کاٹھمانڈو/ کیئر خبر ایوانِ نمائندگان کے انتخابات 2026 کے لیے ووٹنگ، جو جمعرات کی صبح 7 بجے شروع ہوئی، شام 5 بجے ختم ہوئی۔ الیکشن کمیشن کے مطابق شام 5 بجے تک پولنگ اسٹیشن میں داخل ہونے والے اب بھی ووٹ ڈال سکیں گے۔ تاہم جو لوگ شام 5 بجے کے مقررہ وقت تک لائن میں نہیں کھڑے ہوں گے وہ ووٹ نہیں ڈال سکیں گے۔ کل 275 نشستوں کے...
← مزيد پڑھئے
کاٹھمانڈو/کیئر خبر جینزی تحریک کے بعد خصوصی حالات میں منعقد ہونے والے ایوان نمائندگان کے ممبران کے انتخاب کے ایک حصے کے طور پر آج ووٹنگ ہو رہی ہے۔ نیپال کے تمام 77 اضلاع میں ایک ہی مرحلے میں صبح 7 بجے سے شام 5 بجے تک ووٹنگ ہونے جا رہی ہے۔ آج 'فرسٹ پاسٹ دی پوسٹ' (براہ راست) انتخابی نظام کے تحت 165 حلقوں اور متناسب انتخابی نظام کے...
← مزيد پڑھئے
بیرگنج- عام انتخابات کو پرامن، شفاف اور خوف سے پاک ماحول میں منعقد کرانے کے عزم کے تحت نیپالی فوج نے ویرگنج میں ایک مؤثر اور ہدفی سرچ آپریشن کے دوران 3 مشتبہ افراد کو گرفتار کر کے ایک ممکنہ تخریبی منصوبہ ناکام بنا دیا۔ سیکیورٹی حکام نے اس کارروائی کو انتخابی سلامتی کے حوالے سے ایک اہم کامیابی قرار دیا ہے۔ ذرائع کے مطابق گزشتہ رات تقریباً 2 بجے...
← مزيد پڑھئے
جدہ/ کیئر خبر عمرہ کی سعادت حاصل کرنے کے لیے خلیجی ملک سعودی عرب جانے والے 36 نیپالی شہری واپسی کے دوران سعودی عرب ہی میں پھنس گئے ہیں۔ مشرق وسطیٰ میں امریکہ/اسرائیل اور ایران کے درمیان کشیدگی اور جنگی حالات کے پھیلاؤ کے باعث فضائی آپریشن متاثر ہوا، جس کے نتیجے میں ان عمرہ زائرین کی پرواز منسوخ کر دی گئی۔ منگل (19 فاگن) کو منعقدہ ایک پریس کانفرنس...
← مزيد پڑھئے
دبئى- متحدہ عرب امارات کی وزارت دفاع نے کہا کہ متحدہ عرب امارات میں ایرانی حملے میں ہلاک ہونے والے تین افراد میں ایک نیپالی شہری بھی شامل ہے۔ ایک سرکاری بیان میں، وزارت نے اتوار کو کہا کہ ہلاکتوں میں نیپال، بنگلہ دیش اور پاکستان کے شہری شامل ہیں، جب کہ 58 دیگر کو معمولی زخم آئے ہیں۔ یو اے ای میں نیپال کے سفیر تیج بہادر چھتری نے...
← مزيد پڑھئے
تهران-ایران نے ایک مرتبہ پھر مقبوضہ بیت المقدس کے نواح میں بیت شمش پر حملہ کردیا، بیت شمش پر میزائل حملے میں 9 اسرائیلی ہلاک، 20 زخمی ہوگئے۔ عرب میڈیا کے مطابق بیت شمس کے علاقے میں اسرائیل کے نیو کلیئر میزائل سمیت حساس تنصیبات ہیں، ایرانی میزائل حملے میں ایک عمارت تباہ ہوگئی۔ اسرائیلی میڈیا کا کہنا ہے کہ ایرانی میزائل نے بیت شمش میں شیلٹر کو براہ راست ہٹ...
← مزيد پڑھئے
کاٹھمانڈو - مورخہ 24 فرورى 2026 كو کٹھمنڈو کے ایوانِ صدر شيتل نواس میں اس وقت ایک اہم سفارتی مرحلہ طے پایا جب مملکتِ سعودی عرب کے نامزد نیے سفیر استاذ فہد محمد منیخر نے صدرِ نیپال عالیجناپ رام چندر پوڈیل کو اپنی اسنادِ سفارت پیش کیں۔ یہ تقریب بظاہر ایک رسمی سفارتی عمل ہے، مگر اس کے اثرات اور معنویت کہیں زیادہ گہرے اور دور رس ہوتے ہیں۔ اسنادِ...
← مزيد پڑھئے
گور روٹھت - روتہٹ کی ضلعی صدر مقام گور میں نافذ کرفیو اور نیپالی فوج کی تعیناتی کے باوجود تشدد اور آگ زنی کے واقعات تھمنے کا نام نہیں لے رہے۔ انتظامیہ کی سخت کارروائیوں کے باوجود شہر کے اندرونی محلوں میں صورتحال بدستور کشیدہ اور غیر یقینی بنی ہوئی ہے۔ تازہ ترین واقعہ گور نگرپالیکا وارڈ نمبر 4 کے مچکٹیا ٹول میں پیش آیا، جہاں نامعلوم مشتعل افراد نے...
← مزيد پڑھئے
بھینسہیا، روپندیہی (نیپال): لمبنی سانسکرتک نگر پالیکا وارڈ نمبر 7، بھینسہیا میں قائم مرکز تحفیظ القرآن الکریم اور کلیہ سارہ للبنات کے زیرِ اہتمام طلبہ و طالبات کی سالانہ انجمن اور عظیم الشان اجلاسِ عام کا انعقاد نہایت ہی شان و شوکت کے ساتھ عمل میں آیا۔ اسی بابرکت موقع پر مرکز سے حفظِ قرآن مجید کی تکمیل کرنے والے نو خوش نصیب طلبۂ کرام کی دستار بندی اور سندِ...
← مزيد پڑھئے
کاٹھمانڈو/ کیئر خبر بھارت کے مرشد آباد؛ اورنگ آباد اور نیپال کے مورنگ اور جھاپا سے موصولہ اطلاعات کے مطابق رمضان المبارک کا چاند نظر اگیا ہے کل بروز جمعرات پہلا رمضان ہوگا۔ امارت شرعیہ بہار' آل انڈیا ملی کونسل اور جمعیت اہل حدیث نے چاند کی تصدیق کر دی ہے۔
← مزيد پڑھئے