کویت کے امیر شیخ نواف الاحمد الصباح انتقال پر نیپال میں آج سوگ کا اعلان؛ نیپالی پرچم جھکا دیا گیا

18 دسمبر, 2023

کٹھمنڈو / کیئر خبر
کویت کے امیر شیخ نواف الاحمد الصباح انتقال پر ملال پر نیپالی حکومت نے آج بروز سوموار سوگ منانے کا اعلان کیا ہے – ملک کے تمام سرکاری اداروں اور سفارتخانوں میں آج نیپال کا پرچم آدھ جھکا دیا گیا ہے – وہیں نیپالی حکومت نے انکی وفات پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے-
مورخہ ١٦ دسمبر ٢٠٢٤ کو کویت کے امیر شیخ نواف الاحمد الصباح انتقال کر گئے۔ کویتی میڈیا کے مطابق 86 سالہ امیر شیخ نواف الاحمد الصباح نومبر میں اسپتال میں داخل ہوئے تھے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق کویت کے سرکاری ٹی وی پر پروگرام روک کر قرآنی آیات نشر کی گئیں۔شیخ نواف الاحمد الصباح کے انتقال کے بعد شیخ مشعل الاحمد الجابر الصباح کویت کے نئے امیر مقرر کردیے گئے۔

آپ کی راۓ

چیف ایڈیٹر

دفتر

  • محکمہ اطلاعات رجسٹریشن : ٧٧١
  • news.carekhabar@gmail.com
    بشال نگر، کاٹھمانڈو نیپال
Flag Counter