سوڈان کے دارالحکومت خرطوم کے ایئرپورٹ پر دو فوجی طیارے آپس میں ٹکرا گئے ؛ 8 زخمی

4 اکتوبر, 2018

خرطوم (ویب ڈیسک )سوڈان کے دارالحکومت خرطوم میں بدھ کے روز بین الاقوامی ہوائی اڈے کو رن وے پر دو فوجی طیارے آپس میں ٹکرانے کے بعد بند کردیا گیا ہے ۔رن وے پر اس حادثے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ہے لیکن ایئر پورٹ ترجمان کے مطابق  8 لوگ زخمی ہویے ہیں  ۔ اے ایف پی کا کہنا ہے کہ ہوائی اڈے پر معمول کی سرگرمیوں کی بحالی کے لیےکام جاری ہے۔بین الاقوامی ہوائی اڈے کو رن وے پر دو فوجی طیارے آپس میں ٹکرانے کے بعد بند کردیا گیا ہے ۔رن وے پر اس حادثے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ہے۔ عرب خبررساں ادارے کا کہنا ہے کہ ہوائی اڈے پر معمول کی سرگرمیوں کی بحالی کے لیے کام جاری ہے۔

آپ کی راۓ

چیف ایڈیٹر

دفتر

  • محکمہ اطلاعات رجسٹریشن : ٧٧١
  • news.carekhabar@gmail.com
    بشال نگر، کاٹھمانڈو نیپال
Flag Counter