اہم خبریں

ریاض: کارکنوں کو تنخواہیں بروقت ادا نہ کرنے والے کفیلوں کی شامت آ گئی

ریاض(18 جنوری 2019ء) سعودی مملکت میں اب وہ ادارے اور کفیل جو اپنے ملازمین کی تنخواہیں ادا کرنے میں ٹال مٹول سے کام لیتے ہیں، یا بہت تاخیر سے ادا کرتے ہیں، اب وہ جرمانوں سے نہیں بچ سکیں گے۔ سعودی مملکت میں گزشتہ چند ماہ سے قائم لیبر کورٹس غیر مُلکی کارکنوں کے لیے بہت مددگارثابت ہو رہی ہیں۔ سعودی وزارت انصاف کی جانب سے جاری ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ سعودی لیبر کورٹس کی...

← مزيد پڑھئے

کینیا میں ہوٹل پر دہشت گردوں کا حملہ، 15 افراد ہلاک

نیروبی- کینیا کے دارالحکومت نیروبی میں ہوٹل پر دہشت گردوں کے حملے کے نتیجے میں 15 افراد ہلاک ہوگئے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق کینیا کے دارالحکومت نیروبی میں ہوٹل پر دہشت گردوں کے حملے کے نتیجے میں 15 افراد ہلاک ہوگئے۔ پولیس کے سرچ آپریشن کے دوران تمام حملہ آور مارے گئے۔کینیا کے صدر نے ہوٹل کے اطراف جاری سرچ آپریشن کے خاتمے کا اعلان کرتے ہوئے بتایا...

← مزيد پڑھئے

برطانوی وزیراعظم بال بال بچ گئیں

لندن-بریگزٹ معاہدے پر ہونے والی ووٹنگ میں ناکامی کے بعد برطانوی وزیراعظم تھریسامے کی حکومت بال بال بچ گئی۔برطانوی وزیر اعظم تھریسامے کے خلاف دارالعوام میں تحریک عدم اعتماد 19 ووٹوں سے ناکام ہوگئی۔ تھریسامے کی حمایت میں 325 جبکہ مخالفت میں 306 ووٹ آئے جس کے باعث ان کی وزارت عظمی کی کرسی بچ گئی۔ تھریسامے نے اظہار اعتماد پر ارکان پارلیمنٹ کا شکریہ ادا کیا ہے۔خیال رہے کہ...

← مزيد پڑھئے

غیر مُلکی کارکنان کو شاندار خبر سُنا دی گئی

جدہ(16 جنوری 2019ء) سعودی مملکت میں غیر مُلکی کارکنان کو شاندار خبر سُنا دی گئی۔ وزارت ماحولیات، پانی و زراعت نے اعلان کیا ہے کہ 20 زرعی پیشوں کو سعودائزیشن سے مستثنیٰ قرار دے دیا گیا ہے۔ اس طرح ان شعبوں میں کام کرنے والے لاکھوں غیر مُلکیوں پر سے ملازمت ختم ہو جانے کا خوف ختم ہو گیا ہے۔ اب وہ بے فکری کے ساتھ اپنی ملازمت کا سلسلہ اگلے کئی سالوں تک جاری رکھ سکتے ہیں۔سعودائزیشن...

← مزيد پڑھئے

پاسپورٹ اور اقامہ اپنے پاس رکھنے والے کفیل کو سزا ہو گی : سعودى عرب

ریاض جنوری 2019ء سعودی وزیر محنت و سماجی بہبود فروغ احمد الراجحی نے خبردار کیا ہے کہ کوئی کفیل اپنے کارکن کا پاسپورٹ اپنے پاس رکھنے کا مجاز نہیں ہے۔ نئے لیبر قوانین کے مطابق کفیل کو پابند کیا گیا ہے کہ وہ کارکن کا پاسپورٹ اپنے پاس نہیں رکھے گا، بلکہ کارکن کے پاس ہی رہنے دے گا۔ اسی طرح نئے اقامہ و لیبر قوانین کے مطابق غیر مُلکی ملازم...

← مزيد پڑھئے

افریقی ملک سومالیلنڈ میں کرنسی نوٹوں کی کلو کے بھائو فروخت

حیران کن طور پر دنیا میں ایک جگہ ایسی بھی ہے جہاں پر کرنسی نوٹ کلو کے بھائو بکتے ہیں۔ ہارجیسا حیران کن طور پر دنیا میں ایک جگہ ایسی بھی ہے جہاں پر کرنسی نوٹ کلو کے بھائو بکتے ہیں۔ افریقی ملک سومالیلنڈ میں سڑکوں پر نوٹوں کے بنڈل بکتے ہیں۔ کلو کے بھاؤ بکتے ان نوٹوں کے بنڈلز کی فروخت کیوجہ حیران کر دینے والی ہے ۔مقامی لوگ...

← مزيد پڑھئے

سعودی نظامِ انصاف میں تاریخی تبدیلی کر دی گئی

ریاض(15جنوری 2019ء) سعودی اعلیٰ عدالتی کونسل کی جانب سے تمام ججوں کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ فوجداری مقدمات میں ملزم کو صرف اُسی صورت میں سزا سُنائیں اگر اُس پر جرم کا ارتکاب مکمل طور پر ثابت ہو جائے۔ اگر ذرا سا بھی شک ہو تو ملزم کو اُس کا فائدہ دیتے ہوئے بری کر دیا جائے۔ کسی ملزم کو صرف اسی صورت میں سزا سُنائی جائے گی اگر اُس...

← مزيد پڑھئے

امریکی صدر کی ترکی کے خلاف موقف میں نرمی

وائٹ ہاؤس کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ترکی کے صدر رجب طیب اردوغان سے بات کرتے ہوئے انھیں یقین دہانی کرائی ہے کہ وہ شام میں ترکی کے سکیورٹی خدشات سے آگاہ ہیں اور اس حوالے سے ان کی مدد کرنا چاہتے ہیں۔ یہ بیان صدر ٹرمپ کی جانب سے اختتامِ ہفتہ پر کی جانے والی ان ٹویٹس میں دیے گئے پیغام سے بالکل مختلف ہے جن میں...

← مزيد پڑھئے

بھارت سے اس سال 2340 خواتین بغیر محرم کے حج پر جائیں گی

نئی دہلی  14 جنوری2019ء) بھارت سے اس سال حج کے لئے 2340 خواتین بغیر محرم کے سعودی عرب جائیں گی۔بھارتی سنٹرل حج کمیٹی کے مطابق بغیر محرم حج کے لئے جانے والی خواتین کی تعداد گزشتہ سال سے دوگنا ہو گئی ہے اور ان تمام خواتین کی درخواستیں قرعہ اندازی میں شامل کئے بغیر منظور کر لی گئی ہیں۔ سنٹرل حج کمیٹی کے چیف ایگزیکیٹیو آفیسر ڈاکٹر مقصود احمد خان کے مطابق بغیر محرم کے حج پر جانے والی خواتین کو خصوصی طور سہولیات فراہم کرنے کے علاوہ ان کو سیکیورٹی...

← مزيد پڑھئے

سعودی مملکت میں کفیل کی تبدیلی کے حوالے سے ترمیمی قانون جاری

ریاض(۔12 جنوری 2019ء) وزارت محنت نے نقل کفالہ سے متعلق نئے قواعد و ضوابط جاری کر دیئے ہیں۔ جن کے مطابق نقل کفالہ کے لیے کسی غیر مُلکی کارکن کو کسی آجر کے پاس مخصوص مُدت تک کام کرنے کی شرط ختم کر دی گئی ہے۔ اگر کوئی غیر مُلکی کارکن ایک ادارے سے دُوسرے ادارے میں نقل کفالہ کی درخواست دیتا ہے اور منقول الیہ ادارے کے پاس اُس...

← مزيد پڑھئے

چیف ایڈیٹر

دفتر

  • محکمہ اطلاعات رجسٹریشن : ٧٧١
  • news.carekhabar@gmail.com
    بشال نگر، کاٹھمانڈو نیپال
Flag Counter