اہم خبریں

نیپال، ماؤنٹ گورجا پر طوفان کی زد میں آ کر9 کوہ پیما ہلاک

کٹھمنڈو ١٣ اکتوبر / کئیر خبر ملک کے شمال میں واقع  ماؤنٹ گورجا  پر کوہ پیمائی کرنے والے 9 افراد برفانی طوفان کی زد میں آ کرہلاک ہوگئے، ایک کوہ پیما لاپتہ ہے۔  حکام کے مطابق کوہ پیماؤں کا کیمپ برفانی طوفان کی زد میں آنے سے ہلاکتیں ہوئیں، ہلاک ہونے والے 9افراد میں جنوبی کوریا کے  5کوہ پیما اور ان کے 4 نیپالی گائیڈ بھی شامل ہیں۔ اس چوٹی...

← مزيد پڑھئے

’’پانچ سال بعد کا پاکستان یورپ سے زیادہ صاف ہوگا‘‘

پاکستانی وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ پانچ سال بعد کا پاکستان یورپ سے زیادہ صاف ہوگا، ابھی گلوبل وارمنگ سے متاثرملکوں میں پاکستان ساتویں نمبر پر ہے، درخت بڑھنے سے زیر زمین پانی کی سطح اوپر آئے گی، 5 سال میں 10ارب درخت لگانے کا ہدف مقرر کیا ہے۔ اسلام آباد کے ایک تعلیمی ادارے میں وزیر اعظم عمران خان نے پودا لگا کر کلین اینڈ گرین مہم...

← مزيد پڑھئے

مسلم نیوز اینکر کی یہودی اداکار سے شادی، اسرائیلی وزیر داخلہ کی تنقید

اسرائیلی عرب مسلم خاتون نیوز اینکر اور یہودی اداکار کی شادی پر اسرائیلی سیاستدانوں کی شدید مخالفت سامنے آئی ہے۔ اسرائیلی وزیر داخلہ آریئے دیری نے اس شادی کو یہودی نسل کی حفاظت کے لیے خطرہ تک قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ اس شادی کے نتیجے میں ہونے والے ان دونوں کے بچوں کو اسرائیل میں شدید مشکلات کا سامنا ہوگا۔ اسرائیلی وزیر داخلہ نے لوسی حریش پر مذہب...

← مزيد پڑھئے

کٹھمنڈو: عالمی یوم دختران کے موقع پر مدرسہ اسلامیہ کی طالبات کی تعلیمی بیداری ریلی

کٹھمنڈو ١٢ اکتوبر / کئیر خبر نیپال مسلم مہیلا کلیان سماج کے تعاون سے عالمی یوم دختران کے موقع پر مدرسہ اسلامیہ کی طالبات کی تعلیمی بیداری ریلی کا انعقاد عمل میں آیا  باغ بازار اور رتنا پارک میں بچیوں نے تعلیمی بیداری اور مدارس کے حقوق کے مطالبے کے ساتھ ریلی نکالی یہ اپنی نوعیت کی پہلی ریلی ہے جب مدرسہ کی طالبات کٹھمنڈو کی سڑکوں پر نکلیں ؛ بینر...

← مزيد پڑھئے

جنک پور پہنچا براڈ گیج ریل، وزن کی صلاحیت ٹیسٹ کامیاب

کٹھمنڈو ١١ اکتوبر / کئیر خبر جے نگر - جنک پور ریلوے پر آج  وزن ٹیسٹ کی صلاحیت  کامیاب ہوگئی ہے. ریلوے ڈیپارٹمنٹ کے انجنیئر کے مطابق، دو سے تین ماہ کے دوران سواری ٹرین کی شروعات کر دی جائے گی - بدھ کو، تعمیراتی مواد کے ساتھ  جنک پور پہنچا براڈ گیج ریل جنک پور پہنچآ . انجنیر امن  نے بتایا کہ 53 ڈبوں پر مشتمل مال گاڑی ....

← مزيد پڑھئے

انڈونیشیا میں 6 شدت کا زلزلہ، 3 افراد ہلاک

جاوا ١١ اکتوبر - انڈونیشیا کے جزیرے بالی اور جاوا میں 6 شدت کا زلزلہ آیا، زلزلے سے جاوا کے مشرقی علاقے میں 3 افراد ہلاک ہو گئے۔ امریکی زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کا مرکز بالی کے سمندر میں 40 کلو میٹر مشرق میں تھاتاہم زلزلے کے بعد سونامی وارننگ جاری نہیں کی گئی۔ واضح رہے کہ انڈونیشیا میں گزشتہ ماہ 7.5 شدت کے زلزلے میں 2 ہزار...

← مزيد پڑھئے

برطانیہ : 2 کروڑ 10لاکھ ڈالر کی شاپنگ، خاتون سے تفتیش شروع

برطانیہ میں ایک خاتون 2کروڑ 10لاکھ ڈالر کی خریداری کرنے پر انسداد کرپشن قانون کی زد میں آگئی ۔ برطانوی نشریاتی ادارے کے رپورٹ کے مطابق آزربائیجان سے تعلق رکھنے والی ضمیرہ ہاجیوہ نے 10سال کے دوران ایک شاپنگ مال سے 2کروڑ 10لاکھ ڈالر کی خریداری کی ۔ رپورٹ کے مطابق ضمیرہ ہاجیوہ نے لندن میں واقع ہیرڈز نامی شاپنگ مال سے 2017 میں ایک دن میں ایک لاکھ 50...

← مزيد پڑھئے

بنگلہ دیش: 2004 گرینیڈ حملہ کیس میں 19 افراد کو پھانسی کی سزا، سابق وزیر اعظم خالدہ ضیا کے بیٹے کو عمر قید

بنگلہ دیش کی ایک عدالت نے 2004 میں ہونے والے گرینیڈ حملے کے سلسلے میں بدھ کے روز 19 لوگوں کو موت کی سزا سنائی ہے جبکہ دیگر 19 کو عمر قید کی سزا دی گئی ہے۔ اس حملے میں 24 لوگ ہلاک اور اس وقت کی حزب اختلاف کی لیڈر شیخ حسینہ سمیت 500 لوگ زخمی ہوئے تھے۔ یہ حملہ 21 اگست 2004 کو عوامی لیگ کی ریلی کے...

← مزيد پڑھئے

جمال خاشقجی کی گمشدگی میں سعودی ہاتھ ہوا تو اسے بھاری قیمت چکانا ہو گی: امریکی سینیٹر

واشنگٹن 9 اکتوبر / ایجنسیاں -  امریکہ کی رپبلکن پارٹی سے تعلق رکھنے والے سینیٹر لنزی گریم نے سعودی نژاد امریکی شہری اور صحافی جمال خاشقجی کی گمشدگی پر تشویش ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر اس معاملے میں سعودی عرب کا ہاتھ ہوا تو اسے بھاری قیمت چکانا ہو گی۔ ترکی کے صدر رجب طیب اردوغان نے بھی سعودی عرب کو چیلنج کیا ہے کہ وہ لاپتہ صحافی...

← مزيد پڑھئے

وزیراعلی محمّد لال بابو کے ذریعےمدرسہ بورڈ کا اعلان کہیں داعش کے اشارے پر تو نہیں : کمیونسٹ سانسد جگت یادو

کٹھمنڈو 9 اکتوبر / کیئر خبر نیپال کمیونسٹ پارٹی کے متنازعہ سانسد جگت یادو نے پردیش نمبر دو کے وزیراعلی محمّد لال بابو کا  مدرسہ بورڈ کا اعلان کہیں داعش کے اشارے پر تو نہیں ؛ کہہ کر اپنے آپ کو تنازعہ میں ڈال دیا ہے خیال رہے گزشتہ ہفتہ پردیش نمبر دو کے وزیراعلی محمّد لال بابونے مدرسہ بورڈ کی جلد تشکیل کا اعلان کیا تھا  جگت یادو نے مدرسہ بورڈ...

← مزيد پڑھئے

چیف ایڈیٹر

دفتر

  • محکمہ اطلاعات رجسٹریشن : ٧٧١
  • news.carekhabar@gmail.com
    بشال نگر، کاٹھمانڈو نیپال
Flag Counter