سعودی عرب، نہر کھود کر قطر کو جزیرہ بنا دے گا

4 ستمبر, 2018

ریاض۔ 2 ستمبر –  سعودی عرب نے قطر کے اطراف نہر کھود کر اسے جزیرہ میں تبدیل کردینے کا منصوبہ تیار کیا ہے۔ ولیعہد شہزادہ محمد بن سلمان کے سینئر مشیر سعودال قحطاتی نے ٹوئٹر پر لکھا کہ اس عظیم تاریخی منصوبہ سے خطہ کا جغرافیہ ہی بدل دیا جائے گا۔قطر کو سعودی سرزمین سے یکا و تنہا کردینا اصل مقصد ہے۔

آپ کی راۓ

چیف ایڈیٹر

دفتر

  • محکمہ اطلاعات رجسٹریشن : ٧٧١
  • news.carekhabar@gmail.com
    بشال نگر، کاٹھمانڈو نیپال
Flag Counter