برصغیر

بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کا نواز شریف کے نام تعزیتی پیغام

بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے پاکستان کے سابق وزیراعظم نواز شریف کی اہلیہ بیگم کلثوم نواز کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کیا ہے۔ بھارتی وزیراعظم کی جانب سے سابق وزیراعظم نواز شریف کے نام تعزیتی خط بھیجا گیا ہے۔ خط میں نریندر مودی نے نواز شریف کو مخاطب کرتے ہوئے لکھا ہے کہ میں آپ اور سوگوار خاندان کی استقامت کے لیے دعا گو ہوں ۔ نریندر مودی نے لکھا کہ بیگم کلثوم نواز کے انتقال کا سن کر گہرا صدمہ پہنچا، میں خدا سے دعاگو ہوں کہ وہ آپ اور آپ کے اہل خانہ کو اس ناقابل تلافی نقصان...

← مزيد پڑھئے

بھارتی ریاست تلنگانہ میں مسافر بس کھائی میں گرنے سے 55افراد ہلاک . متعدد زخمی

بھارتی ریاست تلنگانہ میں مسافر بس کھائی میں گرنے سے 55افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے ہیں ۔ بھارتیمیڈیا رپورٹس میں بھارتی حکام کے حوالے سے کہا گیا ہے کہ بس ڈرائیور سے بے قابو ہو کر سڑک کنارے سے کھائی میں جا گری۔رپورٹ کے مطابق بس میں گنجائش سے زیادہ94افراد سوار تھے، زخمیوں کی حالت بھی تشویشناک ہے۔ابتدائی تفتیش میں حادثے کی وجہ بریک فیل خیال کی جارہی ہے، تحقیقات جاری ہیں۔

← مزيد پڑھئے

بھارتی فوج کا ایک لاکھ سے زائد نوکریاں ختم کرنے پر غور

بھارتی فوج ایک لاکھ سے زائد نوکریاں ختم کرنے پر سنجیدگی سے غور کر رہی ہے۔ بھارت فوج کا کہنا ہے کہ اس کٹوتی سے فوج کو 5 سے7 ہزار کروڑ روپے کی بچت ہوگی، جسے اسلحہ خریدنے کے لیے استعمال کیا جاسکے گا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق اس وقت فوج کے ٹوٹل بجٹ ایک لاکھ اٹھائیس ہزار کروڑ کا 83 فیصد حصہ آمدنی کے اخراجات، روزمرہ کے اخراجات اور...

← مزيد پڑھئے

بابری مسجد معاملہ: سپریم کورٹ کا سی بی آئی سے سوال، طے وقت میں کیسے پوری کریں گے سماعت؟

سپریم کورٹ بابری مسجد شہادت معاملے کی سماعت کررہے سی بی آئی جج ایس کے یادو کی پرموشن سے متعلق عرضی پر سماعت کرنے کے لئے تیارہوگیا ہے۔ حالانکہ عدالت عظمیٰ نے یادو سے بابری مسجد معاملے میں جاری سماعت کی پیش رفت رپورٹ داخل کرنے کےلئے کہا ہے۔ عدالت نے پوچھا ہے کہ ایس کے یادوعدالت کو بتائیں کہ کیسے وہ اپریل 2019 کی ڈیڈ لائن تک اس معاملے...

← مزيد پڑھئے

بھارت: پٹرول کی قیمتوں میں اضافہ کیخلاف کانگر یس سمیت اپوزیشن کا آج بھارت بند ؛ مختلف ریاستوں میں معمولات زندگی درہم برہم

ئی دہلی ۔ /10 ستمبر -  پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں ہونے والے ہولناک اضافہ کو روکنے نریندر مودی حکومت کی ناکامی کے خلاف کانگریس کے زیرقیادت اپوزیشن جماعتیں بھارت بند منارہیں ہیں  ۔ کانگریس کے علاوہ ، ڈی ایم کے ، این سی پی ، آر جے ڈی ، ایم ڈی ایم کے اور سماج وادی پارٹی کی طرف سے منائے جانے والے ملک گیر بند کے پیش...

← مزيد پڑھئے

عمران خان کے دونوں بیٹے لندن سے پاکستان پہنچے

کراچی/اسلام آباد- پاکستانی وزیراعظم عمران خان کے دونوں بیٹے سلیمان عیسیٰ خان اور قاسم خان لندن سے ہفتے کی صبح پاکستان پہنچے ۔وزیراعظم کے دونوں بیٹے اپنی ماں اور مسٹر خان کی سابق اہلیہ جیمیما گولڈاسمتھ کے ساتھ لندن میں رہتے ہیں۔دونوں چار دن پاکستان میں رہیں گے ۔جیو نیوز نے ذرائع کے حوالے سے کہا ہے کہ سلیمان اور قاسم مسٹر خان کی بانی گالا میں واقع رہائش گاہ...

← مزيد پڑھئے

بھارت: دولہن کے خوبصورت نہ ہونے پر دولہے کی خودکشی

حیدرآباد 9ستمبر -  دلہن کے خوبصورت نہ ہونے کے غم میں ولیمہ کے دوسرے دن دلہے نے خودکشی کرلی۔یہ افسوسناک واقعہ آندھراپردیش کے وجیانگرم ٹاون میں پیش آیا۔تفصیلات کے مطابق وجیانگرم کے بابا مٹا علاقہ سے تعلق رکھنے والے 26 سالہ شیخ متین کا نکاح سالور سے تعلق رکھنے والی مبینہ کے ساتھ 2 ستمبر کو طے پایا۔4 ستمبر کو وجیانگرم ٹاون میں ولیمہ کی تقریب منعقد ہوئی۔دوسرے دن متین...

← مزيد پڑھئے

بھارت: ملک کو زعفرانی رنگ دینے بی جے پی کا خواب پورا ہونے نہیں دیں گے

چینائی ۔ /9 ستمبر  ڈی ایم کے نے بی جے پی کے زیرقیادت مرکزی حکومت کو آج سخت ترین تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے اس پر انتخابی ڈکٹیٹر شپ چلانے کا الزام عائد کیا اور ملک کے نظام کو زعفر انی رنگ دینے اس قومی جماعت کے خوابوں کو شکست دینے کا عہد کیا ۔ ڈی ایم کے کے ڈسٹرکٹ سکریٹریز ، ارکان پارلیمنٹ اور ارکان اسمبلی کا ایک اجلاس...

← مزيد پڑھئے

مالدیپ : بھارتی پائلٹ نے مسافر طیارہ غلط رن وے پر اتاردیا؛ ٹائر پھٹا

مالے 8 ستمبر / کیئر خبر بھارتی ایئرلائن کا مسافر طیارہ مالدیپ میں زیر تعمیر رن وے پر اترگیا،طیارے کے دونوں پائلٹس کو گراؤنڈ کرکے انکوائری شروع کردی گئی۔ بھارتی اخبار کے مطابق ایئرانڈیا کی پرواز جس میں 136 مسافرسوار تھے، مالدیپ میں مالے کے ویلانا انٹرنیشنل ایئرپورٹ کے غلط( زیر تعمیر ) رن وے پر اُتر گیا، واقعے میں تمام مسافر محفوظ رہے۔ دونوں پائلٹس کو گراؤنڈ کرکے سنگین...

← مزيد پڑھئے

امریکا بھارت کو حساس فوجی ٹیکنالوجی دیگا،دونوں ممالک جنگی مشقیں کرینگے

نئی دہلی، واشنگٹن 7 ستمبر ( ایجنسی) امریکا بھارت کو حساس فوجی ٹیکنالوجی دیگا، دونوں ممالک جنگی مشقیں بھی کرینگے، بھارت اور امریکا نے مشترکہ اعلامیے میں کہا ہےکہ پاکستان دہشتگردی کیلئے اپنی زمین استعمال نہ ہونے دے، مواصلات اور سیکورٹی معاہدے سےبھارت کو جدید امریکی ٹیکنالوجی تک رسائی حاصل ہوجائیگی،بھارتی وزیر دفاع نے کہا کہ واشنگٹن نے نیوکلیئر سپلائر گروپ میں بھارتی شمولیت کی حمایت کا اعادہ کیا ہے،...

← مزيد پڑھئے

چیف ایڈیٹر

دفتر

  • محکمہ اطلاعات رجسٹریشن : ٧٧١
  • news.carekhabar@gmail.com
    بشال نگر، کاٹھمانڈو نیپال
Flag Counter