اہم خبریں

شارجہ میں ٹریفک خلاف ورزیوں پر گاڑیوں کی پکڑ دھکڑ شروع ہوگئی

شارجہ(ایکم مارچ 2019ء ) شارجہ میں سنگین ٹریفک خلاف ورزیوں کے مرتکب افراد کی شامت آ گئی ہے۔ جو لوگ اپنے گھر کے باہر پارکنگ کے لیے غیر مخصوص مقامات پر گاڑیاں کھڑی کرتے ہیں، پولیس کی جانب سے اُن کی گاڑیاں ضبط کرنے کے علاوہ جرمانے بھی عائد کیے جا رہے ہیں۔ پولیس کے مطابق سال 2018ء کے دوران اس نوعیت کی ٹریفک خلاف ورزی پر تین ہزار سے گاڑیاں ضبط کی گئیں۔تاہم پولیس کی جانب سے ایک اچھا کام یہ کیا جا رہا ہے کہ یہ گاڑیاں مخصوص...

← مزيد پڑھئے

سعودی عرب میں مزید شعبوں میں سعودائزیشن ہونے جا رہی ہے

   ریاض(یکم مارچ 2019ء ) سعودی مملکت میں درجنوں شعبوں میں سعودائزیشن کا نفاذ ہو چکا ہے جس کے لاکھوں غیر مْلکی ملازمتوں سے فارغ ہو کر اپنے وطن کو روانہ ہو چکے ہیں اور اْن کی جگہسعودی نوجوان بھرتی کیے جا رہے ہیں۔ وزارت محنت و سماجی بہبود کے مطابق جن شعبوں میں سعودائزیشن کا نفاذ ہوا ہے،اْن میں نگرانی کی خاطر ہزاروں انسپکٹرز چھاپے مار رہے ہیں۔جن مقامات پر خلاف ورزی...

← مزيد پڑھئے

سعودی عالم نے قبر کُشائی کے معاملے کے حوالے سے اہم فتویٰ دے دیا

ریاض(24فروري 2019ء ) سعودی عالم عبداللہ المنیع نے واضح کیا ہے کہ عام حالات میں قبر کُشائی کی اجازت نہیں ہے۔ قبر صرف کسی نجی فائدے یا عوامی مفاد کی خاطر ہی دوبارہ کھُلوائی جا سکتی ہے۔ یہ بات اُنہوں نے ایک سعودی ٹی وی چینل کے فتاویٰ سے متعلق پروگرام میں سوال کے جواب میں کہی۔ ایک شخص نے اُن سے سوال کیا تھا کہ قبر کُشائی کی اجازت کن حالات میں ہے۔جس...

← مزيد پڑھئے

سعودیوں کے نام سے کاروبار کرنے والے غیر مُلکیوں کی اطلاع پر شاندار انعام

ریاض(24 فروري  2019ء ) وزارت تجارت و سرمایہ کاری کی جانب سے اعلان کیا گیا ہے کہ جو شخص سجل تجاری کی خلاف ورزی کی اطلاع دے گا یعنی ایسے سعودی جو غیر مُلکیوں کو اُن کے نام سےکاروبار کرا رہے ہیں، اُن کے بارے میں اطلاع دینے والے کو انعام سے نوازا جائے گا۔ لیکن ایسا اسی صورت میں ہو گا کہ اگر اطلاع درست ثابت ہو۔ مخبر کوسعودی اور اُس غیر مُلکی...

← مزيد پڑھئے

دُبئی کے فرمانروا کی جانب سے کویتی امیر کو ورلڈ ریکارڈ تحف

دُبئی( 24 فروري 2019 ء ) کویت اور متحدہ امار ات کے درمیان شروع سے ہی انتہائی خوشگوار تعلقات رہے ہیں اور یہ برادرانہ تعلقات روز بروز مزید بڑھتے جا رہے ہیں۔ اسی وجہ سے کویت کے 58 ویں قومی دِن کے موقع پر متحدہ عرب اماراتکے نائب صدر اور وزیر اعظم و حاکم دبئی شیخ محمد بن راشد المکتوم نے کویتی شہریوں کو خراجِ تحسین پیش کرتے ہوئے کہا ہے ’کویت کی...

← مزيد پڑھئے

جدہ: ری انٹری ویزے پر جانے والے غیر مُلکی کے اہلِ خانہ کے خروجِ نہائی کا معاملہ

جدہ(24فروری 2019ء ) سعودی محکمہ پاسپورٹ اینڈ امیگریشن ’جوازات‘ کا کہنا ہے کہ ایگزٹ ری انٹری ویزے  پر گئے غیر مُلکیوں کے اہلِ خانہ کا خروجِ نہائی نہیں ہو سکتا۔ اُردو نیوز کی جانب سے دی گئی رپورٹ کے مطابق کہ خاندان کے سربراہ کا اسپانسر کی جانب سے خروج نہائی لگائے جانے کی صورت میں اہلِ خانہ جو کہ ری انٹری ویزے پر مملکت سے باہر ہوں، اُنکا خروجِ وعودہ خود...

← مزيد پڑھئے

دُبئی میٹرو سٹیشنز پرصفائی کا کام روبوٹس نے شروع کر دیا

دُبئی(22فروری 2019ء ) دُبئی روڈز اینڈ ٹرانسپورٹ اتھارٹی نے ایک انقلابی قدم اُٹھاتے ہوئے میٹرو سٹیشنز پر صفائی کا کام جیتے جاگتے انسانوں سے لے کر روبوٹس کے حوالے کر دیا ہے۔ اتھارٹی کے مطابق یہ اقدام مملکت میں آرٹیفیشل انٹیلی جنس ٹیکنالوجی کو رواج دینے کے غرض سے لیا گیا ہے۔ جس کا مقصد سمارٹ دُبئی کی سٹریٹجک ہدف کا حصول ہے۔اتھارٹی کے مطابق روبوٹس سے صفائی کا کام لینے کا یہ اقدام...

← مزيد پڑھئے

جدہ: شہریوں کو جھانسا دے کر لُوٹنے والے پاکستانی اور دیگر غیر مُلکی گرفتار

جدہ(21فروری 2019ء ) جدہ پولیس نے مالیاتی فراڈ میں ملوث متعدد ایشیائی تارکین کو گرفتار کر لیا ہے جن میں پاکستانی ملازمین بھی شامل ہیں۔ ان افراد کے خلاف قانونی کارروائی شروع کر دی گئی ہے۔ پولیس کے مطابق یہ درجنوں مقامی اور غیر مُلکی افراد کی جانب سے اطلاع مِلی تھی کہ نامعلوم افراد اُن سے ٹیلی فون پر رابطہ کر کے اُنہیں معروف ٹیلی کام کمپنیوں کی جانب سے کیش پرائز نکلنے کے جھانسہ دے کر...

← مزيد پڑھئے

سعودی شُوریٰ نے گھنٹوں کے حساب سے تنخواہ کی تجویز مسترد کر دی

ریاض(21فروری 2019ء ) سعودی شُوریٰ کونسل نے گزشتہ روز وزارت محنت و سماجی بہبود کی جانب سے پیش کی گئی ایک اہم تجویز کو مسترد کر دیا۔ وزارت محنت نے تجویز پیش کی تھی کہ نجی شعبے میں ملازمین کو تنخواہیں ماہانہ بُنیادوں کی بجائے گھنٹوں کے حساب سے دی جائے۔ یعنی وہ ایک مہینے میں جتنے گھنٹے کام کریں، اُنہیں اُتنے گھنٹوں کے حساب سے تنخواہ دی جائے۔یہ تجویز شُوریٰ کونسل...

← مزيد پڑھئے

امریکی میزائل نصب ہوئے تو یورپ اور امریکا روس کے نشانے پر: پوٹن

روسی صدر ولادیمیر پوٹن نے کہا ہے کہ اگر امریکا نے اپنے اتحادی یورپی ممالک میں درمیانے فاصلے تک مار کرنے والے کوئی جوہری میزائل نصب کیے تو ان یورپی ممالک کے علاوہ خود امریکا بھی جواباﹰ روسی میزائلوں کے نشانے پر ہو گا۔ روسی دارالحکومت ماسکو سے بدھ بیس فروری کو ملنے والی نیوز ایجنسی روئٹرز کی رپورٹوں کے مطابق صدر ولادیمیر پوٹن نے یہ بات آج ملکی پارلیمان...

← مزيد پڑھئے

چیف ایڈیٹر

دفتر

  • محکمہ اطلاعات رجسٹریشن : ٧٧١
  • news.carekhabar@gmail.com
    بشال نگر، کاٹھمانڈو نیپال
Flag Counter