نیپال

کل نیپال حفظ قرآن کریم کا دو روزہ عظیم الشان انعامی مسابقہ کا انعقاد راجدھانی کاٹھمانڈو میں آج: قمر الدین ریاضی

کٹھمنڈو / کیئر خبر  مولانا قمر الدین ریاضی کے مطابق  وزارت برائے اسلامی امور سعودی عرب کے تعاون اور سعودی سفارتخانہ نیپال و مسلم کمیشن نیپال کے مشترکہ زیرنگرانی میں منعقد ہونے والے مسابقہ کی شروعات آج سنیچر سے ماریوٹ کاٹھمنڈو  کے دیدہ زیب ہال میں ہورہا ہے۔ یہ مسابقہ ١٠ و۱۱ فروری بروز سنیچر واتوار دو روز تک جاری رہے گا، اس مسابقہ کو بنیادی طور پر چار زمروں...

← مزيد پڑھئے

کل نیپال مسابقہ حفظ قرآن کریم کے فائنل میں مشارکت کے لئے ناموں کی ترشیح بذریعہ زوم امتحان جاری:مولانا قمر الدین ریاضی

کٹھمنڈو / کیئر خبر مولانا قمر الدین ریاضی کے مطابق سعودی سفارتخانہ نیپال اور مسلم کمیشن نیپال کے مشترکہ زیرنگرانی میں منعد ہونے والا مسابقہ حفظ قرآن کریم میں مشارکین کے ناموں کی ترشیح بذریعہ زوم امتحان آج بھی جاری ہے۔دراصل اس مسابقہ میں شرکت کے لئے محدود سیٹیں تھیں جن کی مجموعی تعداد کل 350 تھی، لیکن جوں ہی مسلم کمیشن کی طرف سے گوگل فارم جاری کیا گیاتو...

← مزيد پڑھئے

معروف شاعر سالک بستوی کے کلام میں برجستگی بھی تھی اور زود گوئی بھی: مولانا عبدالعظیم مدنی

جھنڈا نگر / زاھد آزاد جھنڈانگری مشہورومعروف شاعر محترم سالک بستوی ایک سڑک حادثے میں اپنے مالک حقیقی سے جا ملے، جامعہ عالیہ عربیہ مئو ناتھ بھنجن سے آپ نے عالمیت وفضیلت کی ڈگری حاصل کی اور درس وتدریس کی خدمات کے ساتھ میدان شعرو ادب میں نمایاں مقام حاصل کیا، آپ نے حمدیہ ونعتیہ اشعار کے ساتھ نظموں و غزلوں میں بھی شاعرانہ جلوے بکھیرے ہیں، جلسوں میں نظم...

← مزيد پڑھئے

بزم رحمانی جامعہ سراج العلوم جھنڈا نگر کا سالانہ انعامی مقابلہ اختتام پذیر، لمبنی پردیش کے وزیر داخلہ کے بدست انعامات کی تقسیم

جھنڈا نگر / قمر الدین ریاضی جامعہ سراج العلوم السلفیہ جھنڈا نگرنیپال ملک نیپال کا صد سالہ مرکزی ادارہ ہے، یہ جامعہ اپنے تمام شعبہ جات کے ذریعہ وطن عزیز اور امت مسلمہ کی تعمیر ترقی کے لئے رواں وداو ہے، جامعہ کے جملہ شعبہ جات میں بزم رحمانی ایک فعال شعبہ ہے،ملت اسلامیہ کے نونہالوں کو بنانے وسوارنے میں کوساں ہے،اس پلیٹ کے ذریعہ طلبہ جامعہ مختلف پروگراموں کا انعقاد...

← مزيد پڑھئے

مدرسہ ضیاء العلوم السلفیہ چنروٹہ دو روزہ انجمن اختتام پذیر، وزیر تعلیم لمبنی پردیش کی شرکت

کپل وستو/ کیئر خبر مدرسہ ضیاء العلوم کا دو روزہ اختتامی اجلاس میں وزیر تعلیم عالی جناب چند کیش سی کے گپتا کو شال پوشی دے کر اعزاز ديا گیا۔پروگرام کی صدارت شیخ عبدالرشید مدنی اور نظامت مولانا خالد رشید کر رہے تھے۔شہر کے معزز حضرات میئر اجے تھاپا اور نائب میئر شیو کماری کو بھی اعزاز سے نوازا گیا۔ بانیان مدرسہ کے اہم رکن ڈاکٹر منظور احمد ندوی اور...

← مزيد پڑھئے

نیپال: ترائی کے علاقوں میں شدید دھند؛ مغربی ہواوں کے سبب سردی میں اضافہ

کپل وستو / کئیر خبر ترائی کے اضلاع کے بیشتر علاقے آج صبح سے ہی شدید دھند کی لپیٹ میں ہیں۔ محکمہ موسمیات کے تحت موسمیاتی پیشن گوئی ڈویژن کے مطابق، نیپال میں اس وقت مغربی ہواؤں کا جزوی اثر ہے۔ ملک کے دیگر حصوں کے ساتھ ساتھ پہاڑی علاقوں میں زیادہ تر موسم صاف ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آج سہ پہر ملک کے پہاڑی علاقوں اور باقی حصوں...

← مزيد پڑھئے

بیرون ملک روزگار: گزشتہ چھ ماہ میں 539 نیپالیوں کی موت

کٹھمنڈو / کیر خبر روزگار کے لئے بیرون ملک جانے والے نیپالیوں کی تعداد میں اضافے کے ساتھ ساتھ ، نیپالی نوجوانوں کی ہلاکتوں میں بھی اضافہ ہورہا ہے۔ غیر ملکی ایمپلائمنٹ بورڈ کے مطابق ، رواں مالی سال میں (جنوری کے وسط تک) غیر ملکی ملازمت کے دوران 539 افراد اپنی جان سے ہاتھ دھو بیٹھے۔ غیر ملکی ملازمت کے دوران متوفین کے ورثہ کے ذریعہ لئے جانے والے...

← مزيد پڑھئے

مسلم آیوگ نیپال وسعودی سفارت خانہ نیپال کے مشترکہ تعاون سے منعقد ہوگا آل نیپال حفظ قران انعامی مقابلہ 

زاھد آزاد جھنڈانگری مسلم آیوگ نیپال وسعودی سفارت خانہ نیپال کے مشترکہ تعاون سے منعقد ہوگا کل نیپال مقابلہ حفظ قران کریم ۔ ان خیالات کا اظہار مشرف جامعہ خدیجۃ الکبریٰ مولانآ زاھدآزاد جھنڈانگری نے خادم حرمین کی جانب سے اس مقابلے کی مسلسل حمایت و تعاون کو سراہتے ہوئے کہا کہ قرآن پاک کی تعلیمات کی ترویج کے لئے یہ خدمت و کاوش مملکت کی سعی کا مظہر ہے۔...

← مزيد پڑھئے

ہندوستانی وزیر خارجہ جے شنکر نے چینی حکام کے بیک وقت نیپال کے دورے پر برہمی کا کیا اظہار

کٹھمنڈو / کئیر خبر ہندوستانی وزیر خارجہ ڈاکٹر ایس جے شنکر مثبت رویہ کے ساتھ نیپال پہنچے، انہوں نے 2024 میں اپنے پہلے دورے پر خوشی کا اظہار کیا۔ ایک ٹویٹ میں انہوں نے لکھا، “ہیلو کٹھمنڈو، میں 2024 میں اپنے پہلے دورے کے طور پر نیپال آ کر بہت خوش ہوں۔ میں اگلے دو دنوں تک جاری رہنے والے مختلف پروگراموں کے لیے پرجوش ہوں۔ تاہم، ایسا لگتا ہے...

← مزيد پڑھئے

مسلم کمیشن نیپال کے زیر اہتمام آل نیپال حفظ قرآن کریم مسابقہ 10/11 فروری 2024 کو

کٹھمنڈو / کئیر خبر مسلم کمیشن نیپال کے زیر اہتمام نیز سعودی سفارتخانہ کٹھمنڈو کے تعاون سے آل نیپال حفظ قرآن کریم مسابقہ ١٠/١١ فروری 2024 کو منعقد ہورہا ہے؛ مسابقه کو چار زمروں میں تقسیم کیا گیا ہے جس میں حسب عمر طلبہ اساتذہ آن لائن فارم بھر کر شریک مسابقه ہو سکتے ہیں - مسابقه میں گرانقدر انعامات دیے جاہیں گے - لنک پر کلک کر فارم بھر...

← مزيد پڑھئے

چیف ایڈیٹر

دفتر

  • محکمہ اطلاعات رجسٹریشن : ٧٧١
  • news.carekhabar@gmail.com
    بشال نگر، کاٹھمانڈو نیپال
Flag Counter