مولانامحمد سالم قاسمی کو پہلی بار جب دیکھا، تووہ جسمانی اعتبارسے نحیف و نزار تھے، البتہ ان کے ذہن و دماغ حسبِ سابق براق و بیدارتھے،اس کا مشاہدہ کرنے کے کئی مواقع ملے،چوں کہ ہم دارالعلوم دیوبند(قدیم )میں زیر تعلیم تھے؛اس لیے انھیں سننے کے لیے ہمیں کسی نہ کسی تقریب کا انتظار کرنا پڑتا تھا،ہم نے پہلی بار انھیں دارالعلوم دیوبند وقف میں غالباً صحیح بخاری کے پہلے سبق...
← مزيد پڑھئےکون روک سکتاہے موت کے فرشتے کو ایک روزجاناہے کچھ نہیں تیاری ہے _______________________ شیخ جعفربن محمدحنیف سلفی کا شمار نیپال کے اچھے علماء میں ہوتاتھا آپ کی شخصیت محتاج تعارف نہیں عمر عزیز کا مختصرسفر درس وتدریس اور دعوت توحید پر ختم ہوا (( انا لله وانا اليه راجعون.)) تاريخ پیدائش 22 فروری 1964 بکرمی سمبت11/10/2020 ہے اور انتقال 15 مارچ 2018م علیگڈہوا بازار میں 10:30 پر ہوا قومی...
← مزيد پڑھئے