عالمی خبریں

شمالی آئرلینڈ کے شہر بیلفاسٹ میں اسلام مخالف پمفلٹ کی تقسیم

شمالی آئرلینڈ کے دارالحکومت بیلفاسٹ میں پولیس شہر کے ریون ہل علاقے سے اسلام مخالف پمفلٹ ملنے کے بعد تفتیش کر رہی ہے۔ پمفلٹ'جنیریشن سپارٹا' نامی گروپ کی جانب سے بھیجا گیا ہے اور وہ صارفین کو پیغام دیتا ہے کہ اسلام کے بڑھتے ہوئے اثر کو روکا جائے۔ خیال کیا جاتا ہے کہ یہ پمفلٹ پیر کو بھیجے گئے تھے۔ مقامی کونسلر کرس مک گمپسی نے کہا کہ علاقے...

← مزيد پڑھئے

مولانا عبدالوہاب خلجی کی حالت تشویشناک، سرکردہ شخصیات کی دعائے صحت کی اپیل

نئی دہلی : معروف عالم دین اور مرکزی جمعیت اہلحدیث ہند کے سابق ناظم عمومی مولانا عبدالوہاب خلجی کی طبیعت مزید بگڑ گئی ہے۔ طبعیت مزید خراب ہونے کے بعد مولانا کو گڑگاوں کے آرٹمس اسپتال میں داخل کرایا گیا ہے، لیکن ابھی صحت میں کوئی بہتری نہیں ہو سکی ہے۔ مولانا پر پہلے فالج کا حملہ ہوا تھا۔ اس کے بعد دل کا دورہ پڑا اور پھر آپ برین ہیمیریج...

← مزيد پڑھئے

ﭼﯿﻦ ﮐﺎ ﺟﻮﺍﺑﯽ ﺣﻤﻠﮧ : ﺷﺮﺍﺏ ﺳﻤﯿﺖ 128 ﺍﻣﺮﯾﮑﯽ ﻣﺼﻨﻮﻋﺎﺕ ﭘﺮ ﺍﺿﺎﻓﯽ ﻣﺤﺼﻮﻝ ﻋﺎﺋﺪ ﮐﺮ ﺩﯾﺎ

ﺑﯿﺠﻨﮓ ۔ 2 ﺍﭘﺮﯾﻞ                                                    ‏ ﭼﯿﻦ ﻧﮯ ﺍﻣﺮﯾﮑﮧ ﺳﮯ ﺩﺭﺁﻣﺪ ﮐﯽ ﺟﺎﻧﮯ ﻭﺍﻟﯽ 128 ﺍﺷﯿﺎ ﭘﺮ 25 ﻓﯿﺼﺪ ﺗﮏ ﻣﺤﺼﻮﻝ ﻋﺎﺋﺪ ﮐﺮ ﺩﯾﺎ ﮨﮯ ﺟﻦ ﻣﯿﮟ ﺷﺮﺍﺏ ﺍﻭﺭ ﺧﻨﺰﯾﺮ ﮐﺎ ﮔﻮﺷﺖ ﺑﮭﯽ ﺷﺎﻣﻞ ﮨﮯ۔ﭼﯿﻦ ﻧﮯ ﺩﺭﺁﻣﺪﯼ ﻣﺤﺼﻮﻝ ﻣﯿﮟ ﺍﺿﺎﻓﮧ ﺻﺪﺭ ﭨﺮﻣﭗ ﮐﯽ ﺟﺎﻧﺐ ﺳﮯ ﺳﭩﯿﻞ...

← مزيد پڑھئے

بھارت میں گھوڑا پالنے پر دلت نوجوان قتل

کیر خبر ٣١ مارچ بھارت میں ذات پات کی تقسیم کا ایک اور نوجوان شکار ہوگیا ،اونچی ذات کے ہندو نے دلت نوجوان کو گھوڑا پالنے کے جرم مار مار کر ہلاک کردیا ۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق ریاست گجرات کے ضلع بھوا نگر میں 21سال پرادیپ راٹھونے 2ماہ قبل گھوڑا خریدا تھا ،جسے گزشتہ روز اس جرم میں تیز دھار آلے سے قتل کردیا گیا ۔ پرادیپ راٹھو...

← مزيد پڑھئے

بھارتی ہائی کمشنر پاک بھارت کھیلوں کے فروغ کے لئے پرامید

بھارتی ہائی کمشنر اجے بساریا کا کہنا ہے کہ دونوں ملکوں میں کرکٹ یکساں مقبول ہے ، امیدہے کھیلوں کے فروغ کا وقت آئے گا ، کرکٹ کے لئے بھی حالات سازگار ہو جائیں گے۔ لاہور چیمبر آف کامرس آمد پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بھارتی ہائی کمشنر کا کہنا تھا کہ پاکستان اور بھارت ہمسائے ہیں اور ہمیشہ رہیں گے ، ہمیں بات چیت سے ہی آگے بڑھنا...

← مزيد پڑھئے

’مجھے تم پر یقین ہے‘

جنسی زیادتی کیس میں آئرلینڈ کی عدالت کے دو رگبی کھلاڑیوں کو بری کرنے پر احتجاجاً ہزاروں خواتین سڑکوں پر آگئیں۔ سوشل میڈیا پر متاثرہ خاتون کی حمایت میں ہیش ٹیگ ’آئی بیلیو ہر‘ یعنی ’مجھے تم پر یقین ہے‘ ٹاپ ٹرینڈ بن گیا۔ رگبی اسٹارز پیڈی جیکسن اور اسٹورٹ اولڈنگ پر خاتون سے جنسی زیادتی کا الزام تھا۔  بیلفاسٹ اور ڈبلن میں جاری مظاہروں میں مظاہرین کا موقف ہے...

← مزيد پڑھئے

شمالی کوریا کے سربراہ کم جونگ ان کا پہلا غیر ملکی دورہ

شمالی کوریا کے سربراہ کم جونگ ان نے چین کا پہلا غیر ملکی دورہ کیا، کم جونگ ان نے بیجنگ میں چینی صدر شی سے ملاقات کی، ملاقات میں متعدد امور پر بات چیت کی گئی۔ چینی خبرایجنسی کے مطابق کم جونگ ایٹمی ہتھیاروں کے خاتمے کے لیے پر عزم ہیں اور امریکا اورشمالی کوریا کے درمیان بات چیت چاہتے ہیں۔ کم جونگ ان نے کہا کہ جزیرہ نماکوریاسےجوہری ہتھیاروں...

← مزيد پڑھئے

جانا تھا نئی دلی ،پہنچ گئے پرانی دلی

بھارت میں ریلوے حکام کی غفلت کی سزا مسافروں کومل گئی، جانا تھا نئی دلی ،پہنچ گئے پرانی دلی۔ بھارتی اخبار کے مطابق پانی پت سے چلی مسافرٹرین نئی دلی کےبجائے پرانی دلی پہنچ گئی۔ ریلوے حکام نے غلطی کا اعتراف کر لیا اور کہا کہ دونوں ٹرینوں کا وقت ایک ہی تھا،اس لئے گڑ بڑ ہوئی ۔ حکام کا کہنا ہےکہ ایسا بہت کم ہوتا ہے کہ مسافر ٹرین...

← مزيد پڑھئے

گن کا مقابلہ گن سے نہیں ہوتا،محبوبہ مفتی

جمون و کشمیر کی وزیر اعلیٰ محبوبہ مفتی کا کہنا ہے کہ گن کا مقابلہ گن سے نہیں ہوتا، بندوق سے لگنے والے زخم پر بھی کوئی مرہم رکھے۔ محبوبہ مفتی کا ایک سیمینارمیں کہنا تھا کہ ہمیں ہمارے ہی ملک اکیلا چھوڑدیا گیا ہے، کشمیر اس وقت مشکل صورتحال سے دو چار ہے۔ انہوں نے کہا کہ کشمیر کے حالات کسی سے ڈھکے چھپے نہیں،مشکل صورتحال کو قابو کرنے...

← مزيد پڑھئے

ساٹھ روسی سفارت کاروں کو امریکا چھوڑنے کا حکم

  برطانیہ میں روسی جاسوس اور بیٹی پر حملے کے خلاف امریکا کا سخت اقدام سامنے آیا ہے اور 60روسی سفارتکاروں کو ملک چھوڑنے کا حکم دے دیا ہے۔ روسی سفیر نے سفارت کاروں کی بے دخلی کو غیرمنصفانہ قرار دیتے ہوئے امریکی محکمہ خارجہ سےاحتجاج کیا ہے۔ برطانیہ میں روسی جاسوس اور بیٹی پر حملے کے خلاف امریکا کا سخت اقدام سامنے آیا ہے اور 60روسی سفارتکاروں کو ملک...

← مزيد پڑھئے

چیف ایڈیٹر

دفتر

  • محکمہ اطلاعات رجسٹریشن : ٧٧١
  • news.carekhabar@gmail.com
    بشال نگر، کاٹھمانڈو نیپال
Flag Counter