برصغیر

’بھارتی سیاست دان سیاسی ضرورت کے قیدی ہیں‘

اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں خطاب کے بعد پاکستانی  وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نےنیو یارک میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ بھارتی سیاست دان سیاسی ضرورت کے قیدی بنے ہوئے ہیں۔ شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا کہ کچھ چیزیں توجہ ہٹانے کے لیےکی جاتی ہیں، اگر بھارت نے کوئی حماقت کی تو پوری قوم یکجا ہو کر مقابلہ کرے گی۔ انہوں نے کہا کہ اقوام...

← مزيد پڑھئے

بھارت سرکار کی سرجیکل اسٹرائیک کا دعوی جھوٹا ہے: بھارتی فوجی

نئی دہلی(مانیٹر نگ سیل) سہولیات کی عدم فراہمی کے خلاف احتجاج کرنے والے بھارتی فوج کے اہلکاروں نے 2016 کے پاکستان کے اندر سرجیکل اسٹرائیکس کے ڈرامے کا بھانڈا بیچ چوراہے پر پھوڑ دیا۔ جیو نیوز کے مطابق بھارتی فوجی اہلکار سہولیات کی عدم فراہمی پر سڑکوں پر نکل آئے اور احتجاج کے دوران انہوں نے سوال کیا کہ بتایا جائے 29 ستمبر 2016 کو مبینہ سرجیکل اسٹرائیکس کہاں کی...

← مزيد پڑھئے

بھارت میں غیرازدواجی تعلقات جرم تصور نہیں ہونگے

بھارتی سپریم کورٹ نے برسوں پرانا قانون ختم کرتے ہوئے کہا ہے کہ اب غیرازدواجی تعلقات جرم تصور نہیں ہوں گے۔ تعزیرات ہند کی دفعہ 497 کے مطابق ’ 'اگر کوئی بھی (شخص) کسی ایسی عورت سے جنسی تعلقات قائم کرتا ہے، جس کے بارے میں اسے معلوم ہو کہ وہ کسی اور کی بیوی ہے، یا اس کا یہ خیال ہو کہ وہ کسی اور کی بیوی ہے، اور...

← مزيد پڑھئے

بھارت: میرٹھ میں پولیس اور بجرنگ دل کی مشترکہ دہشت گردی ؛ لو جہاد کے نام پر مسلم طالب علم کو پیٹ پیٹ کر بے حال کردیا

میرٹھ۔- اترپردیش کے میرٹھ میں مسلم طالب علم  سے دوستی کرنے پر وائیرل ویڈیو میں ہندو لڑکی کے ساتھ بدسلوکی اور مارپیٹ کرنے والے تین پولیس اہلکا ر بشمول ایک خاتو ن کانسٹبل کو برطرف کردیا گیا ہے۔ مذکورہ ویڈیو جو سوشیل میڈیا پر تیزی کے ساتھ وائیرل ہوا اس میں تین پولیس اہلکار بشمول ایک لیڈی کانسٹبل کو مذکورہ عورت کے ساتھ نہایت بدتمیزی کے ساتھ بات کرتے ہوئے...

← مزيد پڑھئے

بھارت: بابری مسجد معاملہ پر 29 اکتوبر سے ہوگی مسلسل سماعت: سپریم کورٹ

بھارتی سپریم کورٹ نے مسجد میں نماز پڑھنے کو اسلام کا لازمی حصہ ماننے سے جڑے معاملہ کو بڑی بینچ کو بھیجنے سے انکار کر دیا ہے۔ اسی کے ساتھ عدالت نے یہ بھی کہا ہے کہ یہ معاملہ اجودھیا معاملہ سے مکمل طور پر مختلف ہے۔ اس فیصلہ کے آنے کے بعد اب بابری مسجد اور رام جنم بھومی تنازعہ کی سماعت کی جا سکے گی۔ سپریم کورٹ نے...

← مزيد پڑھئے

بھارت: گورکھپور کے مشہورانسفلائٹ ڈاکٹر کفیل خان کو یوگی کی پولیس نے بہرائچ کے اسپتال سے اٹھا کر غایب کردیا

گورکھپور 26 ستمبر / کیئر خبر گزشتہ کل گورکھپور کے مشہورانسفلائٹ معالج ڈاکٹر کفیل خان کو یوگی کی پولیس نے بہرائچ کے اسپتال سے اٹھا کر غایب کردیا بہرائچ میں مسلسل ہونے والی بچوں کی اموات پر ڈاکٹر کفیل بہرائچ ضلع اسپتال پہنچے تھے اور بیمار بچوں کا معاینہ کرتے وقت انھیں پولیس نے بلا وجہ اٹھا لیا اور اپنے ساتھ لے گئی . وہ کہاں ہیں اہل خانہ کو...

← مزيد پڑھئے

مودی ہندوستان کے ’ کمانڈر ان تھیف ‘ ۔ راہل گاندھی کا الزام

نئی دہلی 24 ستمبر-  رافیل معاملت پر سیاسی رسہ کشی آج مزید پستی کا شکار ہوگئی جب بی جے پی نے کانگریس صدر راہول گاندھی پر الزام عائد کیا کہ وہ اس معاملت کو سبوتاج کرنے کی بین الاقوامی سازش کا حصہ ہیں اور پارٹی نے راہول کے برادر نسبتی رابرٹ واڈرا کو نشانہ بنایا ہے اور کہا کہ کانگریس صدر ان کو فائدہ پہونچانے کوشاں ہیں جبکہ راہول گاندھی...

← مزيد پڑھئے

بھارتی آرمی چیف کی دھمکی پرپاکستان کاکرارا جواب

پاکستان نے بھارتی آرمی چیف جنرل بپن راوت کی گیدڑ بھبکیوں کا کرارا جواب دیا اور کہا کہ بھارتی جنرل کا بیان غیر ذمہ دارانہ ہے ،ہم امن چاہتے ہیں لیکن اس خواہش کو کمزوری نہ سمجھا جائے ۔ ڈائریکٹر جنرل آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور نے بھارتی آرمی چیف کے بیان ’پاکستان کو درد محسوس کرانے کا وقت آگیا ہے‘ کے جواب میں کہا کہ جنگ...

← مزيد پڑھئے

بھارت نے شاہ محمود ،سشما سوراج کی ملاقات منسوخ کردی

بھارت نے پاک بھارت وزراء خارجہ کی ملاقات کےلئے کل ہاں کی آج پلٹ گیا،نیویارک میں شاہ محمود قریشی اور سشما سوراج کی ہونے والی ملاقات منسوخ کردی ۔ بھارتی میڈیا نے بھارتی وزارت خارجہ کے حوالے سے دعویٰ کیا ہے کہ نئی دہلی نے شاہ محمود قریشی اور سشما سوراج کی نیویارک میں ہونے والی ملاقات منسوخ کردی ہے ۔ بھارت ایک بار پھر حامی بھر کر مکر گیا...

← مزيد پڑھئے

بھارت: ایک ساتھ 3 طلاقیں دینے والا شوہر جیل جائیگا

بھارت میں ایک ساتھ تین طلاق دینے والے شوہر کو تین سال کے لیے جیل جانا ہوگا ، بھارتی کابینہ نے آرڈیننس جاری کرنے کی منظوری دے دی۔ بھارتی وزیراعظم کی زیر صدارت کابینہ کے اجلاس میں تین طلاقوں کو قابل سزا جرم قرار دینے کے آرڈیننس کی منظوری دے دی ۔ آرڈیننس کی رو سے تین طلاقوں کو جرم صرف اسی صورت میں قرار دیا جائے گا جب طلاق...

← مزيد پڑھئے

چیف ایڈیٹر

دفتر

  • محکمہ اطلاعات رجسٹریشن : ٧٧١
  • news.carekhabar@gmail.com
    بشال نگر، کاٹھمانڈو نیپال
Flag Counter