبدالولی سراجی طویل علالت کے بعد داعئ اجل کو لبیک کہا؛ جھنڈانگر میں تدفین

جھنڈانگر/ کیئر خبر یہ خبر نہایت ہی غم کے ساتھ سنی اور پڑھی گئی کہ حافظ عبد الولی سراجی ابن حافظ عبدالحکیم فیضی رحمہ اللہ جو کئی مہینوں سے علیل تھے اب اس دار فانی سے دارالبقا کی طرف کوچ کر گئے، آج بعد نماز عشاء جھنڈا نگر کے قبرستان میں ان کی تدفین عمل میں ائی۔ جس میں علماء علاقے کے معززین اور سوگواروں کی ایک بڑی تعداد موجود...

← مزيد پڑھئے

هماری پارٹی سیاسی مفادات سے بالاتر ہو کر کام کرتی ہے: کے پی شرما اولی

جاجرکوٹ/ صغیر خاکسار نیپال کے سابق وزیر اعظم اور این سی پی ایم يو ايل کے صدر کے پی شرما اولی نے کہا کہ ہماری پارٹی سیاسی مفادات سے بالاتر ہو کر کام کرتی ہے۔ پارٹی کارکنوں اور رضاکاروں نے جس طرح غیر جانبداری، پوری لگن اور زلزلہ زدگان کی خدمت کی ہے وہ مثالی ہے۔ ایسا انسانی جذبہ دوسری جماعتوں میں شاید ہی نظر آتا ہے۔ ان دنوں، شری...

← مزيد پڑھئے

مرکز التعلیم والدعوة الإسلامية تنہوا لمبنی میں انعامی مسابقہ بعنوان عقیدۂ توحید اختتام پذیر

لمبنی / ضياء الدين رياضى اسلام میں مسابقہ کی اہمیت اور اس کا مقام و مرتبہ بالکل عیاں ہےعلمی مقابلہ طلبہ و طالبات کی خوابیده صلاحیتوں کو بیدار کرنے کے بہترین ذرائع میں سے ایک ہے ۔ ایسے مسابقے طلبہ و طالبات کے اندر خود احتسابی کی روح پھونکتے ہیں ۔ یہی وجہ ہے کہ خود اللہ کے رسول محمد صلی اللہ علیہ وسلم مختلف قسم کے مقابلے منعقد کرنے...

← مزيد پڑھئے

وزیراعظم پرچنڈ: پہاڑوں کا پیغام: موسمیاتی بحران سے ہمیں کون بچائے گا؟

دبئی/ کیئر خبر نیپال نے ہفتہ کو دبئی میں کانفرنس آف دی پارٹیز  کوپ 28 کے موقع پر ایک اعلیٰ سطحی گول میز اجلاس کی میزبانی کی، جس کا موضوع تھا 'پہاڑوں کا پیغام: موسمیاتی بحران سے ہمیں کون بچائے گا؟' وزیر اعظم پشپا کمل دہال نے پروگرام کی نظامت کی، جس میں اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوٹیرس، انڈورا کے وزیر اعظم زیویئر ایسپوٹ زمورا، اور کرغیز وزیر...

← مزيد پڑھئے

نیپال: وزیر اعظم پرچنڈ اقوام متحدہ کے فریم ورک کنونشن كوپ-28 میں شرکت کے لیے دبئی روانہ

کاٹھمانڈو/ کیئر خبر وزیر اعظم پشپا کمل دہال پرچنڈ 29 نومبر کو اقوام متحدہ کے فریم ورک کنونشن آن کلائمیٹ چینج (COP 28) کی 28ویں کانفرنس میں شرکت کے لیے روانہ ہوگئے ۔ 30 نومبر سے 12 دسمبر تک دبئی، متحدہ عرب امارات میں کوپ 28 کانفرنس کا انعقاد ہوگا۔ کوپ 28 میں نیپالی وفد کی قیادت کرتے ہوئے، وزیر اعظم پرچنڈ کے ساتھ ان کی بیٹی گنگا دہال، وزیر...

← مزيد پڑھئے

چیف ایڈیٹر

دفتر

  • محکمہ اطلاعات رجسٹریشن : ٧٧١
  • news.carekhabar@gmail.com
    بشال نگر، کاٹھمانڈو نیپال
Flag Counter