شخصیات

ریاض میں انوکھی شادی: دولہا قیدی، شادی ہال الحائر جیل

ریاض شہر کی معروف جیل الحائر میں ایک قیدی کی شادی کی زبردست تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ شادی کی تقریب کے تمام تر انتظامات جیل انتظامیہ نے انجام دیئے۔ ریاستی سلامتی کے ادارے نے تمام اخراجات برداشت کئے جبکہ رخصتی کے موقع پردولہا دلہن کونقدی کے علاوہ تحائف بھی پیش کئے گئے۔ ریاستی سلامتی کے ادارے نے شادی کی تقریب کی تصاویر بھی جاری کی ہیں۔ قبل ازیں مارچ...

← مزيد پڑھئے

کینیا میں تنخواہ غرباءمیں بانٹنے والے ٹیچر کے لیے ایک ملین ڈالر انعام

نیروبی : کینیا میں اپنی تنخواہ غرباءمیں بانٹنے والے سائنس ٹیچر پیٹر تابیچی کو دنیا کے سب سے منفرد معلم کے اعزاز اور ایک ملین ڈالر نقد انعام کا حقدار ٹھہرایا گیا ہے۔ جرمن نشریاتی ادارے کے مطابق پیٹر تابیچی ہر ماہ ملنے والی اپنی تنخواہ کا زیادہ تر حصہ نہ صرف غریب لوگوں میں بانٹ دیتے ہیں بلکہ ہفتہ وار چھٹی کے دنوں میں بھی وہ غریب بچوں کو...

← مزيد پڑھئے

سلمان خان کا کترینہ کو مہنگا ترین تحفہ

بالی ووڈکےدبنگ اداکار سلمان خان نےاداکارہ کترینہ کیف کو مہنگی ترین گاڑی تحفے میں دے دی۔ بھارتی میڈیارپورٹس کےمطابق اداکارسلمان خان اور کترینہ کیف کی دوستی کے چرچےابھی سے نہیں بلکہ کئ سالوں سے لوگوں کی زبان پر ہیں،یہاں تک کہ ایک وقت ایسا بھی آیا تھا جب ان کےمداحوں نے ان دونوں کی شادی کی خبریں اُڑانا شروع کردیں تھیں۔ آج کل پھر سے ان دونوں اداکاروں کے بیچ...

← مزيد پڑھئے

بھارتی تاریخ کی ایک اور مہنگی شادی،اہم عالمی شخصیات کو بھی شرکت کی دعوت

نئی دہلی (11 مارچ2019ء) بھارت کی تاریخ میں ایک اور مہنگی ترین شادی ہورہی ہے ،بھارت کی اس مہنگی ترین شادی میں سابق برطانویوزیراعظم ٹونی بلیئر،اقوام متحدہ کے سابق سربراہ بان کی مون سمیت اہم شخصیات شریک ہیں۔ امیر ترین بزنس مین مکیش امبانی کے بیٹے آکاش امبانی کی شادی میں پیسہ پانی کی طرح بہایا گیا۔ بھارتی ٹی وی کے مطابق ممبئی میں جاری شادی کی سجاوٹ پر کروڑوں روپے خرچ کئے گئے،صرف ایک شادی کارڈ کی مالیت ڈیڑھ لاکھ روپے تھی ۔ مکیش امبانی نے اپنے بیٹے آکاش...

← مزيد پڑھئے

بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا کی بیٹے اذہان کے ساتھ نئی تصاویر منظر عام پر آگئیں

حیدر آباد ( 17 جنوری2019ء) بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا کی بیٹے اذہان کے ساتھ نئی تصاویر منظر عام پر آگئیں۔ حال ہی میں ایئرپورٹ پر پہنچنے والی ثانیہ مرزا کے ساتھ ان کے ننھے میاں اذہان بھی تھے جو اپنی ممی کے سینے سے لگے بہت ہی ’کیوٹ‘ نظر آئے۔ ثانیہ مرزا نے گرے کوٹ اور بلیک ٹائٹس پہن رکھی تھی جس کے ساتھ انہوں نے سفید جوگرز پہنے ہوئے تھے...

← مزيد پڑھئے

جے این یو یونیورسٹی کے سابق سٹوڈنٹ لیڈر پرغداری کا مقدمہ

انڈیا کی پولیس نے دلی کی جواہر لال نہرو یونیورسٹی کے سابق سٹوڈنٹ لیڈر کنہیا کمار اور خالد عمر سمیت دس طلبا کے خلاف تین برس پرانے معاملے میں غداری کا مقدمہ دائر کیا ہے۔ کنہیا کمار نے کہا ہے کہ پارلیمانی انتخابات سے سے ذرا پہلے مقدمہ دائر کیے جانے سے یہ ظاہر ہے کہ اس کے پیچھے سیاست کارفرما ہے۔ دلی پولیس نے جواہر لال نہرو یونیورسٹی کے...

← مزيد پڑھئے

عمران خان کے پرانے دوست نے كيا جمائما خان سے متعلق اہم بات كا انكشاف

لندن 14 جنوری 2018ء  وزیراعظم عمران خان کے پرانے دوست اور کئی سالوں تک ان کے ٹیکسی ڈرائیور رہنے والے محمد اکرم کا کہنا ہے کہ وہ اس بات پر فخر محسوس کرتے ہیں کہ ان کا دوست اب پاکستان کا وزیراعظم ہے۔انہوں نے مزید کہا کہ انہیں اس بات کا کوئی دکھ نہیں ہیے کہ عمران خان نے انہیں اپنی تقریب حلف برداری میں مدعو نہیں کیا۔میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ محمد اکرم نامی شخص 1986ء میں عمران...

← مزيد پڑھئے

بھارتی سائنسدانوں کا آئن اسٹائن اور نیوٹن کے نظریات سے انحراف ، وزیر اعظم مودی کی دیومالائیت کو سائنسی کارنامہ ثابت کرنے کی مضحکہ خیر کوشش

سالانہ انڈین سائنس کانگریس کے دوران آئن سٹائن اور آئزک نیوٹن کے نظریات کو بھی مسترد کیا گیا اور اس کے اس میں ہندو دیومالا پر مبنی نظریات پیش کیے گئے۔ یہ کانفرنس پہلے بھی ہوتی رہی ہے لیکن ماہرین نے کہا ہے کہ اس بارحد ہی ہو گئی ہے۔ یہ انڈین سائنس کانگریس کا 106ویں اجلاس تھا جو تین تا سات جنوری تک جاری رہا اور اس کا افتتاح...

← مزيد پڑھئے

ذہن ارجمند، زبان ہوش مند؛ آہ! مولانا اسرار الحق قاسمی

آج #ہندوستان میں ایک ایسا شخص ہم سے اچانک جدا ہوگیا، جو #ذہن ارجمند، #زبان ہوش مند اور #دل درد مند کا مالک تھا، جس کا قلم، قدم اور قول و قلب ہمیشہ قوم کے لیے چلتا رہا، اس کا آخری قول اور بول بھی قوم کے روشن مستقبل ہی کے لیے تھا، اس کی آخری سانس بھی ملت کو گرمی پہونچا گئ، جو ایک مکتب سے اٹھا اور عوام...

← مزيد پڑھئے

ترکی میں لاپتہ سعودی صحافی جمال خاشقجی کون ہیں؟

سعودی عرب کے معروف صحافی جمال خاشقجی دو اکتوبر کو شادی کے دستاویزات لینے کے لیے استنبول میں واقع اپنے ملک کے سفارت خانے گئے اور ترکی کی پولیس کے مطابق وہ وہاں سے پھر واپس نہیں نکلے۔ استنبول میں حکام کا کہنا ہے کہ سفارتخانے کی چاردیواری میں انھیں مبینہ طور پر قتل کر دیا گیا لیکن سعودی حکومت کا کہنا ہے کہ صحافی خاشقجی سفارتخانے سے نکل گئے...

← مزيد پڑھئے

چیف ایڈیٹر

دفتر

  • محکمہ اطلاعات رجسٹریشن : ٧٧١
  • news.carekhabar@gmail.com
    بشال نگر، کاٹھمانڈو نیپال
Flag Counter