اہم خبریں

سوڈان کے دارالحکومت خرطوم کے ایئرپورٹ پر دو فوجی طیارے آپس میں ٹکرا گئے ؛ 8 زخمی

خرطوم (ویب ڈیسک )سوڈان کے دارالحکومت خرطوم میں بدھ کے روز بین الاقوامی ہوائی اڈے کو رن وے پر دو فوجی طیارے آپس میں ٹکرانے کے بعد بند کردیا گیا ہے ۔رن وے پر اس حادثے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ہے لیکن ایئر پورٹ ترجمان کے مطابق  8 لوگ زخمی ہویے ہیں  ۔ اے ایف پی کا کہنا ہے کہ ہوائی اڈے پر معمول کی سرگرمیوں کی بحالی...

← مزيد پڑھئے

’چین کو سی پیک میں سعودی سرمایہ کاری پر اعتراض نہیں‘

پاکستانی وزیر پیٹرولیم غلام سرور خان کا کہنا ہےکہ چین کو سی پیک میں سعودی سرمایہ کاری پر کوئی اعتراض نہیں۔ پاکستانی کابینہ کے اجلاس کے بعد اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے غلام سرور خان نے کہا کہ سعودی عرب نے گوادر اور سی پیک میں دلچسپی کا اظہار کیا ہے اور چین کو سعودی سرمایہ کاری پر کوئی اعتراض نہیں۔ انہوں نے کہا کہ سعودی عرب نے...

← مزيد پڑھئے

نیپال کے پردیش نمبر 2 میں مدرسہ بورڈ کی تشکیل بہت جلد : وزیر اعلی محمّد لال بابو

سرلاہی 4 اکتوبر / کئیر خبر آسٹیٹ گورنمنٹ نمبر 2 کے وزیر اعلی محمّد لال بابو راوت  نے کہا کہ ریاستی حکومت مدارس عربیہ کو مین اسٹریم میں لا نے کے لۓ بہت جلد  مدرسہ بورڈ  بنائے گی وزیر اعلی  نے کہا کہ مسلمانوں کے ساتھ امتیازی سلوک کی وجہ سے مدارس کی تعلیم  کو مرکزی حکومت نے مساوی تسلیم نہیں کیا یہ باتیں سرلاہی میں منعقد مدرسہ آرگنیزیشن آف...

← مزيد پڑھئے

’’ہمارے بغیر شاہ سلمان دو ہفتے بھی نہیں رہ سکتے‘‘

نیو یارک / ایجنسیاں امریکی صدر ٹرمپ کا کہنا ہے کہ امریکی فوج کے بغیر سعودی عرب کے بادشاہ شاہ سلمان دو ہفتے بھی اقتدار میں نہیں رہ سکتے۔ ٹرمپ نے اپنے بیان میں کہا کہ ہم نے شاہ سلمان کو بتا دیا تھا کہ ہم تمہاری حفاظت کر رہے ہیں، ہمارے بغیر تم دو ہفتے بھی نہیں رہو گے۔ امریکی صدر نے شاہ سلمان سے کہا کہ تمہیں اپنی...

← مزيد پڑھئے

انڈونیشیا کے سلاویسی کے بعد ایک اور جزیرے سمبا میں زلزلے کے شدید جھٹکے

2 اکتوبر - انڈونیشیا کے جزیرے سولا ویسی میں خوفناک زلزلے کے بعد ایک اور جزیرے سمبا میں 15منٹ کے وقفے سے دو زلزلے آئے ہیں، تازہ زلزلوں میں کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔ آج انڈونیشیا کے متعدد علاقوں میں 11  مرتبہ زلزلہ کے شدید جھٹکے محسوس کئے گئے امریکی جیولوجیکل سروے کے مطابق سمبا میں آج صبح 5اعشاریہ 9شدت کا زلزلہ ریکارڈ کیا گیا جس کے 15...

← مزيد پڑھئے

بھارت کے پاس موقع ہے کہ وہ عمران خان کیساتھ مذاکرات کرے، سابق سربراہ را

 ʼʼ را ʼʼنئی دہلی(نیوزایجنسی) بھارتی خفیہ ایجنسی کے سابق سربراہ اے ایس دلت نے کہا ہے کہ عمران خان کے وزیراعظم بننے کے بعد بھارت کے پاس موقع ہے کہ وہ ان کے ساتھ مذاکرات کرے، مقبوضہ کشمیر میں صرف ڈنڈے کی پالیسی چل رہی ہے،طاقت کی پالیسی طویل مدت میں مسئلہ کشمیر کا حل نہیں۔ایک انٹرویو میں بھارتی خفیہ ایجنسیʼʼ راʼʼ کے سابق سربراہ اے ایس دلت نے کہا...

← مزيد پڑھئے

قبلہ اول صرف مسلمانوں کا ہے ‘ یہودیوں کا اس پر کوئی حق نہیں: عکرمہ صبری

مقبوضہ بیت المقدس ۔ مسجداقصیٰ کے امام وخطیب اور ممتا ز عالم دین شیخ عکرمہ صبری نے کہاکہ قبلہ اول صرف مسلمانوں کی ملکیت ہے جس پر یہودیوں کاکوئی حق نہیں۔ ان کا کہناتھا کہ امریکی اور صیہونی قومتیں فلسطینیوں کو بلیک میل کرکے قبلہ اول سلب کرنا چاہتی ہیں۔ مسجد اقصیٰ کے امام وخطیب شیخ عکرمہ صبری نے فلسطینی مسلمانوں سے اپنے خطاب میں کہاکہ مسجد اقصی مسلمانوں کی...

← مزيد پڑھئے

جامعہ ملیہ اسلامیہ کے نئے وائس چانسلر کی تلاش ، کچھ امیدواروں نے آر ایس ایس کے دفتر کے چکر کاٹنے شروع کردئے ۔

نئی دہلی : جامعہ ملیہ اسلامیہ کا وائس چانسلر کون ہوگا ؟ اس پر چہ میگوئیاں شروع ہوگئی ہے ۔او رملت اسلامیہ ہند کی نظریں یہاں پر مرکوزہوگئی ہیں ۔ کیونکہ علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کے بعد اقلیتوں سے تعلق رکھنے والا یہ سب سے بڑا ادارہ ہے جس میں اکثریت مسلمانوں کی ہے ۔تاحال جامعہ ملیہ اسلامیہ کی سرچ کمیٹی کے چیر مین کا انتخاب نہیں ہوا ہے تاہم...

← مزيد پڑھئے

آسٹریا میں 7 مساجد بند ، 60 ائمہ برخاست ، حکومت نے بتائی یہ وجہ

آسٹریا میں سات مساجد کو بند کیا جارہا ہے ۔ ان مسجدوں کے 60 امام بھی برخاست کردئے گئے ہیں۔ حکومت نے جمعہ کو اعلان کیا کہ ملک میں ایسے کئی اماموں کی ملک بدری کا فیصلہ کیا گیا ہے، جنہیں باقاعدگی سے غیر ممالک سے مالی معاونت حاصل رہی ہے۔ اسی طرح یہ بھی بتایا گیا ہے کہ ایسی سات مساجد کی تالہ بندی کر دی گئی ہے، جہاں...

← مزيد پڑھئے

دفاع پاکستان کونسل کا بھارت کو دہشت گرد ملک قرار دینے کا مطالبہ

دفاع پاکستان کونسل کے زیر اہتمام ہونے والی کل جماعتی کانفرنس نے بھارت کو دہشت گرد ملک قرار دینے کا مطالبہ کردیا۔ دفاع پاکستان کونسل کی جانب سے جاری ہونے والے مشترکہ اعلامیےکے مطابق کل جماعتی کانفرنس اسلام آباد میں منعقد ہوئی، جس میں بتایا گیا کہ مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی پامالی پر اقوام متحدہ کی رپورٹ حقائق کے مطابق ہے اورجنگ کی بھارتی دھمکیاں جنوبی ایشیاکاامن بربادکرنےکی سازش...

← مزيد پڑھئے

چیف ایڈیٹر

دفتر

  • محکمہ اطلاعات رجسٹریشن : ٧٧١
  • news.carekhabar@gmail.com
    بشال نگر، کاٹھمانڈو نیپال
Flag Counter