اہم خبریں

امریکی ٹائم میگزین نے جمال خاشقجی کو رواں برس کی بہترین شخصیت قرار دیا

امریکی جریدے ٹائم میگزین نےسال 2018 کی بہترین شخصیت کے طور پر ان صحافیوں کو چنا جو سچائی کی تلاش میں قتل یا قید کئے گئے۔ ٹائم میگزین 1927 سے سال کی شخصیت کے انتخاب اور دنیا کی 100 بااثر ترین شخصیات کی سالانہ فہرست کے حوالے سے شہرت رکھتا ہے۔ اس سال اس نے سعودی صحافی جمال خاشقجی سمیت چار صحافیوں کو سچ کے خلاف جنگ میں سچ کے...

← مزيد پڑھئے

مودی نے پانچ ریاستوں میں شکست تسلیم کر لی؛ کانگریس کو راجستھان مدھیہ پردیش اور چھتیس گڑھ میں واضح کامیابی

بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی نے پانچ ریاستوں  میں ہونے والے انتخابات میں اپنی شکست تسلیم کر لی۔ بھارت کی 5 ریاستوں میں ہونے والے انتخابات میں وزیراعظم نریندر مودی کی جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کو ایک بڑے اپ سیٹ کا سامنا ہے، 3 ریاستوں میں کانگریس جبکہ دیگر 2 میں مقامی جماعتیں آگے ہیں۔ مودی نے سوشل میڈیا پر پیغام میں اپنی شکست قبول کرتے ہوئے...

← مزيد پڑھئے

’سعودی شہریوں کو ترکی کے حوالے نہیں کریں گے‘

سعودی عرب نے جمال خاشقجی قتل کیس میں اپنے کسی شہری کو ترکی کے حوالے کرنے کا امکان مسترد کر دیا ہے ۔ سعودی وزیر خارجہ عادل الجبیر نے ریاض میں پریس کانفرنس کے دوران کہا کہ سعودی شہریوں کو کسی کے حوالے نہیں کریں گے۔ واضح رہے کہ ترکی نے جمال خاشقجی قتل کیس میں سعودی عرب کے دو اعلیٰ عہدے داروں سابق انٹیلی جینس چیف احمد العسیری اور...

← مزيد پڑھئے

تیل کی قیمتوں کو لیکر فرانس میں پرتشدد مظاہرے جاری، 731 افراد زیر حراست

فرانس بھر میں ایندھن کے نرخوں میں اضافے کے خلاف احتجاج کے دوران مختلف مقامات سے 731افراد کو حراست میں لے لیا گیا۔ فرانس کے درالحکومت پیرس سمیت تمام بڑے شہروں میں پیلی جیکٹ کی جانب سے حکومت مخالف مظاہروں کے موقع پر توڑ پھوڑ روکنے کے لیے حفاظتی اقدامات کیے گئے تھے۔ پیرس میں سکیورٹی کے لیے 8ہزارپولیس اہلکار تعینات اور بکتر بند گاڑیوں پر مشتمل فورس تعینات ہے،اس...

← مزيد پڑھئے

ہرات میں طالبان کا حملہ، 14 افغان فوجی ہلاک، 21 یرغمال

افغانستان میں طالبان کے ایک حملے میں 14افغان فوجی ہلاک ہو گئے، طالبان نے 21 فوجیوں کو یرغمال بھی بنا لیا۔ افغانستان کے صوبے ہرات کے صوبائی کونسل رکن نجیب اللہ محیبی کے مطابق طالبان نے گزشتہ رات ضلع شندد میں دو فوجی چوکیوں پر حملہ کیا۔ ان چوکیوں پر طالبان اور افغان فوجیوں کے درمیان 6گھنٹےلڑائی جاری رہی، بعد میں فوجی کمک آنے پر طالبان پسپا ہو گئے، تاہم...

← مزيد پڑھئے

سعودی عرب میں سجا کافی فیسٹیول، مہمانوں کی تواضع جاری

سعودی صوبے جازان کے پہاڑی علاقے میں چھٹا کافی فیسٹول جاری ہے۔ فیسٹول کا افتتاح جازان کے گورنر شہزادہ محمد بن ناصر بن عبدالعزیز نے الدائر بنی مالک ضلع میں کیا۔ کاشت کار فیسٹیول میں آنے والے مہمانوں کو اعلیٰ کوالٹی کی کافی پیش کرنے کے لیے ایک دوسرے سے بازی لے جانے کے لیے کوشاں ہیں۔ فیسٹول کے نگران عام نائف بن ناصر بن لبدہ نے غیر ملکی میڈیا...

← مزيد پڑھئے

قطر کا اوپیک رکنیت چھوڑنے کا اعلان

قطر نے آگنائزیشن آف پٹرولیم ایکسپورٹنگ کنٹریز (اوپیک) کی رکنیت چھوڑنے کا اعلان کردیا۔ قطر کے وزیر توانائی سعد الکابی نےدوحہ  میں میڈیا سے گفتگو میں اوپیک چھوڑنے کے فیصلے کا اعلان کیا۔ ان کا کہنا تھا کہ قطر کی رکنیت سے علیحدگی کے فیصلے سے اوپیک کو آگاہ کردیا ہے، جو جنوری 2019ء سے نافذ العمل ہو گا۔ قطر تیل پیدا کرنے والی تنظیم چھوڑنے والا پہلا ملک بن...

← مزيد پڑھئے

چینی کمپنی کا پوری دنیا کو مفت انٹرنیٹ دینے کا اعلان

ٹیکنالوجی کے اس دور میں انٹرنیٹ کی بدولت پوری دنیا صرف ایک کلک پر موجود ہے تاہم کچھ ایسے ممالک اب بھی اس سہولت سے محروم ہیں، ایسے ہی ممالک اور خاص طور پر مفت انٹرنیٹ کے حصول کی خواہش کرنے والے افراد کیلئے چینی کمپنی نے پوری دنیا کو مفت انٹرنیٹ فراہم کرنے کے ایک اہم منصوبے کا اعلان کیا ہے۔ چینی کمپنی کا کہنا کہ وہ 2026تک ایک...

← مزيد پڑھئے

مقابلہ جاتی امتحانات کے لئے مسلمانوں اور پچھڑے طبقات کے طلبہ کی تعلیمی کاؤنسلنگ اور حوصلہ افزائی وقت کی اہم ضرورت

کٹھمنڈو یکم دسمبر / کئیر خبر کیرئیر اس وقت اڑان بھرتا ہے جب صاحب کیرئیر کی صحیح رہنمائی ہو حوصلے سلامت ہوں یاس اور قنوط کے سایے اس کے ارد گرد پھیلنے نہ پاییں؛ سرکاری مقابلہ جاتی امتحانات کے لئے پوری طرح تیار ہو ؛ قوم و ملت کے مقاصد کا حصول مطمح نظر بن جائے - آج یہ باتیں کیئر فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام  کیریئر کاؤنسلنگ ورکشاپ میں مقررین...

← مزيد پڑھئے

کيئر فاؤنڈیشن کا تعلیمی مشن: یکم دسمبر کو کیرئر کاؤنسلنگ ورکشاپ کا انعقاد کاٹھمانڈو میں

  کاٹھمانڈو ۲۹؍ نومبر (کيئر خبر)کےئر فاؤنڈیشن نیپال تعلیمی و سماجی خدمات کو آگے بڑھاتے ہوئے طلبہ کے لئے خاص طور پر کیرئر کاؤنسلنگ پروگرام لیکر حاضر ہوا ہے ، نیپال کے سرکاری نوکریوں میں پسماندہ طبقات کی حیثیت زیرو کی ہے، لوک سیوا آیوگ جیسے مقابلہ جاتی امتحانات کے لئے طلبہ کی حوصلہ افزائی کرنا وقت کی شدید ترین ضرورت ہے ۔ اسی اہمیت کے پیش نظر فاؤنڈیشن نے...

← مزيد پڑھئے

چیف ایڈیٹر

دفتر

  • محکمہ اطلاعات رجسٹریشن : ٧٧١
  • news.carekhabar@gmail.com
    بشال نگر، کاٹھمانڈو نیپال
Flag Counter