چتور 16 ستمبر / ایجنسی ؛ مصدقہ اطلاعات کے مطابق مقامی تبلیغی جماعت سے منسلک ٹولے نے پلمنیر، ضلع چتور، آندھرا پردیش کی زیر تعمیر ایک بڑی مسجد کو رات کے اندھیرے میں شہید کردیا ہے ذرایع کے مطابق پلمنیرمیں ایک مخصوص مسلک کی عظیم الشان مسجد تعمیر ہورہی تھی ؛ مقامی تبلیغی جماعت کے لوگوں کو مسجد کی تعمیر اتنی ناگوار گزری کہ شب خون مار کر غنڈوں کے...
← مزيد پڑھئےبھارتی ریاست ہریانا کے ضلع مہندر گڑھ میں طالبہ سے زیادتی کرنے والوں میں ایک بھارتی فوجی بھی شامل تھا تاہم راجستھان میں تعینات پنکھج کو اب تک گرفتار نہیں کیا جا سکا۔پولیس نے مرکزی ملزم بھارتی فوجی پنکھج سمیت تین ملزمان کی تصاویر جاری کر دیں۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق 12ستمبر کو بھارتی فوجی پنکھج اور اس کے 2 دوستوں نے بارہویں جماعت کے امتحان میں ٹاپ کرنے...
← مزيد پڑھئےسمندری طوفان ’منگ کھٹ ‘ کےباعث فلپائن میں ہلاکتوں کی تعداد 28 ہوگئی، طوفان ہانگ کانگ اور چین کے جنوبی علاقوں کی جانب بڑھ رہا ہے جہاں طوفان کے پیش نظر سیکڑوں پروازیں منسوخ کردی گئی ہیں۔ فلپائنی حکام کے مطابق سمندری طوفان سےزیادہ تر ہلاکتیں شمالی صوبوں میں لینڈ سلائیڈنگ کے باعث ہوئیں۔ ہانگ کانگ اور چین کی جانب بڑھنے والے طوفان کے باعث ہانگ کانگ میں تیزہواؤں کے...
← مزيد پڑھئے١٦ستمبر کٹھمنڈو / کئیر خبر حج بیت اللہ کی سعادت سے بہرہ ور ہونے کے بعد وطن واپسی کے دوران مولانا محمّد نسیم مدنی کے بیگ سے تین لاکھ روپے کی چوری کا معاملہ سامنے آیا ہے مولانا کے مطابق 14 ستمبر کو شارجہ سے صبح کی فلائٹ ایئر عربیہ جی- ٩٥٣٩ سے کٹھمنڈو کے لئے روانہ ہونا تھا تمام حجاج اپنے ہینڈ بیگ لیکر بذریعہ بس جہاز کی طرف...
← مزيد پڑھئےدبئی / کیئر خبر ایشیا کپ کے پہلے مقابلے میں بنگلہ دیش نے سری لنکا کو دھول چٹادی؛ 137 رن سے شکست دی ایشیا کپ 2018میں آج کھیلے گئے پہلے میچ میں بنگلہ دیش نے سری لنکا کو جیت کے لیے 262رنز کا ہدف تھا جسے سری لنکا کی ٹیم نہ بنا سکی ۔ اور پوری ٹیم محض ١٢٤رن بنا کر آل آؤٹ ہوگئی - مشفیق الرحیم نے شاندار...
← مزيد پڑھئے١٥ستمبر راج براج / کئیر خبر ضلع سپتری کے کنچن پر نگر پالیکا میں سوائن فلو کے پھیلنے سے دو بچوں سمیت پانچ کی موت ہوگئی ہے سوائن ایچ ون اور ہانگ کانگ فلو کی وجہ سے کئی درجن لوگ متا ثر ہو کر ہاسپٹل میں ایڈمٹ ہیں ضلع انتظامیہ نے کنچن پر نگر پالیکا کو بیمار زدہ علاقہ قرار دے دیا ہے اور اسپتالوں میں اضافی انتظامات کے احکامات جاری...
← مزيد پڑھئےدبئی/ ایشیا کپ 2018 کا میلہ آج سے متحدہ عرب امارات میں سجے گا جس کے لیے ٹرافی کی دبئی میں رونمائی کر دی گئی۔ایشیا کپ کی ٹرافی کی رونمائی کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے پاکستان کپتان سرفراز احمد نے کہا کہ ہمارا ٹیم کمبی نیشن شاندار ہے اور سب کا فوکس ایشیا کپ پر ہے، اچھے میچز ہوں گے جب کہ ورلڈ کپ کیلئے ہمارا سفر جاری ہے،...
← مزيد پڑھئےامریکا میں طوفان فلورنس سے 6 افراد ہلاک ہو گئے ۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق امریکا میں سمندری طوفان فلورنس کی تباہ کاریاں جاری ہیں، شمالی کیرولائنا میں مختلف حادثات میں ماں اور بچے سمیت6افراد ہلاک اور درجنوں زخمی ہو گئے۔سیکڑوں افرادمحصور ہو کر رہ گئے ، 168کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے چلنے والی آندھی نے درخت اکھاڑ دئیے،7لاکھ سے زائد افراد بجلی سے محروم ہیں۔ مختلف علاقوں...
← مزيد پڑھئےسعودی ایئرلائن میں پہلی بار ایئرہوسٹسز کی شمولیت کا فیصلہ کر لیا گیا ۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق سعودی عرب کی تاریخ میں پہلی بار سعودی ایئرلائن نے فضائی میزبانوں میں مقامی خواتین کو شامل کرنے کا فیصلہ کر لیا،ابتدائی طور پر سعودی ایئر لائن میں 20 خواتین میزبانوں کو شامل کیا جائے گا جن کی عمریں 23 سے 30 برس کے درمیان ہوں گی۔ ذرائع کے مطابق ایئر لائن...
← مزيد پڑھئےامریکہ کے بعد پاکستان نے بھی امریکی سفارت کاروں کی نقل و حرکت محدود کر دی ہےں، پاکستانی ائیر پورٹس پر امریکی سفارتکاروں کی تلاشی اور سکینگ ہو گی ، کالی شیشے والی گاڑیوں پر سفر نہیں کر سکتے، وزارت خارجہ نے متعلقہ محکموں کو خط جاری کردیا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان میں امریکی اتاشی نے شہر اقتدار میں نوجوان کو اپنی گاڑی سے کچل دیا تھا جس کے بعد...
← مزيد پڑھئے