دبئی ٢١ اکتوبر / ایجنسیاں کرکٹ میں اسپاٹ فکسنگ کا ایک سنسنی خیز اسکینڈل منظر عام پر آگیا،پاکستان ،بھارت ،انگلینڈ اور آسٹریلیا کےبڑے کرکٹرز کے نام شامل ہیں۔ الجزیرہ ٹی وی کی دستاویزی رپورٹ میں6 سال قبل یعنی 2011-12ء کے 15 انٹرنیشنل میچز میں اسپاٹ فکسنگ کی گئی،عرب میڈیا نے اس حوالے سے ثبوت حاصل کرنے کا دعویٰ بھی کیا۔ میڈیا رپورٹ میں دعویٰ کیا کہ 15 میچز میں 24...
← مزيد پڑھئے
کرشنانگر 21 اکتوبر / کئیر خبر بھاری پولیس دستہ کی نگرانی میں بالاخر مورتیوں کو وسرجن کے لئے کرشنا نگر سے باہر لے جایا جارہا ہے اسی بیچ ضلع ادھکاری ارجن پرساد پوکہریل نے حکم نامہ جاری کر کرشنانگر میں آج شام 5 بجے سے غیر معیّنہ مدّت کے لئے کرفیو نافذ کر دیا گیا ہے موصولہ اطلاعات کے مطابق درگا جلوس میں بھارت سے ہندو یوا واہنی کے مسلح...
← مزيد پڑھئے
کرشنانگر 21 اکتوبر / کئیر خبر آج دوپہر درگا کمیٹیوں نے مورتی وسرجن میں آنا کانی کی جس کے سبب پولیس کو آنسو گیس کے گولے داغنے پڑے اور بھیڑ کو منتشر کرنے کے لئے ہوائی فایرنگ کرنی پڑی لیکن بھیڑ منتشر ہونے کی بجاے الٹے پولیس کو دوڑالیا اور پولیس بھاگ کھڑی ہوئی؛ گول گھر درجنوں ٹایر جلاے جارہے ہیں جس سے پورے کرشنانگر کا ماحول آلودہ ہو کر...
← مزيد پڑھئے
کرشنانگر 20 اکتوبر / کئیر خبر موصولہ اطلاعا ت کے مطابق کرشنا نگر میں فسادیوں نے مسلمانوں کے دکانوں اور گھروں میں توڑ پھوڑ کی ہے؛انتظامیہ اور درگا پوجا کمیٹیوں کے مابین مفاہمت کے باوجود درگا بھکتوں نے گندے نعرے لگانا شروع کئے ؛ کٹوا مردہ باد ؛ بھارت میں رہنا ہے تو وندے ماترم کہنا ہے ؛ اس کے ساتھ ہندو فسادیوں نے مسلم گھروں اور دکانوں پر پتھراؤ...
← مزيد پڑھئے
کرشنانگر 20 اکتوبر / کئیر خبر گزشتہ شب درگا جلوس کے مشتعل ہوجانے کے سبب مسجد اور مدرسہ کو شر پسندوں نے نشانہ بنایا تھا مسلمانوں کو نقصان اٹھانا پڑا تھا اور یہ سلسلہ جاری ہے ہندو فسادیوں نے دوبارہ مسجد کے راستے سے جلوس اور مورتی لے جانے کی ضد کی ؛ انتظامیہ نے خاموشی کے ساتھ جانے کی اجازت دی لیکن دنگایوں نے ہنگامے کے ساتھ جانے کی...
← مزيد پڑھئے
کرشنانگر 20 اکتوبر / کئیر خبر کرشنانگر میں ہندو یوا واہنی کے غنڈوں نے درگا جلوس کے دوران نعیمیہ مسجد میں توڑ پھوڑ کی مدرسہ پر پتھراؤ کیا ؛ مگر پولیس نے بہت بعد میں لاٹھی چارج کی؛ جس کے چلتے پولیس اہلکار سمیت درجنوں افراد زخمی ہوگے ہیں ؛ حالات انتہائی کشیدہ ہیں رات میں تمام مورتیوں کا وسرجن ہوجانا چاہیے تھا مگر ضدی اور شر پسند درگا بھکتوں...
← مزيد پڑھئے
امرتسر ١٩ اکتوبر / کئیر خبر امرتسر کے جوڑا پھاٹک میں راون دھن کے موقع پر ٹرین نے میلہ ناظرین کو روند دیا ؛ 100 سے زائد لوگوں کی موت کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں عینی شاہدین کا کہنا ہے کہ آج ١٩٤٧ کی یاد آگئی جب لوگوں کی لاشیں اور اعضآ جابجا بکھری ہوئی تھیں ایک شخص نے کہا ٢٥٠ سے زیادہ لوگوں کی موت ہوئی ہے اور لاشیں...
← مزيد پڑھئے
ترکی میں 37 برس بعد ایک مسجد کا قبلہ درست کیا گیا ہے ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق لوگ اس مسجد میں تقریبا چار دہائیوں تک غلط رخ پر نماز ادا کرتے رہے ۔ تاہم اب امام کی کوشش اور علمادین کے صلاح مشورہ کے بعد اس کا قبلہ درست کیا گیا ہے ۔ مسجد کے امام نے فوری طور پر کارپٹ پر سفید پٹیاں لگا کر نمازیوں کو صحیح...
← مزيد پڑھئے
تاریخ میں پہلی مرتبہ برطانیہ کے مرکزی بینک نے کرنسی نوٹ پر مسلمان خاتون کی تصویر چھاپنے کا فیصلہ کیا ہے۔ بھارتی خبر رساں ادارے کے مطابق برطانیہ کے مرکزی بینک ’بینک آف انگلینڈ‘ نے کرنسی نوٹ پر پہلی مرتبہ ایک مسلم خاتون کی تصویر جاری کرنےکا فیصلہ کرلیا ہے، مسلم خاتون کی تصویر 50 پاؤنڈ کے کرنسی نوٹ پرجاری کی جائے گی جس پر اس وقت ملکہ برطانیہ الزبتھ...
← مزيد پڑھئے
ترکی میں سعودی صحافی جمال خاشقجی کے مبینہ قتل کی تحقیقات کرنے والی پولیس نے تلاش کا دائرہ بڑھاتے ہوئے ان کی لاش کی جنگلوں میں تلاش شروع کر دی۔ ترک حکام کا کہنا ہے کہ ایسا ہوسکتا ہے کہ ان کی لاش کو قریبی جنگل یا کھیتوں میں ٹھکانے لگایا گیا ہو۔ واشنگٹن پوسٹ کے کالم نگار سعودی صحافی جمال خاشقجی 2 اکتوبر کو استنبول میں واقع سعودی قونصل...
← مزيد پڑھئے