اہم خبریں

چین میں ‘آئس’ نامی منشیات کے گاڈ فادر کو پھانسی

چین کے سرکاری ذرائع ابلاغ کے مطابق کیمونسٹ پارٹی سے تعلق رکھنے والے ایک بڑے منشیات فروش کو پھانسی دے دی گئی ہے۔ چین کے جنوبی صوبے گوانگ ڈانگ کے گاؤں بوشے کے کیمونسٹ پارٹی کے سربراہ کائے ڈانگجیا کو کرسٹل میتھ المعروف آئس کا گاڈر فادر تصور کیا تھا۔ کائے ڈانگجیا جس گاؤں کے سربراہ تھے اس گاؤں کے بیس فیصد گھروں میں کرسٹل میتھ تیار کی جاتی تھی۔...

← مزيد پڑھئے

دُبئی میں ایمنسٹی سکیم سے ایک لاکھ پانچ ہزار سے زائد افراد نے فائدہ اُٹھایا

دُبئی(18جنوری 2019ء) یکم اگستء 2018سے لے کر 31 دسمبر 2018ء تک امارات بھر میں ایمنسٹی پروگرام سے لاکھوں افراد نے فائدہ اُٹھایا۔ صرف دُبئی میں ہی ایک لاکھ پانچ ہزار سے زائدغیر قانونی طور پر مقیم افراد نے ایمنسٹی سکیم سے فائدہ اُٹھا کراپنے ذمے ہزاروں اور لاکھوں درہم کے جرمانے معاف کرائے اور اپنا سٹیٹس قانونی کروا کے مملکت میں اپنے قیام کو مزید بڑھا لیا یا پھر آؤٹ...

← مزيد پڑھئے

جدہ: رواں عمرہ سیزن کے دوران 25لاکھ سے زائد زائرین سعودی مملکت آ چکے

جدہ(18 جنوری 2019ء) وزارت حج و عمرہ کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ رواں عمرہ سیزن یعنی یکم محرم الحرام 1440ھ سے 9 جمادی الاول 1440ھ تک تقریباً ستائیس لاکھ فرزندانِ توحید کوعمرہ ویزے جاری کیے جا چکے ہیں۔ جن میں سے اب تک 25 لاکھ 17 ہزار 623 افراد مملکت آ چکے ہیں، جن میں سے 21 لاکھ 38 ہزار 501 معتمرین عمرہ کی سعادت حاصل کرنے کے بعد وطن کو رخصت...

← مزيد پڑھئے

خواتین شہر کے اندر غیر مُلکی ڈرائیور کے ساتھ سفر کر سکتی ہیں

ریاض(18 جنوری 2019ء) ممتاز سعودی عالمِ دین پروفیسر شیخڈاکٹر یوسف الشبیلی نے کہا ہے کہ خواتین شہر کے اندر غیر مُلکی ڈرائیورز کے ساتھ سفر کر سکتی ہیں۔ ڈاکٹر یوسف الشبیلی جو امام محمد بن سعود اسلامی یونیورسٹی میں درس و تدریس کے سلسلے سے وابستہ ہیں، اُنہوں نے ان خیالات کا اظہار سعودی ٹی وی چینل کے ایک مذہبی پروگرام کے دوران کیا۔اس پروگرام کے دوران ایک سوال کے جواب میں اُنہوں نے کہا کہ مسلمان...

← مزيد پڑھئے

ریاض: کارکنوں کو تنخواہیں بروقت ادا نہ کرنے والے کفیلوں کی شامت آ گئی

ریاض(18 جنوری 2019ء) سعودی مملکت میں اب وہ ادارے اور کفیل جو اپنے ملازمین کی تنخواہیں ادا کرنے میں ٹال مٹول سے کام لیتے ہیں، یا بہت تاخیر سے ادا کرتے ہیں، اب وہ جرمانوں سے نہیں بچ سکیں گے۔ سعودی مملکت میں گزشتہ چند ماہ سے قائم لیبر کورٹس غیر مُلکی کارکنوں کے لیے بہت مددگارثابت ہو رہی ہیں۔ سعودی وزارت انصاف کی جانب سے جاری ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ سعودی لیبر کورٹس کی...

← مزيد پڑھئے

کینیا میں ہوٹل پر دہشت گردوں کا حملہ، 15 افراد ہلاک

نیروبی- کینیا کے دارالحکومت نیروبی میں ہوٹل پر دہشت گردوں کے حملے کے نتیجے میں 15 افراد ہلاک ہوگئے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق کینیا کے دارالحکومت نیروبی میں ہوٹل پر دہشت گردوں کے حملے کے نتیجے میں 15 افراد ہلاک ہوگئے۔ پولیس کے سرچ آپریشن کے دوران تمام حملہ آور مارے گئے۔کینیا کے صدر نے ہوٹل کے اطراف جاری سرچ آپریشن کے خاتمے کا اعلان کرتے ہوئے بتایا...

← مزيد پڑھئے

برطانوی وزیراعظم بال بال بچ گئیں

لندن-بریگزٹ معاہدے پر ہونے والی ووٹنگ میں ناکامی کے بعد برطانوی وزیراعظم تھریسامے کی حکومت بال بال بچ گئی۔برطانوی وزیر اعظم تھریسامے کے خلاف دارالعوام میں تحریک عدم اعتماد 19 ووٹوں سے ناکام ہوگئی۔ تھریسامے کی حمایت میں 325 جبکہ مخالفت میں 306 ووٹ آئے جس کے باعث ان کی وزارت عظمی کی کرسی بچ گئی۔ تھریسامے نے اظہار اعتماد پر ارکان پارلیمنٹ کا شکریہ ادا کیا ہے۔خیال رہے کہ...

← مزيد پڑھئے

غیر مُلکی کارکنان کو شاندار خبر سُنا دی گئی

جدہ(16 جنوری 2019ء) سعودی مملکت میں غیر مُلکی کارکنان کو شاندار خبر سُنا دی گئی۔ وزارت ماحولیات، پانی و زراعت نے اعلان کیا ہے کہ 20 زرعی پیشوں کو سعودائزیشن سے مستثنیٰ قرار دے دیا گیا ہے۔ اس طرح ان شعبوں میں کام کرنے والے لاکھوں غیر مُلکیوں پر سے ملازمت ختم ہو جانے کا خوف ختم ہو گیا ہے۔ اب وہ بے فکری کے ساتھ اپنی ملازمت کا سلسلہ اگلے کئی سالوں تک جاری رکھ سکتے ہیں۔سعودائزیشن...

← مزيد پڑھئے

پاسپورٹ اور اقامہ اپنے پاس رکھنے والے کفیل کو سزا ہو گی : سعودى عرب

ریاض جنوری 2019ء سعودی وزیر محنت و سماجی بہبود فروغ احمد الراجحی نے خبردار کیا ہے کہ کوئی کفیل اپنے کارکن کا پاسپورٹ اپنے پاس رکھنے کا مجاز نہیں ہے۔ نئے لیبر قوانین کے مطابق کفیل کو پابند کیا گیا ہے کہ وہ کارکن کا پاسپورٹ اپنے پاس نہیں رکھے گا، بلکہ کارکن کے پاس ہی رہنے دے گا۔ اسی طرح نئے اقامہ و لیبر قوانین کے مطابق غیر مُلکی ملازم...

← مزيد پڑھئے

افریقی ملک سومالیلنڈ میں کرنسی نوٹوں کی کلو کے بھائو فروخت

حیران کن طور پر دنیا میں ایک جگہ ایسی بھی ہے جہاں پر کرنسی نوٹ کلو کے بھائو بکتے ہیں۔ ہارجیسا حیران کن طور پر دنیا میں ایک جگہ ایسی بھی ہے جہاں پر کرنسی نوٹ کلو کے بھائو بکتے ہیں۔ افریقی ملک سومالیلنڈ میں سڑکوں پر نوٹوں کے بنڈل بکتے ہیں۔ کلو کے بھاؤ بکتے ان نوٹوں کے بنڈلز کی فروخت کیوجہ حیران کر دینے والی ہے ۔مقامی لوگ...

← مزيد پڑھئے

چیف ایڈیٹر

دفتر

  • محکمہ اطلاعات رجسٹریشن : ٧٧١
  • news.carekhabar@gmail.com
    بشال نگر، کاٹھمانڈو نیپال
Flag Counter