ریاض: امریکا ایران کشیدگی پر سعودی عرب نے 30مئی کو خلیجی ریاستوں کے رہنماؤں کا اہم اجلاس بلا لیا۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو نے سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے ٹیلی فونک رابطہ کیا جس میں دونوں رہنماؤں کے درمیان خطے کی صورتحال اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ دوسری جانب ایران اور امریکا میں بڑھتی ہوئی...
← مزيد پڑھئے
برازیل کی ریاست پارا کے شہر بیلم کے ایک بار میں مسلح افراد نے فائرنگ کر دی جس کے نتیجے میں6خواتین سمیت 11افراد ہلاک،1شخص زخمی جبکہ ایک حملہ آور بھی زخمی ہو گیا۔ برازیلین حکام نے واقعہ کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا ہے کہ 7مسلح افراد نے بار میں فائرنگ کی اور فرار ہو گئے،فائرنگ سے 11 افراد ہلاک ہوئے ہیں۔ مقامی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ فائرنگ سے...
← مزيد پڑھئے
مصر میں سیاحوں کی بس میں دھماکا، 16 افراد زخمی : مصر میں اہرامات مصر کے قریب سیاحوں کی بس میں دھماکا ہوا ہے ۔ بم حملے میں 16افراد زخمی ہوگئے۔مصر میں اہرامات مصر کے قریب سیاحوں کی بس کونشانہ بنایا گیا۔ مصری حکام کے مطابق لگتاہےکہ بم حملے میں سیاحوں کی بس کو ٹارگٹ کیا گیا ہے۔
← مزيد پڑھئے
سعودی عرب نے اس ماہ کی تیس تاریخ کو خلیج اور عرب ملکوں کے رہنمائوں کا ہنگامی سربراہ اجلاس طلب کیا ہے۔سعودی وزیر خارجہ عادل الجبیر نے جدہ میں ایک بیان میں کہا کہ سربراہ اجلاس میں اس ہفتے سعودی عرب اور پڑوسی ملک متحدہ عرب امارات پر ہونے والے حملوں کے اثرات پر غور کیا جائے گا۔انہوں نے کہا کہ سعودی عرب جنگ ٹالنا چاہتا ہے تاہم ایران کی...
← مزيد پڑھئے
بھارت کے پارلیمانی انتخابات کے آخری مرحلے میں اتوار کو پولنگ ختم ہو چکی ہے اور ملک میں تمام ایگزٹ پولز کے مطابق وزیر اعظم مودی کی سربراہی میں ان کی جماعت بی جے پی کے جیتنے کے قوی امکانات ہیں۔ ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ ‘ماضی میں ایگزٹ پولز اکثر غلط ثابت ہوتے رہے ہیں، 543 رکنی پارلیمنٹ میں اکثریت کے لیے 273 نشستیں حاصل کرنا ضروری ہیں۔...
← مزيد پڑھئے
یاد رہے کہ رواں ماہ کے آغاز میں امریکا نے ایرانی تیل کی درآمدات پر دی گئی چھوٹ ختم کرنے کا اعلان کیا اور ایران سے تیل خریدنے والے ممالک کو خبردار کیا کہ اگر وہ ایسا کریں گے تو انہیں امریکی پابندیوں کا سامنا کرنا پڑے گا۔ ایران نے امریکا کے اس اقدام کی مذمت کی اور اسے معاشی دہشت گردی قرار دیا اور ساتھ ہی ایران نے 2015...
← مزيد پڑھئے
کیا امریکہ ایران کے ساتھ جنگ کی تیاری کر رہا ہے ؟ دو طرح کے بیان چل رہے ہیں۔ پہلا بیان یہ ہے کہ ایران سے کسی بھلے کی توقع نہ کریں۔ امریکی جنگی تیاریاں ایران کی جانب سے خطے میں امریکی مفادات کو نشانہ بنانے کی اطلاعات کے ردعمل میں ہیں۔ ٹرمپ انتظامیہ خطے میں امریکی مفادات کو ایرانی خطرے کا تو ذکر کرتی ہے لیکن ابھی تک کسی...
← مزيد پڑھئے
سعودی عرب کے وزیر خارجہ عادل الجبیر نے الزام عائد کیا ہے کہ ایران خطے میں عدم استحکام کے لئے جنگ چھیڑنا چاہتا ہے عالمی قوتیں ایران کو اس کے مقاصد سے روکیں۔ ریاض میں ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے گفتگو میں سعودی وزیر خارجہ کا کہنا تھا کہ سعودی عرب خطے میں جنگ کا خطرہ ٹالنے کی پوری کوشش کرے گا۔ ان کے بقول اگر جنگ مسلط کی گئی...
← مزيد پڑھئے
ترکی کے صدر رجب طیب ایردوآن کا کہنا ہے کہ روس سے ایس۔400 طرز کے دفاعی سسٹم کی خریداری کا معاملہ طے شدہ ہے۔ انھوں نے کہا کہ ان کا ملک ماسکو کے ساتھ مل کر ایس-500 طرز کا دفاعی نظام بھی تیار کرے گا۔ امریکی حکام نے ترکی کی جانب سے ایس۔400 طرز کے میزائل شکن سسٹم کی خریداری کو ’’انتہائی بڑی مشکل‘‘ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ...
← مزيد پڑھئے
بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی نے اپنے پانچ سال کے دور اقتدار میں حال ہی میں پہلی ’پریس کانفرنس‘ کی، تاہم انہوں نے صحافیوں کے کسی سوال کا جواب نہیں دیا۔ وزیر اعظم مودی نے ان سے پوچھے گئے تمام سوالات کو اپنے ساتھ بیٹھے پارٹی صدر امت شاہ کی طرف موڑ دیا۔ سترہ مئی کو ہونے والی نیوز کانفرنس کا پچھلے پانچ برس سے ہر صحافی کو کافی انتظار...
← مزيد پڑھئے