برصغیر

پاکستان سے محبت ہے، آنے کے لیے بے چین ہوں، سونم

بالی وڈ سپر اسٹار اور اسٹائل آئیکون سونم کپور دلوں کو چھو لینے والی اداکاری، منفرد انداز اور اسٹائل کے علاوہ اپنی صاف گوئی کی وجہ سے بھی جانی جاتی ہیں۔ سوشل میڈیا پر پاکستانیوں کے حوالے سے پوچھے گئے سوال پر سونم نے کہا کہ وہ پاکستان سے محبت کرتی ہیں اور پاکستان آنے اور پاکستانیوں کے ساتھ ملنے کے لیے بے چین ہیں۔ مسلمانوں سے محبت کے حوالے...

← مزيد پڑھئے

پاکستان بم دھماکہ/ سانحہ مستونگ:300گھرانوں پر قیامت ٹوٹی

سانحہ مستونگ سے 300سے زائد گھرانوں پر قیامت ٹوٹی ،ایک خاندان کے 11،دوسرے کے 7افراد دہشت گردی کی بھینٹ چڑھ گئے۔ سانحہ مستونگ میں کئی خاندان غموں کے پہاڑ تلے دب گئے ،131 جاں بحق افراد میں بچے،جوان اور بزرگ بھی شامل ہیں۔ درین گڑھ میں جمعے کی سہ پہر بلوچستان عوامی پارٹی کے امیدوار نوابزادہ سراج رئیسانی کے انتخابی جلسے میں ہونے والا خود کش حملہ کئی خاندانوں کو...

← مزيد پڑھئے

توہم پرستی کی انتہاء:5 سالہ بچّی کو بھارتی پنچائیت کی انوکھی سزا

کوٹا: بھارت کے ضلعے بونڈی میں حکام نے 5 سالہ بچی کو توہم پرستی کا شکار بننے سے بچا لیا۔ بچی نے 2 جولائی کو اپنے سکول میں غلطی سےٹٹیری نامی ایک پرندے کے انڈے توڑ دئیے تھے۔ مقامی عقائد کے مطابق اس پرندے کو بارش کا ‘پیغام بر’ سمجھا جاتا ہے۔ بچی نے اس پرندے کے انڈے توڑے تو گاؤں کی پنچائت نے اس بچی کو تین دن تک...

← مزيد پڑھئے

پاکستانی آرمی چیف نے12دہشتگردوں کی سزائے موت کی توثیق کردی

راولپنڈی: پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق،آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے 12 دہشتگردوں کی سزائے موت کی توثیق کردی۔  آئی ایس پی آر کے مطابق،دہشتگرد سنگین وارداتوں، قتل و غارت گری، قانون نافذ کرنے والے اداروں اور تعلیمی اداروں پر حملوں میں ملوث تھے۔ آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ دہشتگرد معصوم شہریوں کے قتل اور بنوں اور ڈیرہ غازی...

← مزيد پڑھئے

عمران خان سابقہ بیوی ریحام خان کی کتاب منظر عام پر آ گئی

ریحام خان کی کتاب ’’ریحام خان‘‘ منظر عام پر آگئی ہے،کتاب کسی پبلشر نے نہیں چھاپی بلکہ یہ کتاب ایمازون کے ٹیبلٹ کنڈل پر جاری کی گئی ہے۔ کتاب میں عمران خان کے ساتھ بطور بیوی گزارے گئے وقت کا ریحام خان نے بڑی تفصیل کے ساتھ تذکرہ کیا ہے جبکہ پی ٹی آئی، مراد سعید اور عمران خان کی نجی زندگی کو بھی کتاب میں موضوع بحث بنایا گیا...

← مزيد پڑھئے

پاکستان:پشاور دھماکا، اے این پی امیدوار ہارون بلور سمیت 20 شہید

پشاور ( نیوز ڈیسک) پشاور کے علاقے یکہ توت میں عوامی نیشنل پارٹی کے انتخابی جلسےکے دوران خودکش بم دھماکے سے صوبائی اسمبلی کے امیدوار اور بشیر بلور کے صاحبزادے بیرسٹر ہارون بلور سمیت20افراد شہیداور65زخمی ہوگئے۔خودکش بم دھماکا اس وقت ہوا جب اے این پی کے امیدوار ہارون بلور کارنر میٹنگ میں پہنچنے کے بعد کارکنوں سے گلے مل رہے تھے ۔ قبل ازیں کارکنان نے ان کی آمد پر...

← مزيد پڑھئے

پا کستا ن بھارت تعلقات کیلئے عوا م کے عوام سےروابط ناگزیر ہیں،سہیل محمود

اسلام آباد / بھارت میں پاکستان کے ہائی کمشنر سہیل محمود نے بھارت کے ساتھ باہمی احترام اور برابری کی بنیاد پر پرامن، تعاون اور اچھی ہمسائیگی پر مبنی تعلقات کے لئے پاکستانی قیادت کے عزم کا اظہار کیا ہے۔ وہ بھارت کے دورے پر آئے پاکستانی طلباء کے 71 رکنی گروپ سے گفتگو کر رہے تھے۔ہائی کمشنر نے کہا کہ دونوں ملکوں کے درمیان پرامن اور تعاون پر مبنی...

← مزيد پڑھئے

پاکستان: الیکشن تک امیدواروں کی گرفتاریاں معطل، ن لیگ کے خواجہ آصف، رانا افضل، رانا مشہود، رائے منصب سمیت دیگر سیاستدانوں کے خلاف کارروائی 25 جولائی تک موخر، نیب اعلامیہ

اسلام آباد/ نیب نے اعلان کیا ہے کہ ہمارا سیاست یا انتخابات سے کوئی تعلق نہیں، الیکشن تک کسی سیاستدان یا امیدوار کو گرفتار نہیں کیا جائے گا۔نیب اعلامیے کےمطابق سابق وزراء خواجہ آصف، رانا افضل، رانا مشہود اور سابق ایم این اے رائے منصب کیخلاف مقدمات بھی 25 جولائی تک موخر کردئیے گئے۔ نیب نے خیبرپختونخواہ میں بلین ٹری سونامی پروجیکٹ میں ملوث افسروں کیخلاف انکوائری کی منظوری دے...

← مزيد پڑھئے

انڈیا کی مختلف ریاستوں کے چار پارلیمانی حلقوں اور 11 اسمبلی حلقوں کے ضمنی انتخابات میں حکمراں بی جے پی کو زبردست دھچکہ

ایجنسیاں 1 جون /2018 انڈیا کی مختلف ریاستوں کے چار پارلیمانی حلقوں اور 11 اسمبلی حلقوں کے ضمنی انتخابات میں حکمراں بی جے پی کو زبردست دھچکہ پہنچا ہے۔ بی جے پی لوک سبھا اور اسمبلیوں کی 15 سیٹوں میں سے صرف دو پر کامیاب ہو سکی۔ کانگریس نے 11 میں سے چار اسمبلی سیٹوں پر کامیابی حاصل کی۔ بی جے پی کو سب سے بڑی شکست اتر پردیش کے...

← مزيد پڑھئے

چیف ایڈیٹر

دفتر

  • محکمہ اطلاعات رجسٹریشن : ٧٧١
  • news.carekhabar@gmail.com
    بشال نگر، کاٹھمانڈو نیپال
Flag Counter