شخصیات

بنگلا دیش: شیخ مجیب کا قاتل گرفتار، پھانسی کی تیاریاں

بنگلا دیش کے بانی شیخ مجیب الرحمان کے قتل میں ملوث مفرور بنگلا دیشی فوجی کیپٹن کو 25 سال بعد گرفتار کرلیا گیا، جس کے بعد اس کی سزائے موت پر عمل درآمد کی تیاریاں شروع کر دی گئیں۔  مفرور فوجی کیپٹن عبدالمجید کو بنگلا دیش کے دارالحکومت ڈھاکا میں رکشہ میں سفر کے دوران گرفتار کیا گیا ہے۔ شیخ مجیب الرحمان کے قتل کے جرم میں عبدالمجید کو دیگر فوجی...

← مزيد پڑھئے

بھارتی فنانس مینجر کی اسلام مخالف پوسٹ پر اماراتی عوام اور مسلمان تارکین بھڑک اُٹھ

ابوظبی(۔ 7 اپریل 2020 ء) متحدہ عرب امارات دُنیا بھر سے آئے افراد کو اپنے ہاں پناہ اور روزگار دیتا ہے۔ اماراتی حکومت کی رواداری پر مبنی پالیسیز کی وجہ سے یہاں پر ہندوؤں، مسلمانوں اور عیسائیوں سے یکساں سلوک کیا جاتا ہے۔ کسی بھی شخص کو مذہبی منافرت پھیلانے کی اجازت نہیں ہے۔ یہی وجہ ہے کہ اماراتی سرزمین پر کبھی فرقہ وارانہ یا مذہبی تعصب کی بناء پر لڑائی...

← مزيد پڑھئے

ايسا كيا هوا کی برطانیہ، وزیر خارجہ نے قائم مقام وزیراعظم کی ذمہ داری سنبھال لی

لندن: عالمی وبا قرار دیے جانے والے کورونا وائرس سے متاثر ہونے والے برطانوی وزیراعظم بورس جانسن کو تشویشناک حالت کے باعث انتہائی نگہداشت کے یونٹ میں منتقل کردیا گیا ہے۔برطانیہ کے وزیر خارجہ ڈومینک راب نے فوری طور پر قائم مقام وزیراعظم کی ذمہ داریاں سنبھال لی ہیں۔برطانوی وزیراعظم بورس جانسن کو کچھ دیر قبل اسپتال کے آئی سی یو میں منتقل کیا گیا تھا اور ان کی طبیعت...

← مزيد پڑھئے

عالمی شہرت یافتہ جنوبی افریقی سائنسدان اور ایڈز کی ماہر ڈاکٹر کورونا وائرس سے ہلاک

 ( ایچ آئی وی (ایڈز) کے علاج اور تحقیق پر اپنی زندگی کا ایک بڑا حصہ خرچ کرنے والی عالمی شہرت یافتہ جنوبی افریقی ڈاکٹر گیتا رام جی کورونا وائرس میں مبتلا ہو کر انتقال کر گئیں۔ دنیا بھر سے انہیں خراج عقیدت پیش کرنے کا سلسلہ جاری ہے۔  ان کے ساتھی اور دوست گیون چرچ یارد نے برطانوی خبر رساں ادارے کو بتایا کہ انہوں نے اپنی زندگی کے...

← مزيد پڑھئے

اسرائیلی وزیر صحت اور انکی اہلیہ میں کورونا وائرس کی تشخیص

یروشلم۔ 02 اپریل2020ء) اسرائیل کے وزیر صحت اور ان کی اہلیہ کو کورونا وائرس کی تشخیص ہوئی ہے ۔برطانوی خبررساں ادارے کے مطابق اسرائیلی وزارت صحت نے اپنے ایک بیان میں بتایا کہ 71 سالہ یاکوف لٹزمان اور ان کی اہلیہ کا کورونا ٹیسٹ مثبت آیا ہے اور گزشتہ دو ہفتوں کے دوران وزیر صحت اور ان کی اہلیہ کے ساتھ رابطے میں آنے والوں کو تنہائی میں جانے کی درخواست کر دی گئی ہے...

← مزيد پڑھئے

حضوری راگ ‘پڑھنے والے بھارتی گرو کورونا سے ہلاک

بھارت میں موجود گولڈن ٹیمپل میں ’حضوری راگ ‘پڑھنے والے گرو گیانی نرمل سنگھ کورونا وائرس کے سبب چل بسے۔ بدما شری ایوارڈ یافتہ، گولڈن ٹیمپل میں سکھوں کی مذہبی عبادت ’حضوری راگ ‘ پڑھنے والے گیانی نرمل سنگھ میں گزشتہ روز کورونا وائرس کی تشخیص ہوئی تھی جس کے بعد وہ گورونانک دیو اسپتال میں زیر علاج رہے، آج صبح وہ اس وبائی بیماری کے ہاتھوں جان کھو بیٹھے۔  نرمل...

← مزيد پڑھئے

ایک ہی شخص تھا جہان میں کیا ؟ علامہ ڈاکٹر محمد لقمان السلفی رحمہ اللہ

  ہمارےر وحانی والد اور مربی علامہ ڈاکٹر محمد لقمان السلفی کی موت کی خبر ہمارے لیے غیر متوقع اس لیے نہیں تھی کہ لگ بھگ پچھلے تین مہینوں سے ان کی صحت کو لے کر ہم سب فکرمند بھی تھے اور دعا گو بھی اور ہر دم یہ خدشہ بھی ستائے رہتا تھا کہ کہیں وہ خبر نہ آجائے جس کا سننا ہمارے لیے بالکل بھی آسان نہیں ہوگا...

← مزيد پڑھئے

تفسیر احسن البیان کے نیپالی مترجم پروفیسر محمد ہارون انصاری نے داعی اجل کو لبیک کہا / روپندیہی میں سیکڑوں سوگواروں کی موجودگی میں سپرد خاک

کٹھمنڈو / کئیر خبر معروف محقق مترجم مدرس پروفیسر محمدھارون انصاری نے طویل علالت کے بعد کل شام ٦ بجے کٹھمنڈو کے؛ کے ایم سی ہاسپٹل میں انتقال کرگیے، نعش روپندیہی لے جائی گئی اور اماری میں سیکڑوں سوگواروں کی موجودگی میں سپرد خاک کر دئے گئے- آپ ایک کہنہ مشق مربی کے ساتھ ایک اچھے مترجم بھی تھے، درس وتدریس سے سبکدوشی کے بعد آپ نے کئی اسلامی کتب...

← مزيد پڑھئے

الزامات بے بنیاد، بھارت نے میرے خلاف ایک بھی ثبوت نہیں دیا، ذاکر نائیک

کوالالمپور- انٹر پول کی جانب سے ذاکر نائیک کی گرفتاری سے انکار کے بعد معروف مذہبی سکالر کہتے ہیں کہ انٹرپول کے فیصلے پر بھارتی عوام حیران ہے، مجھے کوئی حیرانی نہیں ہوئی۔ذاکر نائیک کا مزید کہنا تھا کہ بھارت نے میرے خلاف ایک بھی ثبوت نہیں دیا، تمام الزامات بے بنیاد ہیں، مودی سرکار انٹرپول کو اپنے سیاسی عزائم کی تکمیل کے لیے استعمال کرنے کی کوشش کر رہی...

← مزيد پڑھئے

عہد ساز شخصیت داعی اسلام مولانا اسلام قاسمی رحمہ اللہ علیہ

            مشرقی نیپال کے ضلع مورنگ کے ایک چھوٹا سا  مگر مشہور و معروف گاؤں ڈائنیاں کے ایک دیندار خاندان جسے لوگ حاجی خاندان کے نام سے جانتے ہیں، جہاں آپ  کی ولادت ہوئی، آپ صرف  ایک عظیم داعی ہی نہیں، بلکہ ایک جید عالم  ،مفکر  ،خطیب،مصلح، تربیت کار اور اصلاح پسند انسان بھی تھے۔ آپکی شخصیت ایک انقلابی شخصیت تھی،آپ نے  کئی محاذوں پر...

← مزيد پڑھئے

چیف ایڈیٹر

دفتر

  • محکمہ اطلاعات رجسٹریشن : ٧٧١
  • news.carekhabar@gmail.com
    بشال نگر، کاٹھمانڈو نیپال
Flag Counter