بنگلادیش کے دارالحکومت ڈھاکہ کی عمارت میں آگ لگنے سے جاں بحق افراد کی تعداد 69 ہوگئی ہے جبکہ 50 سے زائد شدید زخمی ہیں۔ ڈھاکا کے چک بازار میں واقع عمارت میں آگ لگ گئی جس کے نتیجے میں 69 افراد جان کی بازی ہار گئے جبکہ پچاس سے زائد شدید زخمی ہیں جبکہ درجنوں افراد کے اب بھی عمارت میں پھنسے ہونے کی اطلاعات ہیں۔ ریسکیو حکام کا...
← مزيد پڑھئے
مصر میں مسجد الازہر کے قریب خودکش حملے کے بعد فورسز کی تابڑتوڑ کارروائیوں کے نتیجے میں 16 عسکریت پسند مارے گئے۔ تفصیلات کے مطابق مصر کے شمالی علاقے سینائی میں سیکیورٹی فورسز کی دو مختلف کارروائیوں کے نتیجے میں سولہ شدت پسند ہلاک ہوگئے، اس دوران مزاحمت کا بھی سامنا کرنا پڑا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کا کہنا ہے کہ اس کارروائی کے نتیجے میں بھاری مقدار میں...
← مزيد پڑھئے
ریاض( 20فروری 2019ء ) سعودی وزارت شہری خدمات نے سرکاری اداروں کے ملازمین کو شاندار خوش خبری سُنا دی ہے۔ اس طرح اب سرکاری ادارے اپنے ماتحت ملازمین دیگر نجی اداروں کو عارضی طور پر فراہم کر سکتے ہیں۔ اسی طرح سرکاری ادارے آپس میں بھی ملازمین کا تبادلہ کر سکتے ہیں۔ وزارت شہری خدمات کے مطابق بلا منافع کاروبار کرنے والے ادرے، غیر ملکی حکومتوں یا علاقائی و بین الاقوامی تنظیموں و اداروں...
← مزيد پڑھئے
دُبئی(19فروری 2019ء ) دُنیا بھر کے لوگ بُرج خلیفہ کو دیکھنے کے شائق ہیں، کیونکہ یہ دُنیا کی بلند ترین عمارت ہے، جس کی بلندی 828 میٹر ہے۔ اس کے علاوہ اس عمارت کا لگژری اندازِ تعمیر بھی دیکھنے والوں کو حیرت میں مبتلا کر دیتا ہے۔ دُنیا کی کون سی ایسی چیز ہے جو بُرج خلیفہ میں قائم دفاتر، ہوٹلز، فٹنس سنٹرز اور شاپنگ سنٹرز میں موجود نہیں ہے۔اسی...
← مزيد پڑھئے
ریاض(۔19فروری 2019ء ) سعودی عرب کے معروف اخبار ’عرب نیوز‘ نے اپنی ایک رپورٹ میں انکشاف کیا ہے کہ کہ گزشتہ ایک سال کے دورانسعودی عرب میں سعودی مرد و خواتین ملازمین کی تعداد میں 2 لاکھ 60 ہزار افرادکا اضافہ ہوا۔جن میں سے 48 فیصد نوکریاں خواتین کو دی گئیں۔ اس کی ایک بڑی وجہ سعودائزیشن کا نفاذ بھی ہے جس کے تحت کئی شعبوں سے غیر مُلکیوں کو ملازمتوں سے فارغ کر کے...
← مزيد پڑھئے
نیو یارک (19 فروری2019ء) برطانوی ملکہ ایلزبتھ نے اپنے پوتے شہزادہ ولیم کو برطانیہ کے نئے بادشاہ کے طور پر منتخب کرلیا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق برطانوی ملکہ ایلزبتھ دوئم کو برطانیہ کی بادشاہت کرتے ہوئے 67 سال گزر چکے ہیں اور وہ زندہ رہنے تک تخت پر براجمان رہیں گی ۔ملکہ ایلزبتھ کے بعد برطانیہ کی تخت نشینی ان کے بیٹے 70 سالہ شہزادہ چارلس کے پاس آنی ہے لیکن ملکہ ایلزبتھ نے برطانیہ کے نئے بادشاہ...
← مزيد پڑھئے
ریاض(18فروری 2019ء ) وزارت محنت و سماجی بہبود کی جانب سے جاری کردہ تازہ ترین اعداد و شمار کے مطابق اس وقت سعودی مملکت میں مقیم غیر مُلکی گھریلو ملازمین کی تعداد 23 لاکھ 70 ہزار سے زائد ہے۔ ان غیر مُلکیوں گھریلو ملازمین میں سے مردوں کی تعداد16 لاکھ ساٹھ ہزار ہے جو کہ گھریلو ملازمین کی کُل گنتی کا 70 فیصد بنتے ہیں۔جبکہ غیر مُلکی گھریلو ملازماؤں کی تعداد 7...
← مزيد پڑھئےبارا (کیئر خبر) بروز سنیچر مدرسہ سلفیہ کنز العلوم رنگپور کلیا، بارا ، نیپال میں ایک روزہ معلمین و معلمات تربیتی پروگرام اختتام پزیر ہوا۔ مجلس کی افتتاح حافظ صلاح الدین سراجی صدر المدرسین مدرسہ ھذا کی تلاوت قرآن سے ہوا۔ اس کے بعد نسیمہ خاتون اور ان کی سہیلیوں نے ترانہء نیپال " سیو تھنگا پھول کا ہامی ایوٹئی مالا نیپالی" سے حب الوطنی کا ثبوت دیا اور سب...
← مزيد پڑھئے
وائٹ ہاؤس میں اعلان کرتے ہوئے امریکی صدرکا کہناتھا کہ انہیں معلوم ہے کہ اپوزیشن اس ایمرجنسی کو چیلنج کردے گی۔ ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ ہوسکتا ہےکہ کورٹ بھی اس کے خلاف فیصلہ دے لیکن صورت حال ایسی ہے کہ ان کے پاس اختیارات کو استعمال کرنے کے سوا کوئی چارہ نہیں ہے۔ امریکی صدر سرحدی دیوار کے اپنے مطالبے کو عملی جامہ پہنانے کے لیے کانگرس کو بائی...
← مزيد پڑھئے
مکّہ مکرمہ(17فروری 2019ء ) وزارت حج وہ عمرہ کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ رواں عمرہ سیزن یعنی یکم محرم الحرام سے لے کر 9 جمادی الثانی تک عمرہ کے خواہش مند کلمہ گو افراد کو 3896000 ویزے جاری کیے جا چکے ہیں۔ جن میں سے اب تک 3454398 ارضِ مقدس پہنچ چکے ہیں۔ 30232015 افراد عمرہ کی سعادت حاصل کرکے اپنے وطن لوٹ چکے ہیں۔ اس وقت مملکت میں موجود عمرہ زائرین...
← مزيد پڑھئے