مسلم کمیشن نیپال کے زیر اہتمام آل نیپال حفظ قرآن کریم مسابقہ 10/11 فروری 2024 کو

4 جنوری, 2024

کٹھمنڈو / کئیر خبر
مسلم کمیشن نیپال کے زیر اہتمام نیز سعودی سفارتخانہ کٹھمنڈو کے تعاون سے آل نیپال حفظ قرآن کریم مسابقہ ١٠/١١ فروری 2024 کو منعقد ہورہا ہے؛ مسابقه کو چار زمروں میں تقسیم کیا گیا ہے جس میں حسب عمر طلبہ اساتذہ آن لائن فارم بھر کر شریک مسابقه ہو سکتے ہیں – مسابقه میں گرانقدر انعامات دیے جاہیں گے –
لنک پر کلک کر فارم بھر سکتے ہیں:

https://docs.google.com/forms/d/e/1FAIpQLSeL_IbJ7HaTirX9QtmdxKoFRKVgPVCFHpIXJgwog5TPG9Kqug/viewform

 

 

آپ کی راۓ

چیف ایڈیٹر

دفتر

  • محکمہ اطلاعات رجسٹریشن : ٧٧١
  • news.carekhabar@gmail.com
    بشال نگر، کاٹھمانڈو نیپال
Flag Counter