چین کی سب سے طویل زِپ لائن عوام کیلئے کھول دی گئی

4 اپریل, 2019

چین کی سب سے طویل زِپ لائن عوام کیلئے کھول دی گئی   ۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق چین کی سب سے طویل زِپ لائن عوام کیلئے کھول دی گئی،  پہاڑ سے جھیل تک نصب اس 15سو میٹر لمبی زِپ لائن کے ذریعے ایڈونچر کے شوقین 120کلو میٹر فی گھنٹے  کی رفتار سے کسی پرندے کی طرح اڑ سکتے ہیں ۔خطروں کے کھلاڑیوں کیلئے سیکڑوں میٹر طویل زِپ لائن کا انوکھا ایڈونچر خطروں کے کھلاڑیوں کی توجہ کا مرکز بنا ہوا ہے۔

آپ کی راۓ

چیف ایڈیٹر

دفتر

  • محکمہ اطلاعات رجسٹریشن : ٧٧١
  • news.carekhabar@gmail.com
    بشال نگر، کاٹھمانڈو نیپال
Flag Counter