شخصیات

شیخ الحدیث مولانا عزیز الحق عمری کا سانحہ ارتحال*

علمی ودعوتی اور جماعتی حلقوں میں یہ جاں گسل اور ألم ناک خبر بڑے رنج وغم کے ساتھ سنی گئی کہ جماعت کے ممتاز ومعروف عالم دین اور جامعہ اثریہ دارالحدیث مئو کے سابق شیخ الحدیث مولانا عزیز الحق عمری مئوی ایک طویل علالت کے بعد مورخہ :1/12/2020 بوقت دو بجے شام داعی اجل کو لبیک کہہ گئے، إنا لله وإنا إليه راجعون. مولانا موصوف مورخہ :23/ستمبر 1939ءمیں ایک غریب...

← مزيد پڑھئے

شیخ محمد حسن فیضی رحمہ اللہ : حیات و خدمات

1990ء کا کوئی مہینہ تھا جب میں جامعہ دارالہدی یوسف پور میں بغرض تعلیم گیا تھا۔ اس وقت جامعہ اپنے ماہر اساتذہ کی بدولت عجیب و غریب منظر پیش کر رہا تھا اور جامعہ کی ضیاء صرف بستی و گونڈہ نہیں بلکہ نیپال کی ترائی ہوتے ہوئے اس کی پہاڑیوں تک پہنچ رہی تھی۔ اور طالبان علوم نبوت دور دراز سے آکر اس گلشن علمی کو اپنا آشیانہ بنائے ہوئے...

← مزيد پڑھئے

فقیہ ملت مولانا زبیر احمد صاحب قاسمی:حیات وخدمات

   صوبہ بہار میں بھی ہر دور اور ہر زمانے میں بڑے بڑے مفسرین، محدثین، فقہاء، ادباء، شعراء، مناطقہ و فلاسفہ پیدا ہوئے اور مختلف طرق سے اشاعت دین متین  کا فریضہ بحسن و خوبی انجام دے کر وقت موعودہ پر اپنے خالق حقیقی سے جا ملے۔     صوبہ بہار میں اپنی آنکھیں کھول کر دائمی طور پر بند کر لینے والے عظیم دینی و اسلامی شخصیتوں میں سے...

← مزيد پڑھئے

معروف مصنف و محقق پروفیسر یسین مظہر صدیقی کا انتقال، علمی حلقہ سوگوار

نئی دہلی: اسلامی علوم و تاریخ کے معروف مصنف و محقق سیرت نگار  پروفیسر ڈاکٹر یسین مظہر صدیقی کا آج انتقال ہوگیا۔ وہ دارالعلوم ندوۃ العلما، جامعہ ملیہ اسلامیہ اور علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کے تعلیم یافتہ تھے اور علی گڑھ یونیورسٹی کے شعبۂ علوم اسلامی کے سربراہ کی حیثیت سے بیش بہا خدمات انجام دیں ۔ ان کی پیدایش ۱۹۴۴ میں یوپی کے لکھیم پور کھیری میں ہوئی، ندوے...

← مزيد پڑھئے

چھوٹے قد کا بڑا آدمی پرنپ مکھر جی؛ ایک اصول پسند شخص

پیدائش11دسمبر1935 وفات:31اگست 2020 سابق صدر جمہوریہ پرنپ مکھر جی ایک برہمن خاندان کامدکنکر (Kamada Kinkar( مکھرجی لکشمی مکھرجی کے گھر پیدا ہوئے. گاؤں ماراٹی بیر بھو م ضلع ہے. ان کے والد کنکر مکھرجی مجاہد آزادی تھے دس سال تک جیل میں بھی رہے1952سے 1967 تک بنگال اسمبلی کے ممبر بھی تھے. پرنب مکھر جی صرف سیاست داں ہی نہیں تھے بلکہ ایک مفکر، صحافی، مدرس ،دانشور، ماہر معاشیات، عظیم...

← مزيد پڑھئے

آنکھ حیران ہے کیا شخص زمانے سے اٹھا

موت....!! زندگی کی سب سے تلخ اور سب سے کڑوی حقیقت، موت نے ہمیشہ صرف سوالات ہی پیدا کیے مگر اس کا جواب کچھ بھی نہیں، دنیا نے سورج کی شعاؤں کو گرفتار کرنے کا ہنر سیکھا ، رات کی تاریکی کو اپنے حساب سے جب چاہا روشن کرنے کا فارمولہ ایجاد کیا، زمین پر رینگتے رینگتے انسان چاند اور سورج تک اپنے قدم جمانے میں کامیاب ہوا، ہر روز...

← مزيد پڑھئے

سالار کارواں مولانا عبدالمنان سلفی رحمہ اللہ کی وفات پر جمعیت اھل حدیت، سدھارتھ نگر نوگڈھ میں تعزیتی مجلس کا انعقاد

سدھارتھ نگر/وصی اللہ عبدالحکیم مدنی مولانا عبدالمنان سلفی رحمہ اللہ کے سانحہ ارتحال پرضلعی جمعیت اھل حدیت سدھارتھ نگر کے امیر جناب مولانا محمد ابراہیم مدنی صاحب کی صدارت میں مورخہ 27/اگست 2020بروز جمعرات بعد نماز ظہر صدر دفتر نوگڈھ میں ایک تعزیتی نشست منعقد ھوئی،جس میں ضلع سدھارتھ نگر کے تمام حلقوں کے امراء ونظماء اور مولانا کے دوسرے محبین ومعتقدین نے شرکت فرمائی، جمعیت کے ذمہ داران وکارکنان...

← مزيد پڑھئے

وہ ملت بیضاء کے سالار کارواں تھے؛ مولانا عبد المنان سلفی کی رحلت پر علماء و دانشوران کے احساسات

مولانا عبد المعید سلفی - علی گڑھ کل رات کو اطلاع ملی کہ مولانا عبدالمنان سلفی شدید بیمار ہیں کچھ ہی گھنٹوں کے بعد اطلاع آیی کہ وہ اس جہان فانی سے رخصت ہوگیے اناللہ وانا الیہ راجعون مولانا کاشماربھارت کے اھل حدیث علماء کے اعلی طبقے میں ہوتا تھا ۔وہ متنوع صلاحیتوں کے مالک تھےوہ مدرس بھی تھے خطیب بھی تھے صحافی بھی تھےمصنف بھی تھے اچھے منتظم کار...

← مزيد پڑھئے

مولانا عبد المنان سلفی کی رحلت پر تعزیتی جلسے و نماز جنازہ غائبانہ کا اہتمام

نیوز ڈیسک/ کئیر خبر مولانا عبد المنان بن عبد الحنان سلفی صاحب کے انتقال پر ملال پرہند و نیپال کے مختلف مقامات پر تعزیتی جلسوں کا انعقاد کیا گیا نماز جنازہ غائبانہ پڑھی گئی اور مولانا مرحوم کے حق میں دعایں کی گئیں ؛ پیش موصول ہونے والی بعض رپورٹ: تعزیتی جلسہ جامعہ محمدیہ نصرۃالاسلام شنکر نگر بلرام پور یوپی جامعہ سراج العلوم السلفیہ جھنڈا نگر نیپال کے مایہ ناز...

← مزيد پڑھئے

علماء و معاصرین کے تاثرات و احساسات بر وفات مولانا عبد المنان سلفی رحمہ اللہ

رہنے کو سدا دہر میں آتا نہیں کوئی تم جیسے گیے ایسے بھی جاتا نہیں کوئی حضرت مولانا عبد المنان سلفی کو  آج رحمہ اللہ لکھتے ہویے کلیجہ پھٹتا ہے بے یقینی کی کیفیت ہے ؛ نہیں وہ ابھی بھی ہمارے درمیان ہیں؛ قضا و قدر پر ایمان ہے اسی لئے احباب نے انھیں منوں مٹی تلے دفنا دیا ؛ مرحوم نہ صرف ہمارے پھوپھا جان تھے بلکہ ایک سرپرست...

← مزيد پڑھئے

چیف ایڈیٹر

دفتر

  • محکمہ اطلاعات رجسٹریشن : ٧٧١
  • news.carekhabar@gmail.com
    بشال نگر، کاٹھمانڈو نیپال
Flag Counter