سعودی عرب کی قطر کو جی سی سی کے اجلاس میں شرکت کی دعوت

28 مئی, 2019

سعودی عرب کی قطر کو جی سی سی کے اجلاس میں شرکت کی دعوت ریاض:  سعودی عرب نے قطر کو جی سی سی کے اجلاس میں شرکت کرنےکا دعوت نامہ بھیج دیا۔ اجلاس میں امریکا اور ایران کےدرمیان جاری کشیدگی پربات چیت کی جائے گی۔قطر کی وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ سعودی عرب نے تیس مئی کومکہ میں ہونےوالےخلیجی تعاون کونسل گلف کے ہنگامی اجلاس میں شرکت کرنے کادعوت نامہ بھیجاہے۔قطری وزیرخارجہ محمد بن عبدالرحمان التھانی نےدعوت نامہ وصول کیا ہے۔

آپ کی راۓ

چیف ایڈیٹر

دفتر

  • محکمہ اطلاعات رجسٹریشن : ٧٧١
  • news.carekhabar@gmail.com
    بشال نگر، کاٹھمانڈو نیپال
Flag Counter