عالمی خبریں

مکہ مدینہ ہائی وے پر گرد و غبار کا طوفان، حرم شریف میں بارش

ریاض ۔ 7 ستمبر - مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ ہائی وے پر گرد و غبار کا شدید طوفان دکھائی دے رہا ہے جو حجاج کرام مکہ معظمہ سے مدینہ منورہ پہنچ رہے ہیں جہاں حضوراکرم ؐ کے روضہ مبارک کی زیارت اور عبادتوں میں مصروف ہیں، مدینہ منورہ سے مکہ معظمہ واپس ہونے والے حجاج کرام بھی اسی شاہراہ سے گذرتے ہیں لیکن انہیں گرد و غبار کے طوفان...

← مزيد پڑھئے

خانہ کعبہ پر قبضہ کرنیوالے کا بیٹا کرنل بن گیا

مسجد الحرام پر قبضہ کرنے والے جہیمان العتیبی  کے بیٹے ہذال نے حال ہی میں سعودی عرب کے نیشنل گارڈز میں کرنل کی پوسٹ سنبھال لی ہے۔ ہذال کے والد نے 20نومبر 1979کو مکہ میں مسجدالحرام کو 200سے 300افراد کے ہمراہ یرغمال بنایا تھا۔ جہیمان کی سربراہی میں مسجدالحرام میں یہ قبضہ دو ہفتے تک رہا تھا اور اس کے نتیجے کئی سو لوگ جان سے گئے تھے۔ ہذال مکہ...

← مزيد پڑھئے

سعودی عرب میں سوشل میڈیا پر مضحکہ خیز مواد شائع کرنے پر سزا کا اعلان

ریاض:سعودی عرب میں حکام نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹس پر مضحکہ خیز مواد شائع کرنے پر قید اور جرمانے کی سزا کا اعلان کردیا۔ سعودی عرب میں سوشل میڈیا صارفین ہوجائیں ہوشیار!سعودی حکام سماجی رابطوں کی ویب سائٹس پر کڑی نظر رکھے ہوئے ہیں ،اگر کسی نے بھی  مضحکہ خیز مواد شائع کیا تو اسے سزا ملے گی۔ سعودی عرب کے پراسیکیوٹرز کے مطابق سماجی رابطوں کی ویب سائٹس...

← مزيد پڑھئے

سعودی عرب، نہر کھود کر قطر کو جزیرہ بنا دے گا

ریاض۔ 2 ستمبر -  سعودی عرب نے قطر کے اطراف نہر کھود کر اسے جزیرہ میں تبدیل کردینے کا منصوبہ تیار کیا ہے۔ ولیعہد شہزادہ محمد بن سلمان کے سینئر مشیر سعودال قحطاتی نے ٹوئٹر پر لکھا کہ اس عظیم تاریخی منصوبہ سے خطہ کا جغرافیہ ہی بدل دیا جائے گا۔قطر کو سعودی سرزمین سے یکا و تنہا کردینا اصل مقصد ہے۔

← مزيد پڑھئے

چالیس بچوں کی ہلاکت: سعودی فوجی اتحاد نے غلطی تسلیم کرلی

ریاض: سعودی عرب کی قیادت میں فوجی اتحاد نے یمن میں 40 بچوں کی ہلاکت کی غلطی تسلیم کرلی ہے۔ اتحاد کے ترجمان نے بچوں کی اسکول بس پر بمباری اورچالیس بچوں کی ہلاکتوں پرگہرے افسوس کا اظہار کیا ہے۔ بیان میں کہا گیا ہے کہ حملے میں نشانہ حوثی باغی تھے لیکن غلطی سے بچے زد میں آگئے۔ اس واقعے کی تحقیقات جاری ہیں اور ذمہ داروں کو قصور...

← مزيد پڑھئے

متحدہ عرب امارات کے اسرائیلی جاسوسوں کا استعمال’ قطری امیر اور سعودی شہزادے کو نشانہ‘ بنانے کے لئے کیا ‘ سعودی پرنس

نیو یارک ٹائمز کو ملے ای میل بتاتے ہیں کہ اسرائیل کے تشکیل کردہ این ایس او گروپ سافٹ ویر خریدا گیا ہے۔ نیویارک ٹائمز کو موصول ہوئی ای میل دیکھاتے ہیں کہ متحدہ عرب امارات( یو اے ای) نے ایک اسرائیلی جاسوسی کمپنی کو کہا تھا کہ قطری امیر اور سعودی ولعیہد کے بشمول دیگر علاقائی مخالفین کے فون ہیک کریں۔ جمعہ کے روز شائع رپورٹ کے مطابق افشا...

← مزيد پڑھئے

برما: روہنگیا مسلمانوں کے قتل پر رپورٹ تیار کر رہے دو صحافیوں کو عدالت نے سنائی 7 سال کی سزا

میانمار کے ایک جج نے رائٹرز کے دو صحافیوں کو آفیشیل سیکریٹ ایکٹ کا قصوروار ٹھہراتے ہوئے سات سال جیل کی سزا سنائی ہے۔ رائٹرز نامہ نگار وا لون اور کیاو سوئے او رخائن صوبہ میں روہنگیا مسلمانوں کے ہراساں کرنے اور قتل کے درجنوں واقعات پر رپورٹ تیار کر رہے تھے۔ جج اے لوین نے عدالت میں کہا، "چونکہ انہوں نے رازداری قانون کے تحت جرم کا ارتکاب کیا...

← مزيد پڑھئے

‎قطر نے ٹرمپ انتظامیہ پراثرانداز ہونے کے لیے 250 شخصیات سے رابطہ کیا

قطر ۳۱ اگست   ،،  ٹرمپ انتظامیہ پر اثرانداز ہونے والی ڈھائی سو شخصیات کی حمایت حاصل کرنے کی کوشش کی ہے۔ وال اسٹریٹ جرنل میں بدھ کو شائع شدہ ایک رپورٹ کے مطابق قطر نے ان افرادکو دوحہ کے پُرتعیش دورے کرائے ہیں۔اخبارکی رپورٹ کے مطابق نیویارک سے تعلق رکھنے والے ایک ریستوراں کے مالک جوئے الہام اور لابنگ کاروبار میں ان کے ایک شراکت دار نِک موزین نے ان...

← مزيد پڑھئے

روہنگیا قتل عام معاملہ: اقوام متحدہ کی تفتیش سے میانمار کے خلاف ثبوت ملے: امریکہ

امریکہ نے کہا ہے کہ اقوام متحدہ کی روہنگیا معاملے کی تفتیش کے نتائج سے میانمار کے خلاف ثبوت ملے ہیں۔ امریکہ کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا’’اقوام متحدہ کی تحقیقات آگے بڑھنے سے میانمار کے روہنگیا کے خلاف مظالم کے ثبوت بے نقاب ہوئے ہیں۔امریکہ اس بات کا فیصلہ کرے گا کہ روہنگیاؤں کی ہلاکتیں اور انسانیت کے خلاف جرائم دستیاب حقائق کے تجزیہ کا جائزہ لینے کے...

← مزيد پڑھئے

یونان کی کشتی میں آتشزدگی ، کشتی میں 1016 افراد تھے سوار

یونان کی ایک مسافر بردار کشتی میں آگ لگنے کے بعد اسے واپس پراؤس پورٹ پر لےجایا گیا۔یونان کے کوسٹ گارڈ کے ترجمان نے بدھ کو بتایا کہ مذکورہ کشتی مسافروں کو لے کر یونان کے كریٹ جزیرہ میں واقع چانيہ جا رہی تھی لیکن آگ لگنے کے بعد اسے واپس پراؤس پورٹ پر لے جایاگیا۔ کشتی میں 1016 افراد سوار تھے۔ سمندری میں سفر کے دوران کوسٹ گارڈز کو...

← مزيد پڑھئے

چیف ایڈیٹر

دفتر

  • محکمہ اطلاعات رجسٹریشن : ٧٧١
  • news.carekhabar@gmail.com
    بشال نگر، کاٹھمانڈو نیپال
Flag Counter