عالمی خبریں

آنگ سانگ سوچی سے فریڈم آف ایڈنبرگ ایوارڈ واپس

لندن : روہنگیا مسلمانوں کی نسل کشی پر مجرمانہ خاموشی اختیار کرنے پر میانمار کی لیڈر آنگ سانگ سوچی سے فریڈم آف ایڈنبرگ ایوارڈ واپس لے لیا گیا ہے ۔ قابل ذکر ہے کہ میانمار کی ریاست راکھین میں فوج کے ہاتھوں رو ہنگیامسلمانوں کے قتل عام کے واقعات پر مجرمانہ خاموشی اختیار کرنے پر آنگ سانگ سوچی سے اب تک ۷؍ ایوارڈ واپس لے لئے گئے ہیں اور اب...

← مزيد پڑھئے

چین کا بینکوں کو برآمد کنندگان کیلئے قرض لینے کی حوصلہ افزائی کا حکم

بیجنگ: ٹام مچیل چین کے بینکنگ ریگیولیٹرز نے بینکوں کو بنیادی ڈھانچے کے منصوبوں اور برآمد کنندگان کو قرض دینے میں اضافے کا حکم دیا ہے جیسا کہ حکومت امریکا کے ساتھ تجارتی مذاکرات کے نئے دور کے موقع پر اقتصادی اعتماد کو فروغ دینا چاہتی ہے۔ نائب ویزر تجارت وانگ شوان کی زیر سربراہی چین کے تجارتی مذاکرات کار بدھ کو شروع ہونے والے دو روزہ مذاکرات کے لئے...

← مزيد پڑھئے

کرسٹین بیکر حج کی سعادت سے مشرف

جدہ ۔ /26 اگست (کئیر خبر ڈاٹ کام) ایم ٹی وی کی سابقہ اینکر کرسٹین بیکر نے حج کی سعادت حاصل کی ۔ اپنے مناسک حج کی تکمیل کے دوران سعودی عرب کی حکومت کی جانب سے اقطاع عالم سے آنے والے لاکھوں مسلمانوں کے لئے بہتر سے بہتر سہولتیں فراہم کرنے پر بے حد متاثر ہوئی ہیں ۔ سعودی پریس ایجنسی کو دیئے گئے ایک انٹرویو میں بیکر نے...

← مزيد پڑھئے

ٹرمپ نے غزہ کو دی جانے والی امداد معطل کر دی

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے غزہ کو دی جانے والی 20 کروڑ ڈالر کی امداد معطل کر دی۔ امریکی صدر کے کاری حکم نامے میں کہا گیا ہے کہ غزہ کو دی جانے والی 20کروڑ ڈالر کی معاشی امداد کہیں اور منتقل کی جائے۔ ترجمان امریکی وزارت خارجہ کے مطابق یہ رقم دوسرے ترجیحی منصوبوں پر خرچ کی جائے گی، امریکا پہلے بھی فلسطین سے متعلق اقوامِ متحدہ کی ساڑھے...

← مزيد پڑھئے

جدہ سے حجاج کرام کی واپسی شروع

سعودی عرب سے حجاج کرام کی واپسی شروع ہوگئی ہے۔ کنگ عبدالعزیز انٹر نیشنل ایئر پورٹ جدہ سے وطن واپس جانے والے حجا ج کیلئے 15محرم تک حج پروازیں جاری رہیں گی۔ ڈائریکٹر جنرل محکمہ شہری ہوا بازی عصام نور کے مطابق 27سے زیادہ سرکاری و نجی حج اداروں کے 13ہزار سے زیادہ کارکن خدمات کیلئے ایئرپورٹ پر مصروف عمل ہیں ۔ جدہ سے 10لاکھ سے زائد حاجی اپنے اپنے...

← مزيد پڑھئے

اردو،مشاعر مقدسہ میں سب سے زیادہ بولی جانے والی زبان

عرفات: مشاعر مقدسہ میں اردو سب سے زیادہ بولی جانے والی زبان سمجھتی جاتی ہے۔ برصغیر سے آنے والے عازمین کی تعداد سب سے زیادہ ہونے کی وجہ سے اردو سرفہرست ہے۔ دوسرے نمبر پر انگریزی زبان کو قرار دیا گیا ہے۔ یہی وجہ ہے حکومت کے مختلف اداروں میں کام کرنے والے اہلکاروں سمیت ترجمہ کرنے والوں میں اردو بولنے والوں کی تعداد زیادہ ہے۔

← مزيد پڑھئے

میدان عرفات میں عازمین حج کی سیلفیاں

عرفات: میدان عرفات میں یادگار لمحات کو محفوظ رکھنے کے لئے عازمین سیلفیاں لینے کا اہتمام ضرور کرتے ہیں۔ حاصل زندگی سفر کو کیمرے کی آنکھ میں محفوظ رکھنے اور ان یادگار لمحات کو دوستوں کے ساتھ شیئر کرنے کے لئے عازمین میدان عرفات میں اپنی اور تاریخی مقامات کی تصاویر لیتے ہیں۔ حالانکہ ائمّہ حرمین نے سیلفی سے پرہیز کرنے کی حجاج کو نصیحت کی ہے

← مزيد پڑھئے

مکہ میں تبدیلی غلاف کعبہ کی روح پرورتقریب منعقد

مکہ مکرمہ: وقوف عرفہ کے لیے عازمین حج کے میدان عرفات روانہ ہونے کے بعد آج صبح مکہ مکرمہ میں غلاف کعبہ کی تبدیلی کی روح پرور تقریب منعقد ہوئی۔ نئے غلاف کعبہ کی تیاری میں 120 کلو خالص سونا اور 100 کلو چاندی اور اٹلی سے منگوایا گیاپونے سات کوئنٹل ریشم کا دھاگہ استعمال کی گئی۔ کسویٰ کے نام سے معروف غلاف کعبہ ہر سال9ذی الحجہ کو بعد نماز...

← مزيد پڑھئے

حج تمام رنگ ونسل اور اقوام کو سمیٹ کر متحد کرتا ہے: شیخ حسن بن عبدالعزیز آل الشیخ کا ٹھاٹھیں مارتے انسانی سمندر سے عرفہ میں خطاب

عرفہ  کے میدان سے: حج کے رکن اعظم وقوف عرفہ کے دوران عرفات کے میدان میں واقع مسجد نمرہ سے خطبہ حج دیتے ہوئے مسجد نبوی کے امام شیخ حسن بن عبدالعزیز آل الشیخ نے فرمایا کہ اللہ تبارک و تعالیٰ تقویٰ اختیار کرنے والوں کو پسند کرتا ہے، تقویٰ اختیار کرو تاکہ تم فلاح پاو¿، تمام انبیا نے اللہ کی وحدانیت کی تعلیم دی، تقویٰ اللہ اور رسول ﷺ...

← مزيد پڑھئے

جکارتا میں جاری ایشیائی کھیل ۔۔۔۔۔ نیپال کی ٹیم بیڈ منٹن کوارٹر فائنل میں

انڈونیشیا کے جاکارتا میں جاری ایشیائی کھیل ٹورنامنٹ میں نیپال کے بیڈمنٹن کے مردوں کی ٹٰیم کوارٹر فائنل میں پہونچ چکی ہے۔    نیپال، آج ہوئے گروپ کے مرحلے کے کھیل میں پاکستان کو 3-1 سے سیٹ پر شکست دیتے ہوئے کوارٹر فائنل میں داخیل ہوچکی ہے، اس بات کی اطلاع جاکارتا میں رہے بیڈمنٹن کے مرکزی کوچ، سوڈیپ یونجن نے دی۔ نیپال کے مردوں کے بیڈمنٹن ٹیم میں، رنجیت...

← مزيد پڑھئے

چیف ایڈیٹر

دفتر

  • محکمہ اطلاعات رجسٹریشن : ٧٧١
  • news.carekhabar@gmail.com
    بشال نگر، کاٹھمانڈو نیپال
Flag Counter