ساٹھ روسی سفارت کاروں کو امریکا چھوڑنے کا حکم

26 مارچ, 2018
 
برطانیہ میں روسی جاسوس اور بیٹی پر حملے کے خلاف امریکا کا سخت اقدام سامنے آیا ہے اور 60روسی سفارتکاروں کو ملک چھوڑنے کا حکم دے دیا ہے۔

روسی سفیر نے سفارت کاروں کی بے دخلی کو غیرمنصفانہ قرار دیتے ہوئے امریکی محکمہ خارجہ سےاحتجاج کیا ہے۔

برطانیہ میں روسی جاسوس اور بیٹی پر حملے کے خلاف امریکا کا سخت اقدام سامنے آیا ہے اور 60روسی سفارتکاروں کو ملک چھوڑنے کا حکم دے دیا ہے۔

امریکی صدر ٹرمپ نے 60روسی سفارت کاروں کو ملک چھوڑنے اور ریاست سیاٹل میں روسی قونصلیٹ بند کرنے کا حکم د ے دیا ہے۔

دوسری جانب جرمنی نےبھی 4 روسی سفارت کاروں کو ملک بدر کرنے کا اعلان کیا ہے،جبکہ یوکرین نے13 روسی سفارت کاروں کو ملک چھوڑنے کا حکم دیا ہے۔

آپ کی راۓ

چیف ایڈیٹر

دفتر

  • محکمہ اطلاعات رجسٹریشن : ٧٧١
  • news.carekhabar@gmail.com
    بشال نگر، کاٹھمانڈو نیپال
Flag Counter