اہم خبریں

ضلع بارا اور پرسا میں شدید آندھی کے سبب بھیانک تباہی/سوگ کا اعلان/ مہلوکین کی شناخت فہرست

كليا/ كيئر خبر ضلع بارا اور پرسا میں شدید آندھی کے سبب بھیانک تباہی ہوئی ہے انسانی جانوں کے علاوہ مویشی فصل اور انفراسٹرکچر کو شدید نقصان پہنچا ہے / پردیش میں سوگ کا اعلان کیا گیا ہے / بعض مہلوکین کی شناخت كي فهرست موصول ہوئی ہے.

← مزيد پڑھئے

ضلع بارا اور پرسا میں تیز آندھی سے 40 سے زائد سے افراد کی موت / 600 سے زیادہ زخمی / 3000سے زائد گھر منہدم

 کیئر خبر:  1 اپریل موصلہ و مصدقہ خبروں کے مطابق اتوار دن گزار کرکے رات میں آئی  تیز آندھی اور بارش کیوجہ سے ضلع بارا اور پرسا میں اب 40 افراد جاں  بحق اور 612 افراد زخمی ہوچکے ہیں تیلکوا ِ سمرون گڈھ ِ،ترسونیِ بھلوہی ِہردیا بھلوہی پرشورام فور ِِدھرم نگر گاؤں میں  مالی جانی نقصانات زیادہ ہوئے اس موقع پر صوبہ کے وزیر اعلی لال بابو راؤت نے مرنے والوں کے گھر والوں...

← مزيد پڑھئے

دہشت گرد جوکر رہے ہیں وہ مذہب نہیں: پوپ فرانسس

رباط: عیسائیوں کے مذہبی پیشوا پوپ فرانسس کا کہنا ہے کہ مذہب پرستی کی مخالفت کرنا ضروری ہے۔ تفصیلات کے مطابق رومن کیتھولک میسحیوں کے روحانی پیشوا پوپ فرانسس نے مراکش کے دارالحکومت رباط کی تاریخی مسجد میں خطاب کرتے ہوئے کہا کہ دہشت گرد جوکر رہے ہیں وہ مذہب نہیں ہے۔عیسائیوں کے مذہبی پیشوا پوپ فرانسس نے کہا کہ مذہب پرستی کی مخالفت کرنا ضروری ہے۔ رومن کیتھولک کے...

← مزيد پڑھئے

افغانستان کے نائب صدر عبدالرشید دوستم قاتلانہ حملے میں بال بال بچ گئے

کابل: افغانستان کے نائب صدر عبدالرشید دوستم کے قافلے پر حملہ کیا گیا جس کے نتیجے میں ان کا سیکیورٹی گارڈ ہلاک ہوگیا، حملےکی ذمہ داری طالبان نے قبول کر لی۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق  افغانستان کے نائب صدر عبدالرشید دوستم کے قافلے پر حملہ اس وقت کیا گیا جب وہ افغان چیف ایگزیکٹو عبداللہ عبداللہ کی انتخابی مہم میں شرکت کے بعد شبرغان ہائی وے کے ذریعے...

← مزيد پڑھئے

ٹرمپ کا شمالی کوریا سے تمام جوہری ہتھیار امریکا کے حوالے کرنے کا مطالبہ

ٹرمپ کا شمالی کوریا سے تمام جوہری ہتھیار امریکا کے حوالے کرنے کا مطالبہواشنگٹن: (31 مارچ 2019) غیر ملکی خبر رساں ادارے رائٹرز نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کم جونگ سے ملاقات میں شمالی کوریا کے تمام جوہری ہتھیار امریکا کے حوالے کرنے کا مطالبہ کیا تھا۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے ’ رائٹرز‘ نے اپنی ایک رپورٹ میں دعویٰ کیا ہے کہ صدر ٹرمپ نے...

← مزيد پڑھئے

مظلوم فلسطینیوں کے اسرائیلی مظالم کے خلاف ’مارچ آف ریٹرن‘ کو ایک سال مکمل

غزہ: مظلوم فلسطینیوں کے اسرائیلی مظالم کے خلاف ’مارچ آف ریٹرن‘ کو ایک سال مکمل ہو گیا۔ 30 مارچ 2018 سے فلسطینیوں نے غزہ سرحد پر ہفتہ وار احتجاج کا سلسلہ شروع کیا تھا جسے مارچ آف ریٹرن کا نام دیا گیا۔مارچ آف ریٹرن کو ایک سال مکمل ہونے پر فلسطینیوں نے غزہ سرحد پر ایک بار پھر مظاہرہ جہاں صیہونی فوجیوں کی فائرنگ اور شیلنگ سے شہید ہونے والے فلسطینیوں...

← مزيد پڑھئے

معجزات سے بھرے ’القرآن پارک‘ کا افتتاح

دبئی (كيئرخبر آن لائن) دنیا کے پہلے عظیم و شان ’قرآن پارک‘ کا متحدہ عرب امارات میں جمعہ کو افتتاح کردیا گیا ، اس پارک میں قرآن کریم میں بیان کئے گئے درختوں اور پودوں کو لگایا گیا ہے جبکہ قرآن پاک کے کرشمے اور واقعات سے متعلق آگاہی دی گئی،یہاں جانے والوں کوان معجزات کے بارے میں معلوم ہوگا جن کا قرآن مجید میں ذکر آیا ہے ۔ تٍفصیلات...

← مزيد پڑھئے

سعودی وزیر مملکت امور خارجہ عادل الجبیر کا دورہ نیوزی لینڈ،

کرائسٹ چرچ (كيئرخبر آن لائن )سعودی عرب کے وزیر مملکت برائے امور خارجہ عادل الجبیر نے نیوزی لینڈ کا دورہ کیا ہے جہاں انہوں نے سانحہ کرائسٹ چرچ کے شہداء کی یاد میں منعقد ہ تقریب میں شرکت کی ہے ۔ میڈیارپورٹس کے مطابق سعودی وزیر مملکت خارجہ امور نے دہشت گردی کے المناک واقعہ میں شہید و زخمی ہونیوالے افراد کے لواحقین سے ملاقات کی جبکہ وہ سانحہ میں...

← مزيد پڑھئے

اداکارہ ارمیلا ماٹونڈکر کانگریس جماعت میں شامل

ممبئي:(29 مارچ 2019) بھارتی فلم انڈسٹری کی معروف اداکارہ ارمیلا ماٹونڈکر نے کانگریس کی جماعت میں شمولیت اختیار کرلی۔تفصیلات کے مطابق بھارتی ارمیلا ماٹونڈکرنے کانگریس جماعت کے صدر راہول گاندھی سے ملاقات کے بعد پارٹی میں شامل ہونے کا اعلان کیا۔صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے اداکارہ کا کہنا تھا کہ انتخابات کے لئے کانگریس میں شمولیت اختیار نہیں کی، وہ کانگریس کے نظریات پر یقین رکھتی ہیں اسی وجہ سے...

← مزيد پڑھئے

امریکی صدر کے مخالفین پر وار،فریب اپنے انجام کو پہنچ گیا:ڈونلڈ ٹرمپ

واشنگٹن-امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے سیاسی مخالفین پر الزام عائد کیا ہے کہ انھوں نے خصوصی مشیر رابرٹ ملر کی جانب سے صدارتی انتخاب میں مبینہ روسی مداخلت کے بارے میں تحقیقات کو غیرقانونی طریقے سے اقتدار حاصل کرنے کی کوشش کے لیے استعمال کیا۔ تحقیقات ختم ہونے کے بعد ریاست مشی گن میں اپنی پہلی سیاسی ریلی میں اپنے ہزاروں حمایتیوں سے خطاب کرتے ہوئے صدر ٹرمپ کا...

← مزيد پڑھئے

چیف ایڈیٹر

دفتر

  • محکمہ اطلاعات رجسٹریشن : ٧٧١
  • news.carekhabar@gmail.com
    بشال نگر، کاٹھمانڈو نیپال
Flag Counter