جانا تھا نئی دلی ،پہنچ گئے پرانی دلی

بھارت میں ریلوے حکام کی غفلت کی سزا مسافروں کومل گئی

28 مارچ, 2018

بھارت میں ریلوے حکام کی غفلت کی سزا مسافروں کومل گئی، جانا تھا نئی دلی ،پہنچ گئے پرانی دلی۔

بھارتی اخبار کے مطابق پانی پت سے چلی مسافرٹرین نئی دلی کےبجائے پرانی دلی پہنچ گئی۔

ریلوے حکام نے غلطی کا اعتراف کر لیا اور کہا کہ دونوں ٹرینوں کا وقت ایک ہی تھا،اس لئے گڑ بڑ ہوئی ۔

حکام کا کہنا ہےکہ ایسا بہت کم ہوتا ہے کہ مسافر ٹرین کی منزل بدل جائے۔

آپ کی راۓ

چیف ایڈیٹر

دفتر

  • محکمہ اطلاعات رجسٹریشن : ٧٧١
  • news.carekhabar@gmail.com
    بشال نگر، کاٹھمانڈو نیپال
Flag Counter